رانا ابوبکر
تکنیکی ناظم
- شمولیت
- مارچ 24، 2011
- پیغامات
- 2,075
- ری ایکشن اسکور
- 3,040
- پوائنٹ
- 432
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا میں جان سکتا ہوں ۔۔ کہ اس پروجیکٹ میں ابھی تک کتنی کتابیں ہو چکی ہیں اور شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کا ماہنامہ الحدیث اس میں شامل ہے کہ نہیں۔ میں اسے ٹائپ کرنے کا سوچ رہا تھا۔اور اس کی یونیکوڈ اجازت ہوگی۔۔ کوئی بھائی رہنمائی کرئے
شیر سلفی بھائی اس وقت جو کتب ہر طرح سے مکمل طور پر فائنل ہو چکی ہیں وہ تقریبا 40 کے قریب ہیں، اس کے علاوہ بھی کتب ہمارے پاس موجود ہیں لیکن ان پر ابھی سیٹنگز وغیرہ کا کام ہونا باقی ہے۔ اور کمپوز شدہ کتب میں ماہنامہ الحدیث شامل نہیں ہے۔ فی الحال ہم شمارے نہیں شامل کر رہے صرف کتب ہی کر رہے شماروں کے حوالے سے ڈاکٹر حافظ انس صاحب سے مشورہ کر لیتے ہیں کہ ایپلی کیشن میں شماروں کو شامل کرنے کے بارے میں آئندہ کا پروگرام کیا ہے۔ ہماری پر ٹائپنگ ایپلی کیشن تو تکنیکی خرابی کی وجہ سے عارضی طور پر بند ہے لیکن اگر آپ فی الحال کمپوزنگ کے کام میں حصہ ڈالنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو کتب مہیا کر سکتے ہیں۔
جزاکم اللہ خیرا۔