• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل حدیث:ایک نئے تناظر میں

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اگر اہلحدیث انگریز کی پیداوار ہوتے تو پھر کیوں آج انگریز کو اہلحدیث سے زیادہ ڈر لگتا ہے؟ یہ بے ہودہ الزامات ہیں جو حق کی طرف دعوت دینے والوں پر لگائے جاتے ہیں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
کفایت اللہ صاحب! جمشید صاحب کی اس تحریر کا زبردست جواب دیں، لیکن یہ امید نہ رکھیے گا کہ یہ مان لیں گے، ہاں البتہ ان کو جواب مل جائے گا اور پڑھنے والے سچ بات جان لیں گے۔ ان شاءاللہ
 
شمولیت
فروری 29، 2012
پیغامات
231
ری ایکشن اسکور
596
پوائنٹ
86
جتنا بغض و عناد میں اکثر یہاں دیکھتا ھوں، دکھ ھوتا ھے اور یقین نھیں آتا کے دو مسلمان آپس میں گفتگو کر رھے ھیں۔۔۔۔ شخصیت پرستی اور لوگوں کے اقوال کے دفاع میں مسلمان آپس میں لڑ مر رھے ہیں۔۔۔ کیا ہی خوب سلیقہ ھے اختلاف کا۔۔۔ شاید اس لئے کے یہاں پیش کئے جانے والے دلائل حقیقت تک پہنچنے کے لئے نھیں، صرف ایک دوسے کا رد کرنے کی غرض سے پیش کئے جا رھے ھیں۔۔۔ امام حافظ محمد گوندلوی رحمہ اللہ کی کتاب الاصلاح پڑھنے کا موقع ملا، اور انکا یہ موقف پڑہ کر حیرانی بھی ھوئی کہ اہل حدیث اور احناف میں کوئی اصولی اختلاف نھیں۔۔۔ جس کو بے حد خوبصورت انداز سے انھوں نے بیان کیا۔۔۔ کتاب پڑہ کر امید ھوئی کہ بھت جلد ھی متلاشی حق، حق کو پہچان کر اختلافات ختم کر دیںگے۔۔۔ اور امت دوبارہ یکجا ھو کر کفار کا مقابلہ کرے گی۔۔۔ مگر اس قسم کی پوسٹ دیکھ کر سوچتا ھوں ھمیں آپس میں لڑنے مرنے سے فرست ملے تو کھیں اور کا سوچیں۔۔۔ کتابوں کو پڑہ پڑہ کر کھنگال کر تحقیق کر کر کے مواد جمع کیا جاتا ھے، کس لئے۔۔۔۔۔ دوسرے مسلمان کی عزت اچھالنے کے لئے۔۔۔ خود کو بڑا محقق ثابت کرنے کے لئے۔۔۔ حالانکہ سب سچ معلوم ھوتا ھے۔۔۔ مگر تعصب چیز ھی ایسی ھے، اور ابا پرستی سے ھی ایسی ھے، کہ یہودی اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسے پہچانتے تھے جیسے اپنے بیٹونں کو، مگر ایمان لانے سے منکر۔۔۔ ابا پرستی ایسی کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپمنے چچا سے کہتے کہ چچا کان میں ہی کلمہ پڑھ دو، مگر چچا کے الفاط۔۔۔ میں جانتا ھوں تو سچا نبی ھے مگر میرے قبیلے والے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انا للہ و انا علیہ راجعون۔۔۔۔ دعا ھے آپ سب بھائیوں کے لئے کہ اللہ مجھ سمیت سب کوتعصب چھوڑ کر حق پہچان کر صراط مستقیم پر مرتے دم تک چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔ آمین۔۔۔
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,013
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
ویسے آج کل خود اہل حدیث حضرات کی زبانی ان کی پانچویں نمایاں صفت بھی سننے اورپڑھنے میں آرہی ہے کہ اوروہ یہ ہے کہ
(5)اہل حدیث ہمیشہ اختلافی مباحث پر معرکہ برپاکئے رہتے ہیں اورجب ان کو ان مسائل پر لڑنے کیلئے دوسرے مسالک کے لوگ نہیں ملتے توآپس میں ہی شروع ہوجاتے ہیں ۔
مثل مشہور ہے کہ پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کاخمیر تھا توجس کو جوطبعیت ،سرشت اورطینت ہے اس کا اظہار توکسی نہ کسی شکل میں ہوگاہی۔ اگرچہ وقتی طورپر اس پر کسی اعتبار سے پردہ ڈال دیاجائے۔لیکن جوں ہی نقاب سرکے گا۔ اصل حقیقت وصورت نمایاں نظرآئے گی۔
چلیں جی! اہل حدیث کی آپس میں لڑنے کی صفت تو آج ظاہر ہو رہی ہے لیکن آپکے مذہب کی تو بنیاد ہی آپسی اختلاف پر ہے۔حنفی مذہب کے بانیان اتنے جھگڑالو اور چھوٹے بڑے کی تمیز سے ناواقف تھے کہ صاحبین (ابویوسف، ابو محمد، امام زفر) نے اپنے استاد سے اتنا جھگڑا کیا کہ امام صاحب کے ایک تہائی مسائل کو ٹھکرا دیا۔ظاہر ہے صاحبین کے پاس قرآن و حدیث کا علم تو تھا نہیں کہ اہل حدیث سے پنگا لیتے، لے دے کے صرف انکے استاد ہی بچتے تھے لہذا اپنے جھگڑنے کا شوق انہیں سے پورا فرماتے رہے اور صرف استاد سے ہی نہیں بلکہ یہ شاگرد آپس میں بھی خوب لڑے کہ ایک مسئلہ میں ایک کہتا جائز ہے دوسرا کہتا ناجائز ہے۔ اب استاد کا حال دیکھئے کہ جب شاگردوں سے سامنے بس نہ چلا تو اپنے ہی مسائل سے اختلاف کرتے ہوئے ایک ہی مسئلہ میں کبھی ہاں کا فتویٰ دیا تو کبھی ناں کا۔

امید ہے نام نہاد حنفی حضرات امام ابوحنیفہ اور انکے شاگردوں کی اس جھگڑالو طبیعت اور آپس میں لڑنے کی صفت پر بھی کچھ روشنی ڈالیں گے۔
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
جمشید بھائی ، اللہ آپ کے علم و عمل میں مذید برکت عطا فرمائے آمین آپ نے بے شک غیر مقلدین کے انداز میں لکھ ان کو حیرت و تعجب میں ڈال دیا ہے
آمین
الله مومنوں کو ایسی علمی برکت سے محفوظ رکھے. آمین

کفایت اللہ صاحب! جمشید صاحب کی اس تحریر زبردست جواب دیں، لیکن یہ امید نہ رکھیے گا کہ یہ مان لیں گے، ہاں البتہ ان کو جواب مل جائے گا اور پڑھنے والے سچ بات جان لیں گے۔ ان شاءاللہ
ان شاءاللہ
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,013
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
اہل حدیث یااہل خبیث
تقریباتمام ہی گمراہ فرقوں کایہ طرز عمل رہاہے کہ وہ خود کواچھے ناموں سے مزین کرنے کی کوشش اورفراق میں رہتے ہیں اوران کا بڑازور کام سے زیادہ نام پر ہوتاہے ۔یہی وجہ ہے کہ خوارج خود کواچھاسانام دیتے تھے اوراچھاسانعرہ لگاتے تھے۔اسی طرح معتزلہ اوردیگر تمام گمراہ فرقوں نے اپنے اچھے نام رکھنے پر زیادہ زور دیاہے لیکن جمہورامت نے ان کو ان کے اصل نام سے ہی یاد کیاہے ۔دورحاضر میں بھی کچھ لوگ خود کو اہل حدیث قراردیتے ہیں اوریہ تاثردینے کی کوشش کرتے ہیں کہ گویاصرف وہی حدیث ماننے والے ہیں اوربقیہ سارے غیراہل حدیث ہیں
اسکا فیصلہ تو صدیوں پہلے ہی شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ فرماچکے ہیں کہ یہ کام بدعتیوں کا ہے جو اہل حدیث کے الٹے سیدھے نام رکھتے ہیں چاہے وہ شیخ کے دور کے حنفی بدعتی ہوں یا اس دور کے حنفی بریلوی بدعتی، حنفی دیوبندی بدعتی یا پھر قادیانی حنفی بدعتی و کافر۔ ملاحظہ ہو:
اہل بدعت کی بکثرت نشانیاں ہیں جن سے وہ پہچانے جاتے ہیں۔ ایک علامت تو یہ ہے کہ وہ اہل حدیث کو برا کہتے ہیں اور ان کو حشویہ جماعت کا نام دیتے ہیں، اہل حدیث کو فرقہ حشویہ قرار دینا زندیق کی علامت ہے۔ اس سے ان کا مقصد ابطال حدیث ہے۔ فرقہ قدریہ کی علامت یہ ہے کہ وہ اہل حدیث کو جبریہ کہتے ہیں۔ اہل حدیث کو مشتبہ قرار دینا فرقہ جہمیہ کی علامت ہے۔ اہل حدیث کو ناصبی کہنا رافضی کی علامت ہے ۔ یہ تمام باتیں اہل سنت کے ساتھ ان کے تعصب اور ان کے غیظ و غضب کے باعث ہیں، حالانکہ ان کا تو صرف ایک نام اہل حدیث ہے۔ بدعتی ان کو جو لقب دیتے ہیں وہ ان کو چمٹ نہیں جاتے۔(غنیۃ الطالبین ص۱۹۱ طبع ، پروگریسو بکس اردو بازار لاہور)

اسی کے ساتھ یہ بھی حقیقت ہے کہ جمہور امت نے ان کے اس نام کو قبول نہیں کیاہے اوران کو الگ الگ خطوں میں الگ الگ نام دیاگیاہے۔ کہیں لامذہبیہ،کہیں غیرمقلدتوکہیں کچھ اور۔کچھ حضرات توتجاوز کرتے ہوئے ان کو اہل خبیث بھی کہہ جاتے ہیں ۔
یا تو آپ جاہل ہیں یا دغاباز کیونکہ لامذبیہ تو حنفیوں، دیوبندیوں، بریلویوں کا صفاتی نام ہے جو انہی کی کتابوں میں لکھا ہوا ہے۔ زرا آئینہ دیکھئے اور جھوٹ بولنے میں تھوڑی کمی کیجئے: لامذہب کون؟

اور غیر مقلد بھی اصل میں مقلدین ہیں کیونکہ ہم تو اہل حدیث ہیں۔ میرا یک مضمون زیر ترتیب ہے جس میں، میں نے ثابت کیا ہے خود حنفی، دیوبندی اکابرین کے بقول غیرمقلدین حنفی ہیں مضمون کا عنوان ہے: شرالقرون کے بدترین غیر مقلدین

حق فورم پر ملنگ دیوبندی نے ایک خط پیش کیا تھا جسے اس نے بغیر ثبوت کے ناحق حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی طرف منسوب کیا تھا اس خط میں ابو حنیفہ کو دو مرتبہ ابوخبیثہ لکھا گیا ہے۔ مطلب یہ کہ ایسے خطاب تو آپکے امام کو بھی ملتے رہے ہیں۔آپ تو اہل حدیث کے ساتھ اہل خبیث اسطرح لکھ رہے ہیں جیسے یہ کوئی واحد مثال ہو۔

لیکن یہ نئی بات نہیں ہے کہ اگرکسی کے متعلق یہ مشہور ہو کہ وہ اہل حدیث ہے لیکن حقیقت میں ایسانہ ہوتواس کواہل خبیث کہاجائے۔
ابوحنیفہ کے متعلق عام طور پر جو مشہور ہے تحقیق کرنے پر معلوم ہوتا ہے کہ وہ حقیقت کے برعکس ہے تو کیا اس بنا پر آپکے اصول کے مطابق ابوحنیفہ کو ابوخبیثہ کہا جاسکتا ہے؟؟؟ پھر آج کے حنفی سارے کے سارے نام نہاد حنفی ہیں نہ پورے طور پر مقلد ہیں نہ اپنے حنفی مذہب پر کاربند ہیں تو آپ سمیت ایسے حنفیوں کو کیا کہنا مناسب ہوگا؟؟؟

نوٹ:کتابوں میں موجود اہل حدیث یااصحاب الحدیث اوراس کے ہم معنی الفاظ سے موجودہ افراد کو خود کومرادلیناکسی علمی لطیفہ سے کم نہیں ہے۔
چودویں صدی میں پیدا ہونے والا جاہل آخر کس دلیل کی بنیاد پر حنفی ہونے کا دعویٰ کرتا ہے؟؟؟ نہ تو اس کے عقیدے ابوحنیفہ کے عقائد کے مطابق ہیں بلکہ وہ تو ابوحنیفہ کو عقائد میں ماہر ہی تسلیم نہیں کرتا اور اسی وجہ سے عقیدہ میں خود کو اشعری اور ماتریدی کہلاواتا ہے۔ نہ تو وہ حنفی مذہب کی کتابوں کے مسائل پر عمل پیرا ہے۔ نہ ہی ابوحنیفہ کے اقوال اور مسائل سے متفق ہے بلکہ بہت سے مسائل میں اپنے امام سے اختلاف رکھتا ہے صرف نفس پرستی کی بنا پر اور نہ تو وہ ابوحنیفہ کا شاگرد ہے جو خود کو حنفی کہتا ہے جبکہ صرف ابوحنیفہ کے شاگرد ہی حنفی کہلاوانے کا حق رکھتے ہیں۔ پس وہ دلیل ذکر کردیں جس کی بنا پر آپکا حنفی مذہب سے نسبت کا دعویٰ سچا ثابت ہوجائے۔
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
محترم علامہ دوراں غزالی زماں آیت اللہ حجت اللہ جمشید رحمانی صاحب۔

آپکے مضمون کا عنوان "اہل حدیث نئے تناظر میں " کچھ جچتا نھیں ۔

کیونکہ آپکے قلم کی سیاہی سے جو کچھ لکھا گیا ھے وہ تمام حوالہ جات

ماضی کے ہیں (دروغ بہ گردن راوی)
 

sufi

رکن
شمولیت
جون 25، 2012
پیغامات
196
ری ایکشن اسکور
310
پوائنٹ
63
Ghair muqaldo ko haqeeqi aina dekhanay aur achoti tahreer par Jamshed sahib Mubarak baad k mustahiq hain. Jazak Allah
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
Ghair muqaldo ko haqeeqi aina dekhanay aur achoti tahreer par Jamshed sahib Mubarak baad k mustahiq hain. Jazak Allah
جناب صوفی صاحب۔

تحریریں تو آپ کی بھی اچھوتی ہوتی ھیں۔

ان کی طرف سے مبارکباد۔
 
Top