• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک خوش خبری - اور دعا کی درخواست

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم

دوستوں ایک خوش خبری ہے، بات دراصل یہ ہے کے میرے یہاں بیٹا پیدا ہوا ہے، جو الله کے فضل سے کافی خوبصورت بھی ہے.
کل دوپہر ہی کی بات ہے کہ میں بخار میں تپ رہا تھا تبھی یہ خبر آئ اور میرا بخار غائب ہو گیا. الحمد للہ.
ابھی ماں بچے دونوں کی طبعیت ٹھیک ہے اور دونوں ہی تندرست ہے.
الله سے دعا کریں کی وہ اس نئے نومولود بچے کو میری آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا سکون بنائے آمین
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
ما شاءاللہ مبارک ہو
دعاء کرتا ہوں اللہ تعالیٰ صا حب زادے کی عمر لگائے اور عالم باعمل بنائے اسلام اور مسلمانوں کا نم بلند کرے
جناب عامر مٹھائی واجب
فقط والسلام
عابد الرحمٰن بجنوری
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام
ماشاءاللہ
الحمدللہ


بہت بہت مبارک ہو عامر بھائی۔

اللہ تعالیٰ اس بچے کو نیک صالح بنائے آمین۔
اللہ تعالیٰ اس بچے کو والدین کی آنھکوں کی ٹھنڈک بنائے آمین۔

عامر بھائی اس خوشی کے موقع پر مٹھائی کہاں ہے۔کوئی بہانہ نہیں چلے گا۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ماشاءاللہ ، عامر بھائی بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ آپ کے بچے کو آپ کی دین و دنیا کی سرفرازی کا ذریعہ بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
بچوں کے والدین پر حقوق کا مطالعہ کریں۔
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
السلام علیکم

دوستوں ایک خوش خبری ہے، بات دراصل یہ ہے کے میرے یہاں بیٹا پیدا ہوا ہے، جو الله کے فضل سے کافی خوبصورت بھی ہے.
کل دوپہر ہی کی بات ہے کہ میں بخار میں تپ رہا تھا تبھی یہ خبر آئ اور میرا بخار غائب ہو گیا. الحمد للہ.
ابھی ماں بچے دونوں کی طبعیت ٹھیک ہے اور دونوں ہی تندرست ہے.
الله سے دعا کریں کی وہ اس نئے نومولود بچے کو میری آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا سکون بنائے آمین
وعلیکم السلام
ثمّ آمین
ماشاءاللہ
بہت بہت مبارک ہو عامر بھائی۔
بچے کا نام کیا رکھے ہیں؟
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ما شاءاللہ مبارک ہو
دعاء کرتا ہوں اللہ تعالیٰ صا حب زادے کی عمر لگائے اور عالم باعمل بنائے اسلام اور مسلمانوں کا نم بلند کرے
جناب عامر مٹھائی واجب
فقط والسلام
عابد الرحمٰن بجنوری
ضرور بھائی مٹھائی تو بنتی ہے، جلد ہی آپ سمجھ جائینگے کہ فورم پر مٹھائیاں کیسے بنتی ہے. ابتسامہ
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام
ماشاءاللہ
الحمدللہ


بہت بہت مبارک ہو عامر بھائی۔

اللہ تعالیٰ اس بچے کو نیک صالح بنائے آمین۔
اللہ تعالیٰ اس بچے کو والدین کی آنھکوں کی ٹھنڈک بنائے آمین۔

عامر بھائی اس خوشی کے موقع پر مٹھائی کہاں ہے۔کوئی بہانہ نہیں چلے گا۔
ارسلان بھائی مٹھائی جب کہو گے اسی وقت پوسٹ کر دوں گا. ویسے یار ارسلان بھائی آپ بھی چاچا بنے ہے، میں یہ جمہ داری آپ کو دیتا ہوں کے آپ کلیم بھائی شاکر بھائی، انس بھائی اور دوسرے اراکین جو آپ ہی کے شہر میں موجود ہے انہیں آپ ڈائریکٹ مٹھائی سے منہ میٹھا کرا دیں. ویسے آپ کو جو بھی مٹھائی کھانی ہو یہاں نام لکھ دیجئے. ابتسامہ. شاکر بھائی،کلیم بھائی انس بھائی اور دوسرے اراکین ارسلان بھائی کے گھر کا دورہ کرنا نہ بھولیں.
 
Top