• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایڈمشن (گرائمر کلاس)

شمولیت
فروری 19، 2014
پیغامات
91
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
83
میں بھی شامل ہونا چاہتا ہوں جوں ہی ایسا کچھ شائع کیا جائے تو براہ کرم مجھے ضرور اطلاع کی جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اطلاع دینے والے کو اللہ تعالی اپنے غیب کے خزانوں سے نوازے گا۔(امین) شاکر بھائی
 
شمولیت
اکتوبر 10، 2012
پیغامات
19
ری ایکشن اسکور
23
پوائنٹ
46
محترم فورم ممبران کے لئے گرائمر کلاس کا آغاز کر دیا گیا ہےجسکی تفصیل مندرجہ ذیل ہے
1-کلاس کا تعارف (لنک)
2-کلاس کے اسباق (لنک)
3-کلاس کی تدریس (لنک کے لئے انتظار کریں)
4-امتحان (لنک کے لئے انتظار کریں)
5-کلاس کے بارے عمومی گفتگو (لنک)

جو ممبران کلاس پڑھنا چاہتے ہیں وہ یہاں محترم شاکر بھائی کو ٹیگ کر کے بتا دیں تاکہ وہ انکو رجسٹر کر لیں اور انکو تدریس سیکشن میں پوسٹ کرنے کے اختیارات مل جائیں جزاکم اللہ خیرا
السلام علیکم بھائی جان مجھے بھی عربی گرائمر کلاس میں شامل کر لیں شکریہ!
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
  • پسند
Reactions: Dua

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
شاکر بھائی
آپ کو بھی گاڑی میں سوار هونے کی دعوت دی جاتی هے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شاکر بھائی کو بھی گاڑی میں سوار کر لیا ہے، بے فکر رہیں ٹکٹ نہیں لیں گے۔ اب شاکر بھائی کو کسی بھی سٹاپ پر اترنے نہیں دیا جائے گا، ورنہ ہمارے 29 افراد ہو جائیں گے، پھر ایک سیٹ خالی۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا بھائی جان۔ ان سب اراکین کو بھی شامل کر لیا گیا ہے۔
لفظ "اراکین" پر غور کریں۔ آج کل فورم پر بھائیوں کا لفظ استعمال کرنا، قابل دست اندازی جرم بن گیا ہے، لہٰذا احتیاط ضروری ہے۔ ابتسامہ۔

میرب فاطمہ
محمد عامر یونس
lovelyalltime
طالب علم

کم و بیش سات طلباء مزید درکار ہیں، ارسلان بھائی، آپ نے کوئی گرافکس بنائی ہو تو شیئر کریں، تاکہ ہم بھی آگے پھیلائیں۔۔!

http://forum.mohaddis.com/threads/عربی-کورس-سیکھنے-والے-سٹوڈنٹس-کی-فہرست.22114/

شاکر بھائی! اب تیس افراد ہو گئے ہیں۔
گرافک کے لئے عبدہ بھائی کا مشورہ چاہئے
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شاکر بھائی کو بھی گاڑی میں سوار کر لیا ہے، بے فکر رہیں ٹکٹ نہیں لیں گے۔ اب شاکر بھائی کو کسی بھی سٹاپ پر اترنے نہیں دیا جائے گا، ورنہ ہمارے 29 افراد ہو جائیں گے، پھر ایک سیٹ خالی۔
یعنی اب casting vote کا استعمال محترم شاکر بھائی نے کرنا ہے اگر گاڑی پر چڑھیں تو کورم پورا اگر اتریں تو ادھورا
 
Top