• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک سلفی فورم پر ناصبیت ؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
اہل بیت کی محبّت کی دہائی دینے والے اکثر لوگ حضرت علی رضی الله عنہ کا یہ قول بھول جاتے ہیں کہ:
"یہ مت دیکھو کہ کون کہہ رہا ہے- یہ دیکھو کہ کیا کہہ رہا ہے "-

مزید یہ کہ محمود احمد عباسی کو ناصبی اور منکرین حدیث کہنے والوں نے شاید ان کی کتابیں بغور نہیں پڑھیں- یزید بن معاویہ رح کو بے گناہ ثابت کرنے کے لئے انہوں نے اپنی کتب میں جابجا صحیحین کا ہی سہارا لیا ہے- اور یزید بن معاویہ رح کی مداح اور شخصیت پر اکیلے صرف عباسی ہی نے روشنی نہیں ڈالی- بلکہ اہل سنّت وحدیث کے بہت سے دوسرے معتبر محققین ومحدثین نے بھی ان کے بارے میں وہ حقائق بیان کیا ہیں- جن کو رافضی اور ان کے ہم نوا اہل سنّت کے علماء اپنی اہل بیت سے اپنی جھوٹی محبّت کے زعم میں قبول کرنے کو تیارنہیں ہیں -
علماے اہل حدیث میں اب محمود عباسی کے ناصبی ہونے میں شاید کوئی اختلاف نہیں ہے؛آپ خود منکرین حدیث اور ناصبیوں سے متاثر ہیں اور اس کے شواہد بے شمار بحثوں میں بکھرے پڑے ہیں جیسا کہ عذاب قبر کا مسئلہ؛سو،آپ کی راے اس باب میں کچھ زیادہ لایق التفات نہیں ہے؛یہ ایسے ہی ہے جیسے ایک بریلوی کسی شیعہ کا دفاع کرے!
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
اس عورت کی بد زبانی کا سلسلہ وہاں جاری ہے؛بھائی خضر حیات نے وہاں کچھ بات کرنے کی کوشش کی تو انھیں بھی حسب عادت اسی طرح جواب دیا جس پر انھوں نے اب خاموشی اختیار کر لی ہے۔
ان کذابوں کو چاپہیے کہ وہ اردو مجلس فورم پر میرے مراسلات میں غیر اخلاقی الفاظ کی نشان دہی کریں؛ان میں اختلاف برداشت کرنے کا حوصلہ ہے نہ علمی بحث کا سلیقہ؛میں یہاں فورم پر موجود اراکین سے گزارش کروں گا کہ وہ بھی میرے مراسلات پر ناقدانہ نطر ڈالیں اور اصلاح طلب چیزوں کی نشان دہی کریں۔
جہاں تک سیدنا علی یا حسن و حسین رضی اللہ عنھم کو علیہ السلام کہنے کا تعلق ہے تو میں اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتا اور نہ ہی یہ کوئی بنیادی مسئلہ ہے؛میں نے اسے حذف کرنے کا نہیں کہا بل کہ موضوع کو ختم کرنے کا کہا تھا؛لیکن اگر یہ جاری رہتا ہے تو ٹھیک ہے کیوں کہ پہل ان لوگوں نے کی ہے اور اب بھی پوری ڈھٹائی کے ساتھ یہ سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں؛میں بار دگر کہتا ہوں کہ غیر جانب دار لوگ اس سارے معاملے کا جائزہ لیں اور عدل و انصاف کے ساتھ اپنی راے دیں ؛میں کتاب و سنت اور اجماع پر مبنی حق بات قبول کرنے لے لیے ہر لحظہ آمادہ و تیار ہوں؛والسلام علیکم و رحمۃ اللہ
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

محترم @طاہر اسلام! اردو مجلس آنرشپ نیم عبدالرحمن، یوزر نیم شداد مرحوم، اس کی زندگی میں میں اردو مجلس میں عرصہ 4 سال رہا ہوں ابھی بھی وہاں پر ممبر ہوں مگر کسی وجہ سے اکٹو نہیں، نظریاتی اختلافات کی وجہ سے میرے لئے وہاں تمام اسلامی سیکشن بند تھے اس کے باوجود میں نے وہاں اچھا وقت نکالا اور مجھے کبھی انتظامیہ کی جانب سے بین تو بہت دور کی بات ھے واننگ بھی نہیں ملی، کیونکہ میں فورم کے اصولوں کا پابند تھا جیسا اس فورم میں بھی سب جانتے ہیں کہ میں رولز کے خلاف نہیں جاتا، آپ نے اردو مجلس پر جو یہ فقرہ استعمال کیا ھے "سلفی کے بھیس میں ناصبی" یہ کسی بھی طرح مناسب نہیں، وہاں کی انتظامیہ میں جو میل ممبران ہیں وہ بھی بہت اچھے ہیں۔

محترم طاہر اسلام آپ بھی میرے دوست و بھائی ہیں مگر آپ سے کچھ سنگین غلطیاں ہوئی ہیں جس وجہ سے آپ بین کئے گئے ہیں، کسی بھی فارم پر اگر اختلافات ہوں تو انہیں وہیں رکھنا یا ختم کرنا چاہئے دوسرے فورمز یا فیس بک پر کسی بھی فورم یا اس کی انتظامیہ پر نشرو اشاعت نہیں کرنی چاہئے دیکھیں فورم کی دنیا میں رہنا ہے تو احتیاط کرنی بھی بہت ضروری ھے۔

والسلام
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
السلام علیکم

محترم @طاہر اسلام! اردو مجلس آنرشپ نیم عبدالرحمن، یوزر نیم شداد مرحوم، اس کی زندگی میں میں اردو مجلس میں عرصہ 4 سال رہا ہوں ابھی بھی وہاں پر ممبر ہوں مگر کسی وجہ سے اکٹو نہیں، نظریاتی اختلافات کی وجہ سے میرے لئے وہاں تمام اسلامی سیکشن بند تھے اس کے باوجود میں نے وہاں اچھا وقت نکالا اور مجھے کبھی انتظامیہ کی جانب سے بین تو بہت دور کی بات ھے واننگ بھی نہیں ملی، کیونکہ میں فورم کے اصولوں کا پابند تھا جیسا اس فورم میں بھی سب جانتے ہیں کہ میں رولز کے خلاف نہیں جاتا، آپ نے اردو مجلس پر جو یہ فقرہ استعمال کیا ھے "سلفی کے بھیس میں ناصبی" یہ کسی بھی طرح مناسب نہیں، وہاں کی انتظامیہ میں جو میل ممبران ہیں وہ بھی بہت اچھے ہیں۔

محترم طاہر اسلام آپ بھی میرے دوست و بھائی ہیں مگر آپ سے کچھ سنگین غلطیاں ہوئی ہیں جس وجہ سے آپ بین کئے گئے ہیں، کسی بھی فارم پر اگر اختلافات ہوں تو انہیں وہیں رکھنا یا ختم کرنا چاہئے دوسرے فورمز یا فیس بک پر کسی بھی فورم یا اس کی انتظامیہ پر نشرو اشاعت نہیں کرنی چاہئے دیکھیں فورم کی دنیا میں رہنا ہے تو احتیاط کرنی بھی بہت ضروری ھے۔

والسلام
ان سنگین غلطیوں کی نشان دہی فرما دیں گے تو مجھے اصلاح کا موقع ملے گا؛شکریہ
 

بابر تنویر

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 02، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
692
پوائنٹ
104
طاہر اسلام صاحب ذرا اس تصویر پر بھی غور فرما لیجیے۔ کتنی ذوق و شوق سے اپ ایک رافضی شاعر کی یاد میں تقریب میں شمولیت اختیار کرتے ہیں اور تقریب کا آغاز بھی آپ ہی کی تلاوت سے ہوتا ہے۔ تو کیا اس بناء پر آپ کو بھی را‌فضی قرار دے دیا جاۓ یا نہیں؟ انتظامیہ محدث فورم سے معذرت ؟
upload_2015-10-23_19-46-39.png
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
۔‘‘اس پر فورم کی ’’مجلس علما ‘‘ کی ایک زبان دراز اور احمق رکن نے مجھے طعنے اور کوسنے دینا شروع کر دیے؛میں نے جب اس کی ناشایستگی کی جانب توجہ دلائی تو ارباب فورم کی ہمت جواب دے گئی اور مجھے بلاک کر دیا گیا۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
علمی بحث کے دوران یہ رویہ بہرحال بہت ہی افسوس ناک ہے۔۔واللہ اعلم!
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
علمی بحث کے دوران یہ رویہ بہرحال بہت ہی افسوس ناک ہے۔۔واللہ اعلم!
اصل مسئلہ ہی یہ ہے کہ یہ عورت بدتمیزی پر اتر آتی ہے؛ابھی بھی آپ دیکھیں کہ خضر حیات بھائی کے ساتھ اس نے کس طرح گفت گو کی ہے اور اسی طرح کے دیگر مجہول لوگ ہیں جنھیں بات کرنے کا سلیقہ نہیں ہے اور وہ اب میرے خلاف طوفان بد تمیزی بپا کیے ہوئے ہیں۔
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
  • میں اس میں ایک ادبی تقریب کے طور پر شریک ہوا تھا اور عین موقع پر انھوں نے مجھے تلاوت کے لیے کہا جس سے انکار میں نے مناسب نہ سمجھا؛اس پوری مجلس میں صحابۂ کرام کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں بولا گیا؛نہ میں نے اس کا کوئی ایسا کلام شئیر کیا ہے جس میں صحابہؓ کی اہانت ہو؛اب اگر اس پر رافضیت کا فتویٰ لگتا ہے تو ضرور لگایا جائے۔جہاں تک میں نے اردو مجلس کے حوالے سے بات کی ہے تو میرے الفاظ کو غور سے نہیں پڑھا گیا؛میں نے مجلس کو ناصبی نہیں کہا بل کہ انتظامیہ میں شریک بعض لوگوں کے ناصبیت سے متاثر ہونے کی بات کی ہے اور یہ بالکل درست ہے کیوں کہ محمود عباسی کو علماے اہل حدیث اور دیوبند ناصبی قرار دے چکے ہیں اور اس کی یہ تحریر بھی مشاجرات صحابہؓ کے بارے میں ہے اور اس میں باطل تاویلیں کی گئی ہیں۔
  • دوسری بات یہ ہے کہ میرے جو کمنٹ پہلے اڑا دیے گئے تھے اور اب ظاہر کر دیے گئے ہیں ان میں آخر کیا بدتمیزی یا غیر اخلاقی بات ہے جب کہ اس کے جواب میں اس زبان دراز عورت نے بے حد گھٹیا تبصرہ کیا جسے ابھی ظاہر نہین کیا جا رہا؛آخر کیوں؟؟میں کہتا ہوں ان کنٹس کو ظاہر کر دیا جائے تا کہ تمام لوگ دیکھ کر خود فیصلہ کریں کون صحیح ہے اور کون غلط؟؟؟
طاہر اسلام صاحب ذرا اس تصویر پر بھی غور فرما لیجیے۔ کتنی ذوق و شوق سے اپ ایک رافضی شاعر کی یاد میں تقریب میں شمولیت اختیار کرتے ہیں اور تقریب کا آغاز بھی آپ ہی کی تلاوت سے ہوتا ہے۔ تو کیا اس بناء پر آپ کو بھی را‌فضی قرار دے دیا جاۓ یا نہیں؟ انتظامیہ محدث فورم سے معذرت ؟
14371 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
  • میں کئی سالوں سے یہاں محدث فورم پر ہوں اور اگرچہ زیادہ بحثوں میں شریک نہیں ہوتا لیکن آج تک ایسی نوبت نہیں آئی ؛آخر اردو مجلس فورم پر ایسا کیوں ہوتا ہے؟؟؟اس کی اصل وجہ وہ منہ پھٹ عورت ہے جسے بات کرنے کی تمیز نہیں ہے۔
  • اردو مجلس کے ارباب کار کی اخلاقی جرات کا عالم یہ ہے کہ میرے نام سے پورا تھریڈ بنا دیا گیا ہے اور ہر کوئی اپنے دل کا بخار نکال رہا ہے لیکن مجھے وہاں جواب دینے کی اجازت نہیں ہے جب کہ میں نے فیس بک پر جو پوسٹ لگائی ہے کسی کو جواب دینے سے نہیں روکا بل کہ سب کو تبصرے کی کھلی چھوٹ دی ہے؛یہ ہے وہ فرق جو آپ جیسے لوگوں کو سمجھ نہیں آرہا کہ تنقید کس طرح برداشت کرتے ہیں اور یہی رویہ یہاں فورم کی انتظامیہ کا بھی ہے؛الحمدللہ
  • مذکورہ عورت محدث فورم اور اس کی انتظامیہ پر بھی جھوٹے الزام لگا رہی ہے لیکن کوئی اسے روکنے کی جرات نہیں کرتا۔
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
اردو مجلس اور محدث فورم کا فرق ملاحظہ فرمائیں؛یہاں کچھ عرصہ پہلے میں نے دو مختلف زمروں میں لکھا کہ محمود احمد عباسی ناصبی تھا؛اسی طرح کچھ اور لوگوں نے بھی یہی کہا لیکن انتظامیہ کے کسی رکن نے اس پر کسی قسم کا رد عمل ظاہر نہیں کیا۔
اس کے برعکس نام نہاد مجلس میں ایک ہلکا سا تبصرہ ہضم نہیں ہوا اور ایک لمبی زبان والی عورت طعنے اور کوسنے دینے لگی؛اور مجہول قسم کے منتظموں نے اسے سمجھانے کے بجاے میرے خلاف ہی محاذ کھول لیا!!
ملاحظہ ہو:
محمود عباسی ناصبی تھے اس لیے ان کی کتابوں پر اعتماد مناسب نہیں۔
سخت ناصبی تھے عباسی صاحب
اردو مجلس پر میں نے صرف یہ لکھا:
عباسی صاحب ناصبی تھے .اس میں کوئی شبہ نہیں سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا موقف مبنی بر صواب تھا اور ان کے مخالف صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم کا اجتہاد مبنی بر خطا یا مرجوح تھا.یہ اہل سنت کا اجماعی موقف ہے.افسوس آج ایک ناصبی بدعتی کی لغویات پر داد وتحسین کے ڈونگرے برسائے جا رہے ہیں جو حقایق کو مسخ کرنے میں ید طولی رکھتا تھا...
دیکھیے: قتلِ عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ تحریر/محمود احمد عباسی
مجلس پر باقاعدہ اس ناصبی کی تحریر کو عکاشہ نامی کسی مجہول منتظم نے پیش کیا جس کا مطلب یہ ہے کہ وہ اس ناصبی کی تحریر اور فکر کو درست سمجھتا ہے ؛اس پر کیا میرا تبصرہ غلط ہے؟؟؟
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top