• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایمان گھٹتا اور بڑھتا ہے !!!

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عمر بھائی! مرجئہ کا اٹکل پچو مارناکوئی بات نہیں!
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
دین کے لحاظ سے انسانوں کی صرف دو قسمیں ہیں یعنی وہ مسلم ہے یا کافر۔ اس کے بیچ میں کوئی ایسی قسم نہیں کہ کوئی مسلم، برے اعمال کے سبب تھوڑا یا زیادہ کافر بھی ہو مسلم ہوتے ہوئے (یاد رہے منافق حقیقتاً کافر ہے وہ صرف مسلم باور کراتا ہے)۔ اس طرح کوئی کافر، اچھے اعمال کے سبب تھوڑا یا بہت مسلم ہو کافر ہوتے ہوئے۔
مسلم شامتِ اعمال سے کافر ہونے کے نزدیک تو کہلا سکتا ہے مگر کافر نہیں ہوتا۔ کافر اچھے اعمال کے سبب اسلام کے قریب تو کہلا سکتا ہے مگر مسلم نہیں۔
اس پورے مراسلے میں لکهی ہر ہر بات پر قرآن اور احادیث سے دلائل دیں اور اردو تراجم کے حوالے بهی دیں ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
عنوان ایمان گهٹتا اور بڑهتا هے ۔ تو عنوان کی مناسبت سے ہی باتیں کریں ۔
اردو تراجم کے حوالے بهی هوں
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
یہ ہوئ نا بات. آگۓ آپ یہاں بھی؟؟؟
کوئ اختلافی مسئلہ ہو اور آپ وہاں نہ پہونچیں یہ کیسے ہو سکتا ہے؟؟؟؟
تعصب اور نجانے کیا کیا کرواۓ گا.
خود اپنے متعلق کیا خیال ہے؟؟؟؟؟؟؟؟ ابتسامہ!
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
اوپر ایمان میں کمی اور زیادتی ہونے پر بہت سارے دلائل ہیں انکو پڑھ لیں. اور غور وفکر کریں. تاویلات نہ کیا کریں.
آپ نے ”غور و فکر“ کرنے کو کہا (خود جامد مقلد بنے بیٹھے ہو) اور چاہتے یہ ہو کہ بغیر غور و فکر کے دوسرے لوگ ان مذکورہ تراجم کو مان لیں۔
یہ جتنی آیات پیش کی گئی ہیں ان میں ”ایمان“ بمعنیٰ ”یقین“ ہے جو یقیناً گھٹتا بڑھتا ہے حالات کے ساتھ مگر ”ایمان“ بمعنیٰ ”دین“ وہ یا تو ”اسلام“ ہوگا یا ”کفر“۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
کوئ اختلافی مسئلہ ہو اور آپ وہاں نہ پہونچیں یہ کیسے ہو سکتا ہے؟؟؟؟
اختلافی مسائل لکھے ہی کیوں جاتے ہیں؟
اگر ان کا مقصد ٖحقیت تک پہنچنا ہے تو پھر مجھ ہی پر اعتراض کیسا؟
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
خود اپنے متعلق کیا خیال ہے؟؟؟؟؟؟؟؟ ابتسامہ!
میں کم از کم آپ کی طرح تو نہیں ہوں کہ ہر جگہ ٹانگ اڑانا شروع کر دوں. ایک جگہ بات چل رہی ہے دوسری جگہ اسی موضوع پر کلام شروع کر دوں.
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
آپ نے ”غور و فکر“ کرنے کو کہا (خود جامد مقلد بنے بیٹھے ہو) اور چاہتے یہ ہو کہ بغیر غور و فکر کے دوسرے لوگ ان مذکورہ تراجم کو مان لیں۔
کون مقلد ہے یہ بخوبی علم ہے. میں یہ چاہتا ہوں کہ لوگ تعصب وغیرہ کو چھوڑ کر حق کی طرف رجوع کریں.
یہ جتنی آیات پیش کی گئی ہیں ان میں ”ایمان“ بمعنیٰ ”یقین“ ہے جو یقیناً گھٹتا بڑھتا ہے
آیت کے ظاہری معنی سے ہٹ کر دوسرا معنی کیوں؟؟؟
یہ یقین کے معنی میں کیسے ہے؟؟؟؟
آیت بالکل واضح ہے. تاویلات سے کام نہ لیں.
 
Top