• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک سلفی فورم پر ناصبیت ؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

طاہر بھائی گذارش ھے کہ اخلاق کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑتے ہوئے کسی دوسرے فورمز کے منتظم یا ممبر کے نام کے ساتھ بگاڑ والے لفظوں کو استعمال نہ کریں، اس سے یہ فورم بھی اثر انداز ہو گا، جو ہو گیا اسے اب جانے دیں اور اس فورم کے لئے اچھا کام کریں، شکریہ!

والسلام
 
طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256

مکرم من! ذرا ان کے فورم پر جا کر دیکھیں کس طرح اخلاق عالیہ کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے:
میرے خلاف مکروہ پروپیگنڈا
خصوصاً اس عورت کی گندی زبان ملاحظہ کیجیے۔
 
رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,982
پوائنٹ
323
یں یہاں فورم پر موجود اراکین سے گزارش کروں گا کہ وہ بھی میرے مراسلات پر ناقدانہ نطر ڈالیں اور اصلاح طلب چیزوں کی نشان دہی کریں۔
لیجئے ہم آپکی آرزو کی تکمیل کیے دیتے ہیں ۔ یہ آپ ہی کی گل فشانیاں ہیں :

منتظمین میں سے بعض کم علم اور جھگڑالو قسم کے لوگ ناصبیت سے شدید متاثر ہیں
ایک زبان دراز اور احمق رکن
ان مرکب جاہلوں کو
اور کبر و غرور کا عالم یہ ہے
اور بجاے اصلاح کے ہٹ دھرمی اور ضد کا مظاہرہ

اب دھوکا دینے کے لیے وہ کمنٹ ذکر نہیں کر رہے۔
ان کذابوں کو چاپہیے
ایسے الفاظ آپکے لب وقلم سے نہیں جچتے ۔ پرہیز کیجئے۔

ان سنگین غلطیوں کی نشان دہی فرما دیں گے تو مجھے اصلاح کا موقع ملے گا؛شکریہ
امید ہے کہ آپ حسب وعدہ اصلاح فرمانے کی کوشش کریں گے ، اور اس پوسٹ کو "مناظرے کی بھینٹ" نہیں چڑھائیں گے ۔

مجلس پر باقاعدہ اس ناصبی کی تحریر کو عکاشہ نامی کسی مجہول منتظم نے پیش کیا جس کا مطلب یہ ہے کہ وہ اس ناصبی کی تحریر اور فکر کو درست سمجھتا ہے ؛اس پر کیا میرا تبصرہ غلط ہے؟؟؟
یہ سوء ظن ہے ۔
اگر اس نے اہل علم کے ہاں معروف اصول
لنا ما صفا وعلیہ ماقدر
کے تحت کچھ نقل کیا ہو تو ؟

ایسی باتوں سے اجتناب کیا کیجئے ، ان سے آپکا وقار بھی بڑھے گا اور آپکو
میں کہنا چاہتا تھا اسے حذف کر دیں.شکریہ
کہنے کی ضرورت بھی محسوس نہیں ہوگی
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
 
رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,982
پوائنٹ
323
میں کہتا ہوں ان کنٹس کو ظاہر کر دیا جائے تا کہ تمام لوگ دیکھ کر خود فیصلہ کریں کون صحیح ہے اور کون غلط؟؟؟
آپ نے بھی اس بحث کے دوران فیس بک سے کچھ کمنٹ حذف کیے ہیں

جیسا آپ اپنی پوسٹ پر کسی دوسرے کے کمنٹ کو حذف کرنے کا حق رکھتے ہیں اسی طرح ارباب فورم بھی اپنے فورم پر کسی بھی کمنٹ کو حذف کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں ۔
اب اگر یہی صاحب کہہ دیں کہ
میں کہتا ہوں ان کنٹس کو ظاہر کر دیا جائے تا کہ تمام لوگ دیکھ کر خود فیصلہ کریں کون صحیح ہے اور کون غلط؟؟؟
تو ؟
 
طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
آپ نے بھی اس بحث کے دوران فیس بک سے کچھ کمنٹ حذف کیے ہیں

جیسا آپ اپنی پوسٹ پر کسی دوسرے کے کمنٹ کو حذف کرنے کا حق رکھتے ہیں اسی طرح ارباب فورم بھی اپنے فورم پر کسی بھی کمنٹ کو حذف کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں ۔
اب اگر یہی صاحب کہہ دیں کہ

تو ؟
قطع نظر اس سے کہ میرے اور ان کے حذف کرنے میں فرق ہے لیکن اس کے باوصف میں نے اس مجہول آدمی کے کہنے پر وہ بات علی العلان دوبارہ لکھ دی ہے؛آپ وہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
 
طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
لیجئے ہم آپکی آرزو کی تکمیل کیے دیتے ہیں ۔ یہ آپ ہی کی گل فشانیاں ہیں :

ایسے الفاظ آپکے لب وقلم سے نہیں جچتے ۔ پرہیز کیجئے۔

امید ہے کہ آپ حسب وعدہ اصلاح فرمانے کی کوشش کریں گے ، اور اس پوسٹ کو "مناظرے کی بھینٹ" نہیں چڑھائیں گے ۔

یہ سوء ظن ہے ۔
اگر اس نے اہل علم کے ہاں معروف اصول
لنا ما صفا وعلیہ ماقدر
کے تحت کچھ نقل کیا ہو تو ؟

ایسی باتوں سے اجتناب کیا کیجئے ، ان سے آپکا وقار بھی بڑھے گا اور آپکو

کہنے کی ضرورت بھی محسوس نہیں ہوگی
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ نے جو مثالیں پیش فرمائی ہیں وہ ان کی جانب سے بد زبانی کے آغاز کے بعد کی ہیں؛آخر اس سے پہلے بھی میں یہاں اور دیگر جگہوں پر لکھتا رہا ہوں اور آپ کی نظروں سے بھی شاید گزرا ہو ؛اس میں ایسی کوئی چیز نہیں الحمدللہ
میں نے حذف کرنے کا اس لیے کہا تھا کہ یہ فورم بھی کہیں ان کی دشنام طرازی کا نشانہ نہ بن جائے؛ورنہ میں ان پر تنقید کا اخلاقی حق رکھتا ہوں۔
اس عورت اور مجہول منتظم پہلے بھی کئی مرتبہ زیادتی کر چکے ہیں؛میں نے دفاعاً اور جواباً سختی کی ہے؛توجہ فرمائی کے لیے شکر گزار ہوں؛جزاکم اللہ خیراً
 
رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,982
پوائنٹ
323
میں سمجھتا ہوں کہ اس موضوع پر بہت کچھ لکھا جاچکا ہے ۔ اور اہل نظر بہت کچھ حاصل کرچکے ۔
اب علماء وطلبہ کے قیمتی وقت کو ضیاع سے بچانے کے لیے موضوع کو مقفل ہو جانا چاہیے ۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top