Aamir
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2011
- پیغامات
- 13,382
- ری ایکشن اسکور
- 17,097
- پوائنٹ
- 1,033
السلام علیکم
دوستوں ایک خوش خبری ہے، بات دراصل یہ ہے کے میرے یہاں بیٹا پیدا ہوا ہے، جو الله کے فضل سے کافی خوبصورت بھی ہے.
کل دوپہر ہی کی بات ہے کہ میں بخار میں تپ رہا تھا تبھی یہ خبر آئ اور میرا بخار غائب ہو گیا. الحمد للہ.
ابھی ماں بچے دونوں کی طبعیت ٹھیک ہے اور دونوں ہی تندرست ہے.
الله سے دعا کریں کی وہ اس نئے نومولود بچے کو میری آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا سکون بنائے آمین