Dua
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 30، 2013
- پیغامات
- 2,579
- ری ایکشن اسکور
- 4,440
- پوائنٹ
- 463
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
مجھے اہل علم سے یہ استفسار کرنا ہے کہ اہل حدیث نعت گوئی کرنے یا غیر شرکیہ نعتیہ اشعار کو کتنا مانتے ہیں ؟
نیز اس ضمن میں "محفل نعت " کا کیا تصور ہے؟ واضح رہے کہ اویس رضا قادری اور دیگر نعت خواں کوسعودی عرب میں نعت پڑھنے سے سختی سے روکا جاتا ہے۔۔۔۔لیکن اس کے دلائل کیا ہیں ؟
@ابوالحسن علوی ، بھائی۔السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
مجھے اہل علم سے یہ استفسار کرنا ہے کہ اہل حدیث نعت گوئی کرنے یا غیر شرکیہ نعتیہ اشعار کو کتنا مانتے ہیں ؟
نیز اس ضمن میں "محفل نعت " کا کیا تصور ہے؟ واضح رہے کہ اویس رضا قادری اور دیگر نعت خواں کوسعودی عرب میں نعت پڑھنے سے سختی سے روکا جاتا ہے۔۔۔۔لیکن اس کے دلائل کیا ہیں ؟
کچھ رہنمائی کیجیئے۔۔۔جزاک اللہ خیرا۔