یہ صحیح آپ بتا دیں کہ کس کو بنایا جائےمحترم پہلےمتفقہ" ثالث "طے کر لیں؟
آپ یہ فرمائیں کہ کیا فریقین کہ" بزرگوں کے کشف و کرامات و حکایات " جو کتابوں میں موجود ہیں ،اُن کو بنیاد بنا کر اُن پر "فتویٰ بازی" کی جاسکتی ہے یا نہیں؟نہیں اآپ نے اآخر میں تو فتوی سازی پر گفتگو کی تھی اس لیے میں نے یہ کہا وگرنہ میں بھی جانتا ہوں کہ اہل حدیث کرامات وغیرہا کو اس امفہوم میں نہیں لیتے جس مفہوم میں غیر اہل حدیث یا اہل تصوف لیتے ہیں
بھائی میرے ساتھ پی ایم میں آ جائیں یا الگ دھاگہ بنا لیں ۔ یا اگر سکائپ ہے اور مناسب سمجھتے ہیں تو اس کا ایڈریس سینڈ کر دیںنعمان مسعود صاحب : کتاب و سنت کےپابند شرک وبدعت سے بیزاراہل اللہ کے کشف و کرامات غیر اختیاری چیزیں ہیں ،اُن سے ان کا صدور ہوا بعد والوں نے انہیں لوگوں میں زبانی،سینہ بہ سینہ،کتابوں کے ذریعہ پہنچا دیا اور عام لوگوں نے انہیں عقائد کا درجہ دے دیا اور اسی کو سب کچھ سمجھنے لگے یہاں ہی سے خرابی شروع ہو گئی۔
لیکن بعض کم فہم علماء نے ان چیزوں کو بنیاد بنا کر ایک دوسرے پر فتویٰ بازی شروع کر دی(فریقین اس میں ملوث ہیں ) اور اس فورم پر یہ کا بدرجہ اتم کیا جارہا ہے ۔ہر آدمی کو اپنے بزرگوں سے محبت ہوتی ہے(پتہ نہیں اہل حدیث کو اپنے بزرگوں سے محبت ہے یا نہیں) اس لئے جب بھی کسی کشف وکرامت کو لیکر ہمارے اہل حدیث بھائی اپنے فریق مخالف پر فتویٰ بازی کرتے ہیں تو ظاہر ہے دوسرا فریق بھی اہل حدیث کی ویسی ہی کوئی عبارت ڈھونڈ کر یہی کام شروع کر دیتا ہے ۔اہل حدیث فریق مخالف کی کسی تاویل کو قبول نہیں کرتا تو اُن کی بھی کوئی تاویل کیسے مان لی جائے؟
تالی دونوں ہاتھوں سے بجے تو کام چلے!
باقی آپ نے لکھا ہے کہ "دیوبندی مماتی گروہ بھی کہتا ہے قرآن وحدیث سے باہر کسی کی بات حجت نہیں ان کے عقائد میں اور اہل الحدیث کے عقائد میں بہت مماثلت ہے"
اس پر چند باتیں پوچھنا چاہونگا اگر جناب وضاحت فرمائیں
(1) کیا اہل الحدیث بھی مماتی ہیں؟ مماتی کسے کہتے ہیں اس کی تھوڑی تعریف کر دیں۔
(2) کیا جناب کے نزدیک مماتی دیوبندی بھی اہل الحدیث ہیں؟کیونکہ اُن کے اہل الحدیث کے عقئد میں مماثلت ہے
(3) کیا یہ بات وقعی درست ہے کہ صرف قرآن وحدیث کے علاوہ کسی کی بات کسی بھی مسئلہ میں حجت نہیں ؟
میرے خیال میں اہل حدیث کے اکثر اکابر حیات النبی فی القبر اور سماع النبی فی القبر کے قائل ہیں کیا یہ بات درست ہے؟اور کیا یہ عقیدہ درست ہے یا غلط ،جس کا یہ عقیدہ ہو کیا اس پر کوئی فتوی لگتا ہے؟
بندہ ناچیز حقیر پر تقصیر بھی کسی کی وکالت نہیں کر رہا ہے کچھ سمجھنا چاہتا ہے سمجھا دیجئے
بھائی آپ اس بات اوپن فورم پر کریں تاکہ سب کے علم میں اضافہ ہو سکےبھائی میرے ساتھ پی ایم میں آ جائیں یا الگ دھاگہ بنا لیں ۔ یا اگر سکائپ ہے اور مناسب سمجھتے ہیں تو اس کا ایڈریس سینڈ کر دیں
محترم : کافی دنوں کے بعد آنا ہوا ،آپ کی اور جنابِ باقر صاحب کی گفتگو پڑھی اس سے یہ بات سمجھ میں آئی کہ مولوی غلام رسول قلعوی صاحب اہل حدیث تو تھے اور ان کی سوانح مرتب کرنے والے مولانا اسحاق بھٹی صاحب بھی اہل حدیث تھے لیکن ان کی کتاب وسنت کے خلاف بات مانی نہیں جائیگی۔اللہ آپ کو جزائے خیر دے احمد نواز صاحب ایسے ہی واقعات تو ان موصوف کو مشکوک بنا رہے ہیں کہ یہ اہل حدیث تھے بھی کہ نہیں ؟
یہ میں نے کہیں بھی نہیں لکھا کہ اہل حدیث قرآن و حدیث کا نام لے کر قرآن و حدیث کے خلاف لکھتے رہےمحترم : کافی دنوں کے بعد آنا ہوا ،آپ کی اور جنابِ باقر صاحب کی گفتگو پڑھی اس سے یہ بات سمجھ میں آئی کہ مولوی غلام رسول قلعوی صاحب اہل حدیث تو تھے اور ان کی سوانح مرتب کرنے والے مولانا اسحاق بھٹی صاحب بھی اہل حدیث تھے لیکن ان کی کتاب وسنت کے خلاف بات مانی نہیں جائیگی۔
چلو ایسے ہی سہی آپ کی اس بات سے یہ پتہ چلا کہ اہل حدیث علمائے کرام قرآن وحدیث کا نام لیکر قرآن و حدیث کے خلاف لکھتے رہے ؟ اب یہ فرمائیں کہ قرآن و حدیث کے خلاف لکھنے والے پر کیا فتوی لگتا ہے ؟ اور یہ قرآن وحدیث کے خلاف لکھی گئی بات شرک ہے بدعت ہے ،یا گمراہی یہ تو بتا دیں
محترم یہاں اہل حدیث بھائی اکثر فرقہ وارانہ گفتگو کرتے ہیں اور مسلکی تعصب میں ڈوب کر پتہ نہیں کیا سی کیا لکھتے رہتے ہیں انہیں بھی تنبیہ کریں تو بات بنے!یہ میں نے کہیں بھی نہیں لکھا کہ اہل حدیث قرآن و حدیث کا نام لے کر قرآن و حدیث کے خلاف لکھتے رہے
اور دوسری بات یہ کہ آپ یہ بات اس شخص کے بارے میں کہہ رہے ہیں جس کی اہلحدییثیت ہی مشکوک ہے
اور جہاں تک کسی اہلحدیث مورخ یا عالم دین کا اسے اہل حدیث گرداننا اس سے کیا ثابت ہوتا ہے ؟
میں فرقہ وارانہ گفتگو کرنے سے اجتناب کرتا ہوں ورنہ یہاں تو صرف چند معاملات ہیں دیگر فرقوں کے عقائد اور مسائل لکھنا شروع کروں تو ان کے پڑھنے سے بھی انسان لاحول ہی پڑھتا رہے گا اس لیے برائے مہربانی گفتگو کو مسلکانہ تعصب کا رخ نہ دیں تو بہتر ہو گا