محترم! یہ کتب کب لکھی گئیں؟منہج اہل حدیث کے مطابق فقہی مسائل پر کئی ایک کتابیں موجود ہیں :
نیل الاوطار للشوکانی ، الروضۃ الندیۃ ، الثمر المستطاب فی فقہ السنۃ والکتاب للألبانی ، فقہ السنۃ لسید سابق ، صحیح فقہ السنۃ لکمال السید
اردو میں فقہ السنۃ از سید سابق کا ترجمہ ہوچکا ہے ، اسی طرح شیخ صبحی حسن حلاق کی ایک کتاب ہے ، اس کا بھی دار السلام والوں نے اردو ترجمہ شائع کیا ہے ۔
چند صدیاں پہلے ، اور کچھ معاصر کتابیں ہیں ۔محترم! یہ کتب کب لکھی گئیں؟
کتاب کی لنک کی طرف رہنمائ فرما دیں تو بڑی مہربانی ھوگی.اردو میں فقہ السنۃ از سید سابق کا ترجمہ ہوچکا ہے
کتاب الصلاۃ اور کتاب الطہارۃ وغیرہ مترجم میرے پاس ہیں کتابی شکل میں ، پی ڈی ایف میں ہونی چاہییں ، لیکن محدث لائبریری میں ابھی تک ملی نہیں ، اس کتاب کا ایک حصہ ’’ نظام الاسرۃ ‘‘ کا ترجمہ ’’ خاندانی نظام ‘‘ کے نام سے لائبریری میں موجود ہے ۔کتاب کی لنک کی طرف رہنمائ فرما دیں تو بڑی مہربانی ھوگی.
جزاکم اللہ خیر
شکرا. جزاکم اللہ خیرا.کتاب الصلاۃ اور کتاب الطہارۃ وغیرہ مترجم میرے پاس ہیں کتابی شکل میں ، پی ڈی ایف میں ہونی چاہییں ، لیکن محدث لائبریری میں ابھی تک ملی نہیں ، اس کتاب کا ایک حصہ ’’ نظام الاسرۃ ‘‘ کا ترجمہ ’’ خاندانی نظام ‘‘ کے نام سے لائبریری میں موجود ہے ۔
@رانا ابوبکر صاحب سے گزارش ہے کہ وہ معلومات سے نوازیں ۔شکرا. جزاکم اللہ خیرا.
محترم شیخ.
کتاب کا سر ورق مل جاۓ تو بہت بہتر رھے گا.
اور اگر کسی سے دریافت بھی کر لیں کتاب کے سلسلے میں کہ نیٹ پر ھے کہ نہیں تو ممنون ومشکور ھوں گا