اشماریہ
سینئر رکن
- شمولیت
- دسمبر 15، 2013
- پیغامات
- 2,682
- ری ایکشن اسکور
- 752
- پوائنٹ
- 290
بھائی بدقسمتی سے پاک میں ساری لڑائی اسی پر ہو رہی ہے۔ غیر مقلد حضرات تقلید کو شرک اور صحابہ میں اس کے ترک پر اجماع نقل کرتے ہیں۔ تو اگر ان کی سند میں مقلد آگیا تو آپ پھر خود سوچ لیں۔اگر ہے بھی تو پھر ؟
کسی مقلد کی سند میں اہلحدیث یا اہلحدیث کی سند میں مقلد کا آنا ۔۔۔۔۔۔ اس سے کیا ہوتا ہے ؟
مقلدین میں سے بہت سے تقلید چھوڑنے کو کفر سے بھی آگے درجہ پر پہنچا دیتے ہیں۔ دونوں طرف افراط چل رہا ہے اور شدت سے۔
ہم حیران ہیں کہ کام کریں تو کہاں سے۔ ساتھ ملائیں تو کسے۔ سمجھائیں تو کس عقل والے کو۔
اللہ پاک ہمیں ہدایت اور علم دے۔ جو اپنے علم کے ساتھ ساتھ تعصب میں بھی بڑھتا جائے عموما اس کا علم بڑھنے کے بجائے کم ہی ہورہا ہوتا ہے وہم لا یعلمون۔
اللہم احفظنا۔