• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
یاد رہے کہ یہاں بات تہمتوں پر نہیں کشف وکرامات پر فتوی بازی کی ہو رہی ہے؟
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
نہیں اآپ نے اآخر میں تو فتوی سازی پر گفتگو کی تھی اس لیے میں نے یہ کہا وگرنہ میں بھی جانتا ہوں کہ اہل حدیث کرامات وغیرہا کو اس امفہوم میں نہیں لیتے جس مفہوم میں غیر اہل حدیث یا اہل تصوف لیتے ہیں
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
محترم پہلےمتفقہ" ثالث "طے کر لیں؟
یہ صحیح آپ بتا دیں کہ کس کو بنایا جائے
اور یہ بھی کہ ہماری گفتگو کن نکات تک محدود رہے گی
اور یہ کہ ایک دوسرے کے موقف کو تحمل سے سنیں گے اور برداشت کریں گے (ماننا یا نہ ماننا ایک الگ بات ہے)
ایک دوسرے کی ذاتیات پر کوئی گفتگو نہیں کی جائے گی
اور صرف دلیل کی زبان میں بات ہو گی اور دلیل کون سے مقبول ہو گی کون سی غیر مقبول اس پر بھی اتفاق کرلیتے ہیں

اور میری اس فورم کے منتطمین سے گزارش ہے کہ وہ غیر جانبدارانہ انداز میں ہم دونوں کی بات کی تائید یا تردید کریں گے صرف تائید یا تردید وضاحت نہیں اور مداخلت نہیں

محمد باقر صاحب اگر اس پر اتفاق ہے تو پھر آغاز کریں گے ورنہ میں اللہ تعالی سے دعاگو ہوں گا کہ مجھے اور آپ دونوں کا ہدایت کا راستہ دکھائے اور اس پر قائم رکھے آمین اللہم آمین
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
نہیں اآپ نے اآخر میں تو فتوی سازی پر گفتگو کی تھی اس لیے میں نے یہ کہا وگرنہ میں بھی جانتا ہوں کہ اہل حدیث کرامات وغیرہا کو اس امفہوم میں نہیں لیتے جس مفہوم میں غیر اہل حدیث یا اہل تصوف لیتے ہیں
آپ یہ فرمائیں کہ کیا فریقین کہ" بزرگوں کے کشف و کرامات و حکایات " جو کتابوں میں موجود ہیں ،اُن کو بنیاد بنا کر اُن پر "فتویٰ بازی" کی جاسکتی ہے یا نہیں؟
فریقین اُن میں جو تاویل کریں اسے ماننا چاہئیے یا صرف فتویٰ لگانا چاہئیے؟
کیا کشف وکرامات کو ایک دوسرے فریق کے عقائد بنا کر پیش کیا جاسکتا ہے؟
اہل حدیث کرامات کو کس مفہوم میں لیتے ہیں اس کی وضاحت فرامائیں ،اور غیر اہل حدیث جو مفہوم لیتے ہیں اس کا مسلمہ حوالہ نقل کر دیں۔
 
شمولیت
جولائی 23، 2013
پیغامات
184
ری ایکشن اسکور
199
پوائنٹ
76
نعمان مسعود صاحب : کتاب و سنت کےپابند شرک وبدعت سے بیزاراہل اللہ کے کشف و کرامات غیر اختیاری چیزیں ہیں ،اُن سے ان کا صدور ہوا بعد والوں نے انہیں لوگوں میں زبانی،سینہ بہ سینہ،کتابوں کے ذریعہ پہنچا دیا اور عام لوگوں نے انہیں عقائد کا درجہ دے دیا اور اسی کو سب کچھ سمجھنے لگے یہاں ہی سے خرابی شروع ہو گئی۔
لیکن بعض کم فہم علماء نے ان چیزوں کو بنیاد بنا کر ایک دوسرے پر فتویٰ بازی شروع کر دی(فریقین اس میں ملوث ہیں ) اور اس فورم پر یہ کا بدرجہ اتم کیا جارہا ہے ۔ہر آدمی کو اپنے بزرگوں سے محبت ہوتی ہے(پتہ نہیں اہل حدیث کو اپنے بزرگوں سے محبت ہے یا نہیں) اس لئے جب بھی کسی کشف وکرامت کو لیکر ہمارے اہل حدیث بھائی اپنے فریق مخالف پر فتویٰ بازی کرتے ہیں تو ظاہر ہے دوسرا فریق بھی اہل حدیث کی ویسی ہی کوئی عبارت ڈھونڈ کر یہی کام شروع کر دیتا ہے ۔اہل حدیث فریق مخالف کی کسی تاویل کو قبول نہیں کرتا تو اُن کی بھی کوئی تاویل کیسے مان لی جائے؟
تالی دونوں ہاتھوں سے بجے تو کام چلے!
باقی آپ نے لکھا ہے کہ "دیوبندی مماتی گروہ بھی کہتا ہے قرآن وحدیث سے باہر کسی کی بات حجت نہیں ان کے عقائد میں اور اہل الحدیث کے عقائد میں بہت مماثلت ہے"
اس پر چند باتیں پوچھنا چاہونگا اگر جناب وضاحت فرمائیں
(1) کیا اہل الحدیث بھی مماتی ہیں؟ مماتی کسے کہتے ہیں اس کی تھوڑی تعریف کر دیں۔
(2) کیا جناب کے نزدیک مماتی دیوبندی بھی اہل الحدیث ہیں؟کیونکہ اُن کے اہل الحدیث کے عقئد میں مماثلت ہے
(3) کیا یہ بات وقعی درست ہے کہ صرف قرآن وحدیث کے علاوہ کسی کی بات کسی بھی مسئلہ میں حجت نہیں ؟
میرے خیال میں اہل حدیث کے اکثر اکابر حیات النبی فی القبر اور سماع النبی فی القبر کے قائل ہیں کیا یہ بات درست ہے؟اور کیا یہ عقیدہ درست ہے یا غلط ،جس کا یہ عقیدہ ہو کیا اس پر کوئی فتوی لگتا ہے؟
بندہ ناچیز حقیر پر تقصیر بھی کسی کی وکالت نہیں کر رہا ہے کچھ سمجھنا چاہتا ہے سمجھا دیجئے
بھائی میرے ساتھ پی ایم میں آ جائیں یا الگ دھاگہ بنا لیں ۔ یا اگر سکائپ ہے اور مناسب سمجھتے ہیں تو اس کا ایڈریس سینڈ کر دیں
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
بھائی میرے ساتھ پی ایم میں آ جائیں یا الگ دھاگہ بنا لیں ۔ یا اگر سکائپ ہے اور مناسب سمجھتے ہیں تو اس کا ایڈریس سینڈ کر دیں
بھائی آپ اس بات اوپن فورم پر کریں تاکہ سب کے علم میں اضافہ ہو سکے
 
احمد نواز

مبتدی
شمولیت
جون 19، 2014
پیغامات
36
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
11
اللہ آپ کو جزائے خیر دے احمد نواز صاحب ایسے ہی واقعات تو ان موصوف کو مشکوک بنا رہے ہیں کہ یہ اہل حدیث تھے بھی کہ نہیں ؟
محترم : کافی دنوں کے بعد آنا ہوا ،آپ کی اور جنابِ باقر صاحب کی گفتگو پڑھی اس سے یہ بات سمجھ میں آئی کہ مولوی غلام رسول قلعوی صاحب اہل حدیث تو تھے اور ان کی سوانح مرتب کرنے والے مولانا اسحاق بھٹی صاحب بھی اہل حدیث تھے لیکن ان کی کتاب وسنت کے خلاف بات مانی نہیں جائیگی۔
چلو ایسے ہی سہی آپ کی اس بات سے یہ پتہ چلا کہ اہل حدیث علمائے کرام قرآن وحدیث کا نام لیکر قرآن و حدیث کے خلاف لکھتے رہے ؟ اب یہ فرمائیں کہ قرآن و حدیث کے خلاف لکھنے والے پر کیا فتوی لگتا ہے ؟ اور یہ قرآن وحدیث کے خلاف لکھی گئی بات شرک ہے بدعت ہے ،یا گمراہی یہ تو بتا دیں
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
محترم : کافی دنوں کے بعد آنا ہوا ،آپ کی اور جنابِ باقر صاحب کی گفتگو پڑھی اس سے یہ بات سمجھ میں آئی کہ مولوی غلام رسول قلعوی صاحب اہل حدیث تو تھے اور ان کی سوانح مرتب کرنے والے مولانا اسحاق بھٹی صاحب بھی اہل حدیث تھے لیکن ان کی کتاب وسنت کے خلاف بات مانی نہیں جائیگی۔
چلو ایسے ہی سہی آپ کی اس بات سے یہ پتہ چلا کہ اہل حدیث علمائے کرام قرآن وحدیث کا نام لیکر قرآن و حدیث کے خلاف لکھتے رہے ؟ اب یہ فرمائیں کہ قرآن و حدیث کے خلاف لکھنے والے پر کیا فتوی لگتا ہے ؟ اور یہ قرآن وحدیث کے خلاف لکھی گئی بات شرک ہے بدعت ہے ،یا گمراہی یہ تو بتا دیں
یہ میں نے کہیں بھی نہیں لکھا کہ اہل حدیث قرآن و حدیث کا نام لے کر قرآن و حدیث کے خلاف لکھتے رہے
اور دوسری بات یہ کہ آپ یہ بات اس شخص کے بارے میں کہہ رہے ہیں جس کی اہلحدییثیت ہی مشکوک ہے
اور جہاں تک کسی اہلحدیث مورخ یا عالم دین کا اسے اہل حدیث گرداننا اس سے کیا ثابت ہوتا ہے ؟
میں فرقہ وارانہ گفتگو کرنے سے اجتناب کرتا ہوں ورنہ یہاں تو صرف چند معاملات ہیں دیگر فرقوں کے عقائد اور مسائل لکھنا شروع کروں تو ان کے پڑھنے سے بھی انسان لاحول ہی پڑھتا رہے گا اس لیے برائے مہربانی گفتگو کو مسلکانہ تعصب کا رخ نہ دیں تو بہتر ہو گا
 
احمد نواز

مبتدی
شمولیت
جون 19، 2014
پیغامات
36
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
11
یہ میں نے کہیں بھی نہیں لکھا کہ اہل حدیث قرآن و حدیث کا نام لے کر قرآن و حدیث کے خلاف لکھتے رہے
اور دوسری بات یہ کہ آپ یہ بات اس شخص کے بارے میں کہہ رہے ہیں جس کی اہلحدییثیت ہی مشکوک ہے
اور جہاں تک کسی اہلحدیث مورخ یا عالم دین کا اسے اہل حدیث گرداننا اس سے کیا ثابت ہوتا ہے ؟
میں فرقہ وارانہ گفتگو کرنے سے اجتناب کرتا ہوں ورنہ یہاں تو صرف چند معاملات ہیں دیگر فرقوں کے عقائد اور مسائل لکھنا شروع کروں تو ان کے پڑھنے سے بھی انسان لاحول ہی پڑھتا رہے گا اس لیے برائے مہربانی گفتگو کو مسلکانہ تعصب کا رخ نہ دیں تو بہتر ہو گا
محترم یہاں اہل حدیث بھائی اکثر فرقہ وارانہ گفتگو کرتے ہیں اور مسلکی تعصب میں ڈوب کر پتہ نہیں کیا سی کیا لکھتے رہتے ہیں انہیں بھی تنبیہ کریں تو بات بنے!
قرآن و حدیث کا نام لیکر والی بات میری اپنی ہے جناب نے لکھا تھا کہ کسی کی قرآن وحدیث کے خلاف بات ہم نہیں مانتے اس پر میں نے یہ بات لکھی
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
جزاک اللہ خیرا
آپ نے غالبا دیگر فریقوں کے فورمز شاید نہیں دیکھے جہاں اہل حدیثوں کو گالیاں تک دی جاتی ہیں کیا وہ صحیح ہے
اور حق تو یہ ہے کہ جو بات غلط ہے وہ ہر جگہ غلط ہے خواہ یہاں ہی کیوں نہ ہو
میرا خیال ہے میں نے جتنے بھی موضوعات کا مطالعہ کیا ہے ابھی تک کسی میں فرقہ وارانہ گفتگو اور مسلکانہ تعصب میں ڈوب کر بات کرنا کم از کم میں نے نہیں دیکھا یہ میرا حسن ظن ہے اگر ایسی کوئی مثال ہے تو پلیز آپ اس کو یہاں لگائیں اس پر ہم انتظامیہ سے التماس کر سکتے ہیں بشرط یہ کہ واقعی وہ پوسٹ ایسی ہی ہو جیسا کہ آپ بیان کر رہے ہیں
 
Top