• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

رانا ابوبکر

تکنیکی ناظم
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! ابوبکر بھائی اوپر میری پوسٹ کا جواب دیں جو میں نے کلیم بھائی کے نام لکھی ہے ۔ شکریہ
السلام علیکم۔۔۔ فرمان بھائی میں آپ سے رابطہ کرتا ہوں۔
 
شمولیت
دسمبر 11، 2016
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
السلام علیکم ۔۔۔۔ خادم آج ہی ممبر بنا ہے اور بہت ہی دلی خوشی ہوگی اگر یہ خادم کسی طرح کسی طرح شریک ہو سکے۔ میں کافی عرصہ سے ایسے ہی کسی پروجکٹ کا انتظار کر رہا تھا ۔۔۔۔بہر حال میری خدمات حاضر ہیں انشاء اللہ
 
Last edited by a moderator:
شمولیت
جون 16، 2011
پیغامات
100
ری ایکشن اسکور
197
پوائنٹ
97
کیا میں جان سکتا ہوں ۔۔ کہ اس پروجیکٹ میں ابھی تک کتنی کتابیں ہو چکی ہیں اور شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کا ماہنامہ الحدیث اس میں شامل ہے کہ نہیں۔ میں اسے ٹائپ کرنے کا سوچ رہا تھا۔اور اس کی یونیکوڈ اجازت ہوگی۔۔ کوئی بھائی رہنمائی کرئے
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964

@رانا ابوبکر صاحب ، کچھ فرمائیں ۔
 
شمولیت
جون 16، 2011
پیغامات
100
ری ایکشن اسکور
197
پوائنٹ
97
جی میں اپنا سوال یاد دلانا پسند کروں گا ۔ انتظامیہ رہنمائی کریں۔
کیا میں جان سکتا ہوں ۔۔ کہ اس پروجیکٹ میں ابھی تک کتنی کتابیں ہو چکی ہیں اور شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کا ماہنامہ الحدیث اس میں شامل ہے کہ نہیں۔ میں اسے ٹائپ کرنے کا سوچ رہا تھا۔اور اس کی یونیکوڈ اجازت ہوگی۔۔ کوئی بھائی رہنمائی کرئے
 
قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
جی میں اپنا سوال یاد دلانا پسند کروں گا ۔ انتظامیہ رہنمائی کریں۔
اس وقت صورتحال یہ ہے کہ آن لائن ٹائپنگ کو حاصل کرنے میں کچھ مشکلات ہیں۔آپ ورڈ آفس کی سادہ فائل پر کمپوزنگ کر کے ہمیں ای میل کر دیا کریں۔
ماہنامہ الحدیث حضرو کی ٹائپنگ ہمارے پاس نہیں ہے اور اس سمیت ابھی تک کوئی بھی رسالہ ہم نے پروجیکٹ میں شامل نہیں کیا ہے۔فی الحال ہم صرف کتب ہی کر رہے ہیں۔میں رانا ابو بکر صاحب سے کہہ دیتا ہوں وہ آپ کو کوئی کتاب بھیج دیتے ہیں۔آپ وہ ٹائپ کر دیں۔شکریہ
 
رانا ابوبکر

تکنیکی ناظم
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
السلام علیکم ۔۔۔۔ خادم آج ہی ممبر بنا ہے اور بہت ہی دلی خوشی ہوگی اگر یہ خادم کسی طرح کسی طرح شریک ہو سکے۔ میں کافی عرصہ سے ایسے ہی کسی پروجکٹ کا انتظار کر رہا تھا ۔۔۔۔بہر حال میری خدمات حاضر ہیں انشاء اللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا۔۔۔ آپ کی خدمات اس سلسلے میں ہمیں درکار ہونگی۔پہلے ہماری ایک آن لائن ایپلی کیشن تھی جس پر بھائی وقت ملنے پر کمپوز کرتے رہتے تھے، اس سے بہت فائدہ ہوتا تھا، لیکن اس وقت عارضی طور پر ٹائپنگ ایپلی کیشن تکنیکی خرابی کی وجہ سے بند ہے۔ اس لیے اگر آپ کمپوزنگ کے کے کام میں حصہ ڈالنا چاہتے ہیں میں آپ کو پی ڈی ایف کتاب میل کر سکتا ہوں اسے آپ مائکرو سوفٹ ورڈ میں کمپوز کرکے ہمیں بھیج دیجیے۔
جزاکم اللہ خیرا۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کا ماہنامہ الحدیث اس میں شامل ہے کہ نہیں۔ میں اسے ٹائپ کرنے کا سوچ رہا تھا۔
اسے ٹائپ کرنے کی بجائے ، کوشش کریں ، اس کی ان پیج فائلیں رابطہ کرکے حاصل کرلیں ، امید ہے سب محفوظ ہوں گی ۔
 
ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
ابوبکر بھائی ، شاکر بھائی کو میں نے اس سلسلے میں کچھ دن پہلے ای میل کی ہے میں نے اپنی ہوسٹنگ کو چیک کرنا ہے، شاکر بھائی سے اگر رابطہ ہو سکے کسی بھائی کا بھی تو انہیں کہیں کہ میری ای میل پڑھ لیں۔ ان شاء اللہ اس کا متبادل کوئی بندوبست ہو جائے گا۔
 
Top