• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

عمر منہاس

مبتدی
شمولیت
ستمبر 12، 2019
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
28
جناب من نے اصرار کیا ہے کہ" عبدالمجید سوہدروی رحمہ اللہ کی کتاب سے کچھ لگائیں"
لیجئیے حاضر کرتا ہوں "کرامات اہل حدیث " صفحہ 14۔15 پر ایک واقعہ لکھا ہے اسے پڑھئیے اور سر دُھنئیے
8917 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
8918 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
امید ہے کہ اہل حدیث کے عقیدہ علم غیب پر یہ ضربِ کاری ثابت ہوگا ؟ آپ نے مطالبہ کیا وہ بندہ نے پورا کردیا دیکھتا ہوں کہ جناب سوہدروی صاحب کے اس بیان کردہ واقعہ کو من وعن مانتے ہیں یا نہیں؟
محمد باقر بھائی یہ وابی جواب نہیں دیں گے اس کتاب کا۔ میں بھی فیس بک پر اسی کتاب میں وابیوں کی کرامات اور علم غیب پر بات کر رہا ہوں کوئی وابی جواب نہیں دے رہے تھے بلکہ اس کتاب کو ماننے سے ہی انکاری ہیں۔اور جواب دینے کی بجاے اپنی عادت سے مجبور گالیاں دینا اور اصل ٹاپک سے ہٹ کر اور باتیں کرنا شروع ہو جاتے ہیں ۔ وابی کبھی بھی جواب نہیں دیں گے
 
Top