اغلاط کی نشاندہی کا شکریہ۔جزاکم اللہ خیرامیں نے اس فورم پر مضمون’’نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو‘‘ دیکھا ہے اس میں میں آیات قرآنی لکھنے میں متعدد جگہ پر غلطیاں ہوئی ہیں ۔براہ کرم ان کی اصلاح فرمائیں ۔ یہ پہلی آیت ہے اس میں ہی تین جگہ الف کی غلطی ہے
الذین ان مکنھم فی الارض اقامو الصلوۃ واتوالزکوٰۃ وامروا بالمعروف ونھو اعن المنکر وللہ عاقبۃ الامور(الحج۲۲:۴۱)
2۔ یہاں بھی ایک الف کم ہے’’ وعملوالصلحت‘‘ ’’واقیموالصلوۃ‘‘واطیعوالرسول
3۔اس آیت میں بھی ’ی‘ کم ہے ’’ ھدًورحمۃ للمحسنین‘‘
ایسی اور بھی غلطیاں ہو گئیں ہیں ان کی اصلاح بہت اہم ہے۔ جزاک اللہ احسن الجزا
@حافظ اختر علیالسلام علیکم ورحمتہ اللہ
گزشتہ ایک سال میں کئی مرتبہ کوشش کی مگر کسی نا کسی وجہ سے رجسٹریشن تک نہ ہو سکی۔ اب بھی کوشش جاری ہے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!السلام علیکم ورحمتہ اللہ
گزشتہ ایک سال میں کئی مرتبہ کوشش کی مگر کسی نا کسی وجہ سے رجسٹریشن تک نہ ہو سکی۔ اب بھی کوشش جاری ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!میں نے اس فورم پر مضمون’’نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو‘‘ دیکھا ہے اس میں میں آیات قرآنی لکھنے میں متعدد جگہ پر غلطیاں ہوئی ہیں ۔براہ کرم ان کی اصلاح فرمائیں ۔ یہ پہلی آیت ہے اس میں ہی تین جگہ الف کی غلطی ہے
الذین ان مکنھم فی الارض اقامو الصلوۃ واتوالزکوٰۃ وامروا بالمعروف ونھو اعن المنکر وللہ عاقبۃ الامور(الحج۲۲:۴۱)
2۔ یہاں بھی ایک الف کم ہے’’ وعملوالصلحت‘‘ ’’واقیموالصلوۃ‘‘واطیعوالرسول
3۔اس آیت میں بھی ’ی‘ کم ہے ’’ ھدًورحمۃ للمحسنین‘‘
ایسی اور بھی غلطیاں ہو گئیں ہیں ان کی اصلاح بہت اہم ہے۔ جزاک اللہ احسن الجزا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم رانا صاحب!
آپ کے مراسلے پر آج ہی میری نظر پڑی ہے۔ اور آیات کو درست کرنے کا کام شروع کردیا ہے۔ یہ اغلاط فونٹ سٹائل کی وجہ سے لگتی ہیں۔ بہرحال رفتہ رفتہ ان آیات کے فونٹ کو دوسرے فونٹ سے تبدیل کردونگا۔ مزید یہ کہ آئندہ آپ کسی بھی مراسلے میں کوئی غلطی دیکھیں تو اُسی دھاگے میں آگاہ کردیا کریں تاکہ مراسلہ نگار کو فورا پتا چل جائے اور وہ اصلاح کر لے۔ جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء وبارک اللہ۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ