• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
@رانا ابوبکر صاحب ۔
یاد آیا ایسے موقعوں پر @شاکر بھائی شاید @ابوطلحہ بابر صاحب کو بھی ٹیگ کیا کرتے تھے ۔
خضر بھائی یہ اصل میں @ابوطلحہ بابر صاحب نے ہی مسئلہ حل کرنا ہے کیونکہ یہ ٹائپنگ ایپلی کیشن ابو طلحہ بابر صاحب نے ہی بنائی تھی۔ میرا ابھی شاکر بھائی سے بھی رابطہ ہو ا ہے اور میں ابو طلحہ بابر بھائی سے بھی رابطہ کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ ان شاء اللہ
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
خضر بھائی یہ اصل میں @ابوطلحہ بابر صاحب نے ہی مسئلہ حل کرنا ہے کیونکہ یہ ٹائپنگ ایپلی کیشن ابو طلحہ بابر صاحب نے ہی بنائی تھی۔ میرا ابھی شاکر بھائی سے بھی رابطہ ہو ا ہے اور میں ابو طلحہ بابر بھائی سے بھی رابطہ کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ ان شاء اللہ
جی ! رانا ابوبکر بھائی آپ کی ای میل موصول ہو چکی ہے۔ اس طرح کیجئے کہ شاکر بھائی سے ٹائپنگ ایپلی کیشن سائٹ کی ایف ٹی پی انفارمیشن لے کر مجھے پرنسل میسج میں بھیج دیں۔ اور ان سے پوچھیں کہ اس کا ایک بیک اپ بھی رکھا تھا یا نہیں اگر ہے تو وہ بھی زپ کر کے بھیج دیں۔ ایرر دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ کوئی ایک فائل ڈیلیٹ ہوئی ہے۔
 

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
جی ! رانا ابوبکر بھائی آپ کی ای میل موصول ہو چکی ہے۔ اس طرح کیجئے کہ شاکر بھائی سے ٹائپنگ ایپلی کیشن سائٹ کی ایف ٹی پی انفارمیشن لے کر مجھے پرنسل میسج میں بھیج دیں۔ اور ان سے پوچھیں کہ اس کا ایک بیک اپ بھی رکھا تھا یا نہیں اگر ہے تو وہ بھی زپ کر کے بھیج دیں۔ ایرر دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ کوئی ایک فائل ڈیلیٹ ہوئی ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی ابو طلحہ بابر بھائی میں آپ کو شاکر بھائی سے مطبوبہ انفارمیشن لے کر دے دیتا ہوں۔ ان شاء اللہ
 

ام اویس

رکن
شمولیت
جون 29، 2016
پیغامات
171
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
64
میں محدث فورم پر ٹائپنگ کا کام کرنا چاہتی ہوں ۔ مجھے اس کے بارے میں بنیادی معلومات چاہئیں ۔ کیا طریقہ کار ہے ؟ کیا اس سلسلہ میں کوئی میری راہنمائی کر سکتا ہے ؟
جزاک الله خیرا احسن الجزاء فی الدارین
 

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
میں محدث فورم پر ٹائپنگ کا کام کرنا چاہتی ہوں ۔ مجھے اس کے بارے میں بنیادی معلومات چاہئیں ۔ کیا طریقہ کار ہے ؟ کیا اس سلسلہ میں کوئی میری راہنمائی کر سکتا ہے ؟
جزاک الله خیرا احسن الجزاء فی الدارین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہن آپ ٹائپنگ کرکے یونیکوڈ کام میں حصہ ڈالنا چاہتی ہیں یا آپ باقاعدہ کام کی غرض سے کرنا چاہتی ہیں اور معاوضہ کی بھی خواہش مند ہیں؟
 

ام اویس

رکن
شمولیت
جون 29، 2016
پیغامات
171
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
64
وعلیکم السلام و رحمۃ الله و برکاتہ
میں ٹائپنگ کرکے کام میں حصہ ڈالنا چاہتی ہوں ۔اور معاوضہ کی طلب الله جل شانہ سے ہے ۔
 

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
میں ٹائپنگ کرکے کام میں حصہ ڈالنا چاہتی ہوں ۔اور معاوضہ کی طلب الله جل شانہ سے ہے ۔
جزاکم اللہ خیرا۔ آپ کو کسی طرح کام پہنچاتے ہیں۔ ان شاء اللہ
 
شمولیت
فروری 25، 2016
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
48
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! محترم کلیم حیدر بھائی میں فتاوی کو یونیکوڈائز کرانے میں حصہ ڈالنا چاہتا ہوں ، اس کا طریقہ کار بتا دیں ۔ جزاکم اللہ خیرا
 
Top