• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
ایک اصلاحی مشورہ ہے کہ فتوی دینا ۔۔ سنت اللہ اور سنت رسول ۔۔۔ نہین ہے بلکہ اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم ہوتا ہے اسکے مطابق علماا کرام فتوی دیتے ہین
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
محترم بھای رضٰی صآحب ۔ ا لسلام علیکم ۔آپکو اھلحدیث ہونا مبارک ہو ۔ اب آپ کو صحیح اسلام ملا ہے ،اللہ سے دعا کرین کہ وہ آپ کو اس پر استقامت عطا کرے اب آپ توحید اور اتباع رسول صلی اللہ علیہ و سلم کے متعلق زیادہ سے زیادہ مطالعہ کرین قرآن مجید کا ترجمہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم کا مطالعہ کرین تاکہ آپ کا ایمان مزید مضبوط ہو اور آپ خود اس پر عمل کرین اور دوسرون کو بھی صحیح بات بتا سکین ۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
ایک اصلاحی مشورہ ہے کہ فتوی دینا ۔۔ سنت اللہ اور سنت رسول ۔۔۔ نہیں ہے بلکہ اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم ہوتا ہے اسکے مطابق علما اکرام فتوی دیتے ہین
فتویٰ دینا اللہ تعالیٰ اور رسول کریمﷺ کی مبارک سنت ہے۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نبی کریمﷺ سے سوال کرتے تو کبھی اس سوال کا جواب اللہ رب العٰلمین ڈائریکٹ قرآن کریم میں اُتار دیتے اور کبھی نبی کریمﷺ بذات خود سوال کا جواب وحی الٰہی کی روشنی میں دیتے تھے۔

﴿ يَسْتَفْتُونَكَ قُلِ اللَّـهُ يُفْتِيكُمْ فِي الْكَلَالَةِ ۔۔۔ الآية ١٧٦ ﴾ سورة المائدة
آپ سے فتویٰ پوچھتے ہیں، آپ کہہ دیجیئے کہ اللہ تعالیٰ (خود) تمہیں کلالہ کے بارے میں فتویٰ دیتا ہے۔

﴿ يَسْأَلُونَكَ عَنِ الْأَنفَالِ ۖ قُلِ الْأَنفَالُ لِلَّـهِ وَالرَّسُولِ ۔۔۔ الآية ١ ﴾ سورة الأنفال
یہ لوگ آپ سے غنیمتو ں کا حکم دریافت کرتے ہیں، آپ فرما دیجئے! کہ یہ غنیمتیں اللہ کی ہیں اور رسول کی ہیں۔

اسی طرح صحیحین میں حدیث جبریل مشہور ہے جس میں سیدنا جبریل علیہ السلام بصورت بشر نبی کریمﷺ سے سوال پوچھتے رہے اور آپﷺ جواب دیتے رہے۔
 

ماریہ انعام

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 12، 2013
پیغامات
498
ری ایکشن اسکور
377
پوائنٹ
164
”یستفتونک“ کے نام سے ایک کتاب بھی موجود ہے ۔۔۔جس میں قرآن کے ان الفاظ سے مزین مقامات بیان کیے گئے ہیں
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800

ابو صامت

مبتدی
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
17
اسلام علیکم
بھائی اگر "فتاوی صراط مستقیم" کسی کو ٹائپنگ کے لئے نہیں دی گئی تو میری خواھش کہ میں اس کتاب کی ٹائپنگ کرنے کا شرف حاصل کر سکوں۔ شکریہ
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
اسلام علیکم
بھائی اگر "فتاوی صراط مستقیم" کسی کو ٹائپنگ کے لئے نہیں دی گئی تو میری خواھش کہ میں اس کتاب کی ٹائپنگ کرنے کا شرف حاصل کر سکوں۔ شکریہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!بھائی یہ کتاب کمپوز ہو چکی ہے اور ہمارے پاس موجود ہے اگر کسی اور کی خواہش رکھتے ہیں تو بتا دیں یا پھر ہم بتا دیتے ہیں جیسے آپ کی خواہش ہو بتا دیجئے گا۔شکریہ
 

ابو صامت

مبتدی
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
17
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!بھائی یہ کتاب کمپوز ہو چکی ہے اور ہمارے پاس موجود ہے اگر کسی اور کی خواہش رکھتے ہیں تو بتا دیں یا پھر ہم بتا دیتے ہیں جیسے آپ کی خواہش ہو بتا دیجئے گا۔شکریہ
بھائی کتابوں کی لسٹ لوڈ نہیں ہو رہی، تمام کتابوں کی لسٹ میں سے ٹائپ شدہ کتابوں کا رنگ تبدیل کر دیں تا کہ منتخب کرنے میں آسانی ھو سکے۔ جہاں میرا مقصد آپ کے ادارے کے ٹائپ کرنا ہے، اس کے ساتھ ساتھ دوران ٹائپ کتاب سے علم حاصل کرنا بھی میرا مقصد ہے۔ اللہ ہم سب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین شکریہ
 
Top