اسلام ڈیفینڈر
رکن
- شمولیت
- اکتوبر 18، 2012
- پیغامات
- 368
- ری ایکشن اسکور
- 1,006
- پوائنٹ
- 97
جو قرآن کو نہیں مانتے وہ کافر ہی ہوتے ہیں۔۔۔اور شعیہ رافضی قرآن کے منکر ہیں ۔۔۔۔یہ سب جانتے ہیں ۔۔۔۔
آپ مثال کے طور پر پاکستانی اہلحدیث علماء میں سے کوئی سے پانچ کی رائے پیش کر دیں کہ انہوں نے ذاتی سطح میں اہل تشیع کو بحیثیت گروہ کافر قرار دیا ہو۔۔!جب ان علماء کی ذاتی رائے میں شیعہ کافر ہیں اور پبلک رائے میں یہ متفقہ طور پر فتوی دینے سے گریز کر رہے ہیں تو اس صورتحال میں تو یہی بات سمجھ آ تی ہے کہ یہ مفاہمت ہے اور کچھ نہیں۔اگر شیعہ کو کافر کہنے میں کوئی شرعی وجہ ہے تو وہ بیان کی جائے۔
کوئی مانے یا نا مانے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، پر ہمارا ضمیر شیعہ کو اُن کے تمام عقائد اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کی دشمنی سمیت مسلم ماننے کو تیار نہیں۔آپ مثال کے طور پر پاکستانی اہلحدیث علماء میں سے کوئی سے پانچ کی رائے پیش کر دیں کہ انہوں نے ذاتی سطح میں اہل تشیع کو بحیثیت گروہ کافر قرار دیا ہو۔۔!
ایسی کوئی بات نہیں۔آپ کو معلوم نہیں کہ آپ نادانستگی میں تمام علمائے کرام پر منافقت کی تہمت لگا رہے ہیں۔
میں اُن میں سے نہیں۔اور یہ رویہ ان کی دَین ہے جو دین کی اپنی من مانی تشریح کرتے ہیں اور پھر باقی سارے مسلمانوں کو کافر قرار دے کر ان سے "جہاد" پر تلے ہیں۔ واللہ اعلم۔
مجھ جیسے کم فہم کو آپ کی بات سمجھنے کے لیے کوئی چار پانچ بار آپ کا مراسلہ پڑھنا پڑا۔ پھر بھی یہ بات سمجھ میں نہیں آئی کہ "قادیانی" کا حوالہ اس مثال میں کیسے فٹ بیٹھتا ہے؟ کیونکہ امت مسلمہ کے ہر طبقے (اہل سنت و اہل تشیع) کے نزدیک قادیانی بالاتفاق کافر ہیں۔ اور پھر اس حدیث کی یہاں کیا ضرورت ہے بھائی؟ کیونکہ اس سوال کا جواب تو اب تک کسی نے نہیں دیا کہ بالاجماع اہل التشیع کو کافر کس نے کب اور کہاں قرار دیا ہے؟ صرف کسی قوم سے مشابہت اگر کفر کے برابر ہے تو پھر یہ نادر فلسفہ ہم نے پہلی بار سنا ہے۔یہاں پر سب کے لئے ایک سوال ہے؟؟؟۔۔۔
فرض کیجئے ایک شخص کہتا ہے وہ اہلحدیث یا سلفی ہے۔۔۔
ایک شخص کہتا ہے وہ حنفی ہے۔۔۔
تو ان تین اشخاس کو اگر کوئی چوتھا شخص موازانہ کرے تو وہ ان تینوں کے عقائد کا پہلے مطالعہ کرے گا پھر اس کے بعد اور ایک دوسرے پر کئے گئے اعتراضات کا بھی جائزہ لے گا اور اُن اعتراضات میں جس کے دلیل کمزور اور ضعیف ہوگی وہ اس سے برات کا اظہار کرے گا اور کوشش کرے گا کہ وہ خود کو وہی کہلوانا پسند کرے جو حق پر ہو۔۔۔ اب جو دلیل میں اہلحدیث مستند ہیں تو وہ اہلحدیث کہلوانا چاہے گا اگر دلیل میں حنفی مستند ہیں تو وہ حنفی کہلوانا چاہے گا اسی طرح سے فرض کیجئے قادیانی ہیں تو وہ قادیانی کیوں ہوتا ہے؟؟؟۔۔۔ لاعلمی کی بنیاد پر چلیں ایک لمحے کو ہم مان لیں کے وہ لاعلمی کی بنیاد پر قادیانی ہوتا تو جب وہ ان کے عقائد اور کتب کا مطالعہ کرتا ہے تب اس پر حقیقت عیاں ہوجاتی ہے لیکن اس حقیقت کے عیاں ہونے کے باوجود بھی اگر وہ اس عقیدے سے برآت کا اظہار نہیں کرتا اور خود کو قادیانی کہتا ہے تو ایسے میں وہ خود اس خطاب کا مستحق ہے جو اس کو دیا گیا ہے۔۔۔
اسی طرح شیعہ کہلوانے والا بھلے وہ عقائد میں شیعہ رافضیوں کی طرح نہ ہو مگر اپنی نسب شیعت کی طرف جوڑنے سے
من تشبہ بقوم فھوا منھم۔۔۔
والسلام علیکم۔۔۔۔
شکریہ بھائی شکریہ۔ آپ سے ایک نئی بات کا علم ہوا۔کوئی مانے یا نا مانے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، پر ہمارا ضمیر شیعہ کو اُن کے تمام عقائد اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کی دشمنی سمیت مسلم ماننے کو تیار نہیں۔