• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل حدیث حضرات کی سند مطلوب ہے

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
اگر ہے بھی تو پھر ؟
کسی مقلد کی سند میں اہلحدیث یا اہلحدیث کی سند میں مقلد کا آنا ۔۔۔۔۔۔ اس سے کیا ہوتا ہے ؟
بھائی بدقسمتی سے پاک میں ساری لڑائی اسی پر ہو رہی ہے۔ غیر مقلد حضرات تقلید کو شرک اور صحابہ میں اس کے ترک پر اجماع نقل کرتے ہیں۔ تو اگر ان کی سند میں مقلد آگیا تو آپ پھر خود سوچ لیں۔
مقلدین میں سے بہت سے تقلید چھوڑنے کو کفر سے بھی آگے درجہ پر پہنچا دیتے ہیں۔ دونوں طرف افراط چل رہا ہے اور شدت سے۔
ہم حیران ہیں کہ کام کریں تو کہاں سے۔ ساتھ ملائیں تو کسے۔ سمجھائیں تو کس عقل والے کو۔
اللہ پاک ہمیں ہدایت اور علم دے۔ جو اپنے علم کے ساتھ ساتھ تعصب میں بھی بڑھتا جائے عموما اس کا علم بڑھنے کے بجائے کم ہی ہورہا ہوتا ہے وہم لا یعلمون۔
اللہم احفظنا۔
 
عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,657
پوائنٹ
186
عبداللہ صاحب
رد تقلید فیس بک گروپ میں آپ سے استفادہ کر چکے ہیں
برائے کرم کاپی پیسٹ سےتو کم از کم یہا ں تو اجتناب کی جئے
اور موضوع پر رہئے
جناب ردتقلید گروپ میں میری ان چار برسوں میں ہزاروں مقلدین سے بات ہوئی مگر اس ( محمد یوسف ) نام سے کب بات ہوئی کچھ یاد نہیں
کہیں آپ ان مقلدین میں سے تو نہیں جو چلینج کرکےفرار ہوجاتے تھے ؟؟؟
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
میری سند وہی ہے جو محدثین نے اپنی کتب میں درج کر دی ہیں۔ شاہ ولی اللہ کے ہونے یا نہ ہونے سے یہ اسانید تو بدلنے والی ہے نہیں! زمانہ تدوین کے بعد اسانید تو محض اس رواج کو زندہ رکھنے کے لئے ہیں لیکن ان سے کسی پر حجت قائم کرنا بے وقوفی ہے۔
 
شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43
اگر ہے بھی تو پھر ؟
کسی مقلد کی سند میں اہلحدیث یا اہلحدیث کی سند میں مقلد کا آنا ۔۔۔۔۔۔ اس سے کیا ہوتا ہے ؟
کیا معصومیت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واہ جی واہ
 
شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43
بھائی بدقسمتی سے پاک میں ساری لڑائی اسی پر ہو رہی ہے۔ غیر مقلد حضرات تقلید کو شرک اور صحابہ میں اس کے ترک پر اجماع نقل کرتے ہیں۔ تو اگر ان کی سند میں مقلد آگیا تو آپ پھر خود سوچ لیں۔
مقلدین میں سے بہت سے تقلید چھوڑنے کو کفر سے بھی آگے درجہ پر پہنچا دیتے ہیں۔ دونوں طرف افراط چل رہا ہے اور شدت سے۔
ہم حیران ہیں کہ کام کریں تو کہاں سے۔ ساتھ ملائیں تو کسے۔ سمجھائیں تو کس عقل والے کو۔
اللہ پاک ہمیں ہدایت اور علم دے۔ جو اپنے علم کے ساتھ ساتھ تعصب میں بھی بڑھتا جائے عموما اس کا علم بڑھنے کے بجائے کم ہی ہورہا ہوتا ہے وہم لا یعلمون۔
اللہم احفظنا۔
آمین
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964

اس شدت کے ساتھ دونوں طرف سے ایک دوسرے سے اسانید لینے دینے کا سلسلہ بھی موجود رہا ہے ۔ اگر اہلحدیث حضرات کی اسانید میں غیر اہلحدیث موجود ہیں تو مقلدین کی اسانید کون سی ’’ مسلسل بالمقلدین ‘‘ کے قبیل سے ہیں ۔ جو اعتراض ایک فریق پر کریں گے وہ دوسرے پر بھی آئے گا ۔
 
ہاں البتہ ماضی قریب کے کچھ حنفی فضلاء نے تکلف کرکے اہل حدیث حضرات کواس سلسلہ سے خارج کرنے کی کوشش کی ہے ۔ جس کو اہل علم و انصاف نے پسندیدگی کی نگاہ سے نہیں دیکھا ۔ میری مراد کتاب العناقید الغالیہ فی الأسانید العالیۃ سے ہے ۔ صاحب کتاب نے برصغیرپاک و ہند میں موجود حنفی مسندین کے ذکر پر ہی اکتفا کیا ہے ۔ مولانا نذیرحسین محدث دہلوی کی اس سلسلے میں اہمیت و فضیلت کس سے مخفی ہے ۔ لیکن اس کتاب میں اس حقیقت کو چھپانے کی کوشش کی گئی ہے ۔
 
خضر صاحب جہاں تک مجھ معلوم ہے مولانا نذیر صاحب کی سند جو شاہ ولی اللہ سے ہوکر جاتی ہے اس میں وہ صرف تنہا اہل حدیث ہیں ۔
اور دوسرے حضرات اہل حدیث اس میں ہوں تو برائے کرم مطلع کریں
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
بھائی آپ اس بات کی وضاحت کر سکتے ہیں کہ امام ابو حنیفہ کی سند میں مقلد چھوڑیں کذاب راوی بھی ہیں!
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
خضر صاحب جہاں تک مجھ معلوم ہے مولانا نذیر صاحب کی سند جو شاہ ولی اللہ سے ہوکر جاتی ہے اس میں وہ صرف تنہا اہل حدیث ہیں ۔
اور دوسرے حضرات اہل حدیث اس میں ہوں تو برائے کرم مطلع کریں

اگر آپ اس طرح ’’ مسلسل بأہل الحدیث ‘‘ سند کا مطالبہ کرسکتے ہیں تو ہمیں بھی حق ہے کہ ہم آپ سے ’’ مسلسل بالأحناف ‘‘ سند کا مطالبہ کریں ۔
 
Top