• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل بیت کو پوری کائنات پر فضیلت حاصل ہے

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
جس کتاب سے اقتباس لیکر میں نے تھریڈ بنایا ہے وہ کتاب محدث لائیبریری کی کتاب ہے اور محدث لائبیریری کا یہ دعویٰ ہے کہ

کتاب و سنت کی روشنی میں لکھی جانے والی اردو اسلامی کتب کا سب سے بڑا مفت مرکز

اب اگر اس کتاب میں قرآن و سنت کے خلاف کوئی بات لکھی ہوئی ہے تو اس یہ ثابت ہوتا ہے کہ محدیث لائیبریری کا یہ دعویٰ جھوٹا ہے بس۔
یعنی جھوٹا وہی کہلائے گا جو دعوٰی کرے گا۔۔۔
تو بھائی دعوٰی تو آپ نے کیا ہے۔۔۔
خدمت کو سبوثاز نہ کریں۔۔۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
حضرت علی، حضرت فاطمہ، حضرت حسن اور حسین علیہم السلام کے بارے میں فرمایا ہے کہ یہ میرے اہلِ بیت ہیں
کس سے فرمایا؟؟؟۔۔۔۔
کیا حدیث میں حضرت علی، حضرت فاطمہ، حضرت حسن، حضرت حسین کو علیھم السلام کہا گیا ہے؟؟؟۔۔۔
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
جس کتاب سے اقتباس لیکر میں نے تھریڈ بنایا ہے وہ کتاب محدث لائیبریری کی کتاب ہے اور محدث لائبیریری کا یہ دعویٰ ہے کہ

کتاب و سنت کی روشنی میں لکھی جانے والی اردو اسلامی کتب کا سب سے بڑا مفت مرکز

اب اگر اس کتاب میں قرآن و سنت کے خلاف کوئی بات لکھی ہوئی ہے تو اس یہ ثابت ہوتا ہے کہ محدیث لائیبریری کا یہ دعویٰ جھوٹا ہے بس۔
کیا محدث لائبیریری والے معصوم ہیں؟
کیا انکا یہ دعویٰ ہے؟
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
سیدہ اُم سلمہ رضی اﷲ عنہا نے عرض کیا : اے اللہ کے نبی! میں (بھی) ان کے ساتھ ہوں، فرمایا : تم اپنی جگہ رہو اور تم مقام خیر پر ہو۔‘‘
یعنی تم پہلے سے خیر میں ہو پہلے سے اہل بیت میں ہو
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
حضرت علی، حضرت فاطمہ، حضرت حسن اور حسین علیہم السلام کے بارے میں فرمایا ہے کہ یہ میرے اہلِ بیت ہیں
ان مقدس ہستیوں کے بارے میں رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا کہ یہ میرے اہل بیت ہیں، اس سے یہ کہاں ظاہر ہوتا ہے کہ یہی میرے اہل بیت ہیں؟ کمال ہے، کہ قرآن سے بیویوں کے اہل بیت میں شامل ہونے کا صریح ثبوت آپ کو قبول نہیں، اور اس موضوع پر ایک غیر واضح روایت کی بنا پر آپ ان چار کے علاوہ کو اہل بیت سے خارج قرار دے رہے ہیں؟
سوال یہ ہے کہ اس روایت سے آپ کے استدلال کی بنیاد پر تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا وغیرہ بھی اہل بیت سے خارج قرار پاتے ہیں؟ کیا آپ اس کو قبول کرتے ہیں؟
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
(نَدْعُ اَبْنَا ءَنَا وَاَبْنَا ءَكُمْ وَنِسَا ءَنَا وَنِسَا ءَكُمْ ) ٣۔ آل عمران : ٦١)
آؤ ہم تم اپنے اپنے فرزندوں کو اور ہم تم اپنی اپنی عورتوں کو

(آیت مباہلہ) تیسری چیز یہ کہ جب یہ آیت نازل ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فاطمہ، علی، حسن اور حسین رضی اللہ عنہم کو فرمایا یا اللہ یہ میرے اہل بیت (گھر والے) ہیں۔۔۔

نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ سے دُعا کی فرمایا یا اللہ یہ میرے اہل بیت (گھروالے) ہیں۔۔۔

اور قرآن نے براہ راست جن اہل بیت کا ذکر کیا اُن سے مراد نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات ہیں۔۔۔

اللہ براہ راست ازواج مطہرات کو اہل بیت بیان فرماتا ہے اور نبی پاک دُعا کرتے ہیں کے یہ میرے اہل بیت ہیں۔۔۔ فرق سمجھ آیا؟؟؟۔۔۔

اس لئے گڈمڈ کرنے سے کیا ہوگا؟؟؟۔۔۔

ہم تو کہتے ہیں کے جہاں حدیث مل جائے وہیں حجت اتمام ہوگئی۔۔۔
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
یعنی جھوٹا وہی کہلائے گا جو دعوٰی کرے گا۔۔۔
تو بھائی دعوٰی تو آپ نے کیا ہے۔۔۔
خدمت کو سبوثاز نہ کریں۔۔۔
ماشاء اللہ اللہ آپ کی عقل میں مزید اضافہ فرمائے آمین
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
کس سے فرمایا؟؟؟۔۔۔۔
کیا حدیث میں حضرت علی، حضرت فاطمہ، حضرت حسن، حضرت حسین کو علیھم السلام کہا گیا ہے؟؟؟۔۔۔
" یا اﷲ! یہ میرے اہلِ بیت ہیں۔‘‘
أخرجه مسلم في الصحيح، کتاب : فضائل الصحابة، باب : من فضائل علي بن أبي طالب رضي الله عنه، 4 / 1871، الرقم : 2404، والترمذي في السنن، کتاب : تفسير القرآن عن رسول اﷲ صلي الله عليه وآله وسلم، باب : ومن سورة آل عمران، 5 / 225، الرقم : 2999

کیا اب آپ کی سمجھ میں آجائے گا ؟
ویسے اتنی تکلیف کیوں ہوتی ہے آپ ہی کی کتابوں کی صحیح احادیث سے مناقب اہل بیت بیان کرنے پر ؟
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
" یا اﷲ! یہ میرے اہلِ بیت ہیں۔‘‘
کیا اب آپ کی سمجھ میں آجائے گا ؟
ویسے اتنی تکلیف کیوں ہوتی ہے آپ ہی کی کتابوں کی صحیح احادیث سے مناقب اہل بیت بیان کرنے پر ؟
ہم نے کب انکار کیا؟؟؟۔۔۔
ہم تو چاہ رہے ہیں کے آپ اہل بیت کے حوالے سے ساری احادیث یہاں لگادیں مناقب ہو یا فضائل ہوں۔۔۔
اسی لئے اللہ نے فرمایا تھا کے اہل کتاب میں علم آجانے کے بعد آپس کی بعض وعناد کی وجہ سے اختلاف پیدا ہوا۔۔۔
اور بعض وعناد کیا تھا؟؟؟۔۔۔ غُلو۔۔۔
اس کی زندہ مثال بریلوی حنفی اور دیوبندی حنفی کے درمیان عقائد اور عمل میں موجود ہے حالانکہ کہلاتے دونوں حنفی ہیں۔۔۔ سبحان اللہ
اہلسنت والجماعت غُلو کی غلاظت سے پاک ہے۔۔۔الحمداللہ۔۔۔
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ میرے اہل بیت ہیں۔۔۔ مگر غُلو نے علیھم السلام کے درجے پر فائز کردیا۔۔۔
یعنی آج کے غالی رافضی کے پاس نعوذ باللہ نبی سے زیادہ علم و آگہی آگئی۔۔۔
خیرا چلتا ہے۔۔۔
عموما غلُو کے معاملے میں دیغ سے زیادہ چمچہ گرم ہوتا ہے۔۔۔
جس کا حسین نظارہ سب ماشاء اللہ کر رہے ہیں۔۔۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top