• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ا حنا ف کا اسلام سے واضح اختلا ف کون سا ہے؟؟؟

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
یوسف جے پوری کی کتاب حقیقۃ الفقہ کی سلفی حضرات بڑی تبلیغ کرتے ہیں حالانکہ یہ کتاب علمی خیانتوں اورکذب بیانیوں کا شاہکار ہے ۔
اس حقیقت کی حقیقت جاننے کیلئے پڑھئے
حقیقت الفقہ پر ایک نظر مولاناابوبکر غازیپوری
حقیقت الفقہ پر ایک نظر
اورمسائل کے بیان میں جو غلط بیانیاں کی ہیں اورسیاق وسباق سے ہٹاکر عبارتیں پیش کی ہیں اس کی قلعی یہ کتاب کھول رہی ہے۔
Ahlehaq Media Service - اہلحق میڈیا سروس - غیر مقلدین - حقائق الفقہ بجواب حقیقت الفقہ ( صاف پرنٹ)
انشاء اللہ دونوں کتاب بغور پڑھنے سے حقیقت الفقہ کا خمار سر سے اتارجائے گا۔ ویسے یوسف جے پوری کے کچھ غلط سلط ترجمے اورتاریخی واقعات مین غلط بیانیاں جودونوں کتابوں میں نہیں ہیں اس پر جلد ہی انشاء اللہ ایک مضمون سپرد قلم کروں گا۔ والسلام
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
امام ابوحنیفہ (نعمان بن ثابت)رحمہاللہ رسولِکریم محمد عربی صلی اللہ علیھ وسلم کے ایک امتی تھے.معصوم عن الحطاء ہر گز نہ تھے.اِتباع کے لاءیق صرف ایک ھی ہستی ھے جو کھ صرف اور صرف رسولِ کریم ،ھادیِ برحق ھیں.

پھر ساری توانائیاں امام صاحب پر لگائ جا رھی ہیں,

کیا نجات کے لیے امام صاحب کی اتباع چاھے.

امام صاحب کِس کی اتباع کرتے تھے,
امام صاحب کِس کی تقلید کرتے تھے,
موصوف امام صاحب کی تکریم کے لیے زور لگا رھے ھیں یا اتباع کے لیے ,
امام اول وآخر ایک انسان تھے.
غَلطیوں سے مُبّرا صرف اور صرف نبئ برحق ھیں.
کیا موصو ف تمام لوگوں کو صرف حَنفی بنانا مقصود ھے .
فقہ حنفیہ سے پھلے قُرآن و سُنت کی تعبیر کیسے کی جاتی تھی,
فقہ حنفیہ سے پہلے لوگ کِس فقہ کی تقلید کرتے تھے.
 
ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,454
پوائنٹ
306

بھائی میرے پیارے بھائی یہ بھی بتائیں ،
کہ کیا امام ابوحنفیہ ،،، دیوبندی تھے یا بریلوی عقیدہ پر تھے ،،،کیونکہ ہیں تو دونوں حنفی
اور اگر دیوبندی تھے تو کون سے
کیا وہ حیاتی دیوبندی
یا مماتی دیوبندی
اور کیا بریلوی تھے ؟
اگر بریلوی تھے
تو کس قسم کے ؟ بہت سی قسمیں ہیں،،
کون حق پر ہے اور کون امام ابو حنیفہ کے مسلک پر ہے
زراحنفی بھائی تفصیل سے بتادیں۔

جزاک اللہ خیرا
 
آپ کے ہم مسلک اورہم مشرب لوگ جوساری توانیاں امام ابوحنیفہ پر صرف کررہے ہیں ان کے بارے میں بھی توکچھ فرمائیں۔ی
کچھ تھوڑاارشاد مقبل الوادعی کی کتاب نشرالصحیحفہ پر بھی توہو ۔کچھ تھوڑاذکر جے پوری صاحب کا بھی ہوتو جنہوں نے علمی خیانتوں کی حد کردی ہے ۔
لیکن جب تک امام صاحب پر تبراچلتارہے توسب خاموش رہتے ہیں اورجب جواب دیاجائے توپھر نصیحتیں شروع کر دیتے ہیں ۔
میں نہیں جانتایہ مکی پاکستانی کون ہے لیکن اب تک تھریڈ میں کہیں بھی امام صاحب کے تعلق سے جوکچھ کہاگیااس کے دفاع میں ایک لفظ تونہیں کہا لیکن اب ’ناصح‘ بن رہے ہیں۔
والسلام

تنبیہہ: نامناسب الفاظ حذف۔ انتطامیہ
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
جِن کی آنکھیں ,کان,دِل ھدائت کے لئے آمادہ نہ ھوں,

صرف زبان چلتی ھو,

اپنے آباءواجداد کے مذھب پر ڈٹے رھیں,

ان کے لئے پھر بھئ ھدائت کی دُعا ھے

اللہ رب العزت ہم سَب کو صراطِ مُستقیم پر رکھے,

کسی کو شحصی طور پر جاننے کی ضرورت نھیں.

بات دلیل سے اور شاءستگی کے دائرے میں کرنی چاھئے,

حوالھ جات اگر فقھ حَنفی کی کتابوں سے دئے جائیں تو تلملانے والی کوئ بات نھئں,

اپنی ان کتابوں سے انکار کر دو اور کتاب و سُنت کی طرف لوٹ آؤ.

ھدائت اس کے لئے جسے اللہ دے.
 
ابو مریم

مبتدی
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 22، 2011
پیغامات
74
ری ایکشن اسکور
495
پوائنٹ
22
یوسف جے پوری کی کتاب حقیقۃ الفقہ کی سلفی حضرات بڑی تبلیغ کرتے ہیں حالانکہ یہ کتاب علمی خیانتوں اورکذب بیانیوں کا شاہکار ہے ۔
اس حقیقت کی حقیقت جاننے کیلئے پڑھئے
حقیقت الفقہ پر ایک نظر مولاناابوبکر غازیپوری
حقیقت الفقہ پر ایک نظر
اورمسائل کے بیان میں جو غلط بیانیاں کی ہیں اورسیاق وسباق سے ہٹاکر عبارتیں پیش کی ہیں اس کی قلعی یہ کتاب کھول رہی ہے۔
Ahlehaq Media Service - اہلحق میڈیا سروس - غیر مقلدین - حقائق الفقہ بجواب حقیقت الفقہ ( صاف پرنٹ)
انشاء اللہ دونوں کتاب بغور پڑھنے سے حقیقت الفقہ کا خمار سر سے اتارجائے گا۔ ویسے یوسف جے پوری کے کچھ غلط سلط ترجمے اورتاریخی واقعات مین غلط بیانیاں جودونوں کتابوں میں نہیں ہیں اس پر جلد ہی انشاء اللہ ایک مضمون سپرد قلم کروں گا۔ والسلام
محترم بھائی سے گزارش ہے کہ ایسے موضوعات پر جذبات اورخیانتوں کا الزام دینے سے کوئی فائدہ نہیں ۔اگر آپ کے پاس کوئی فائدہ مند چیز ہے تو اسے پیش کیجیے کیونکہ دعوی بلادلیل اور دھمکیوں سے کسی کا کیا بگڑتا ہے ؟
اور ہاں جو کتب پڑھنے کا مشورہ آپ نے دیا ہےتو ہم بھی آپ کو چند کتب پڑھنے کا مشورہ دے دیتے ہے ، مضمون لکھنے سے پیشتر ان پر بھی نظر ڈال لیجیے گا شاید آپ کے خمار میں بھی کوئی افاقہ نصیب ہو۔
١۔ ضمیر کا بحران از علامہ رئیس احمد ندوی رحمہ اللہ
٢۔ سلفیت کا تعارف از ڈاکٹر رضاء اللہ مبارکپوری
آخر میں گزارش ہے کہ محترم کتابوں کے نام لے کر طنز اور الزام لگانے کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ اس موضوع پر ہر فریق نے حسب توفیق اپنی حد تک بہت کچہ لکھا ہے ، ہاں اگر آپ کے پاس کوئی نادر تحقیق ہے تو پیش کیجیے تاکہ ہمیں آپ کے علم وفضل سے استفادہ کا موقع ملے اور اگر آپ کسی غلط فہمی کا شکار ہیں تو شاید فورم پر کوئی بھائی آپ کی غلطی دور کرنے کا سبب بن جائیں۔
اور حقیقۃ الفقہ کے متعلق لکھنا چاہتے ہیں تو اس کا بہتر طریقہ یہ ہے کہ کتاب کی کوئی ایک چیز پیش کیجیے جو آپ کی دانست میں غلط بیانی ہے اور اس بر بحث کا آغاز کیجیے ، جب تک اس ایک بات کا فیصلہ نہ ہو جائے کہ اس میں اصل غلطی کس کی ہے کوئی دوسری چیز شروغ نہ کیجیے۔ اگر اس میں مؤلف کتاب کو کوئی غلطی لگی ہے تو کسی کو اس کے تسلیم کرنے میں کوئی انکار نہیں ہوگا کیونکہ یہا ں کوئی انکا مقلد اعمی نہیں یے کہ حق ناحق ان کی بات پر اڑا رہے۔ اور اگر اس بحث میں آپ کسی غلط فہمی کا شکار ہیں تو امید ہے آپ بھی اپنی غلطی کو تسلیم کرنے میں تامل کا مظاہرہ نہیں کریں گے۔
امید ہے آپ تحمل کے ساتھ اپنی بحث کا آغاز کریں گے اور ایک کے بعد دوسری چیز پیش کریں گے ۔ تاکہ ہم سب ایک دوسرے سے استفادہ کرسکیں۔
 
ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,454
پوائنٹ
306
بھائی میرے پیارے بھائی یہ بھی بتائیں ،
کہ کیا امام ابوحنفیہ ،،، دیوبندی تھے یا بریلوی عقیدہ پر تھے ،،،کیونکہ ہیں تو دونوں حنفی
اور اگر دیوبندی تھے تو کون سے
کیا وہ حیاتی دیوبندی
یا مماتی دیوبندی
اور کیا بریلوی تھے ؟
اگر بریلوی تھے
تو کس قسم کے ؟ بہت سی قسمیں ہیں،،
کون حق پر ہے اور کون امام ابو حنیفہ کے مسلک پر ہے
زراحنفی بھائی تفصیل سے بتادیں۔

Reminder
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
میں نہیں جانتایہ مکی پاکستانی کون ہے لیکن اب تک تھریڈ میں کہیں بھی امام صاحب کے تعلق سے جوکچھ کہاگیااس کے دفاع میں ایک لفظ توکہنے کی توفیق نہیں ہوئی لیکن اب ’ناصح‘ کی ایکٹنگ اورایکٹنگ کیا’اوورایکٹنگ کررہے ہیں۔
ہمیں توبس اتناکہناہے کہ اپنی نصیحت اپنے پاس رکھئے ۔ کسی دوسرے موقع پرزیادہ کام آئے گا
بھائیوں سے گزارش ہے کہ شائستگی کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں!
 
ابو حنظلہ

مبتدی
شمولیت
جولائی 12، 2011
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
0
بھائی میرے پیارے بھائی یہ بھی بتائیں ،
کہ کیا امام ابوحنفیہ ،،، دیوبندی تھے یا بریلوی عقیدہ پر تھے ،،،کیونکہ ہیں تو دونوں حنفی
اور اگر دیوبندی تھے تو کون سے
کیا وہ حیاتی دیوبندی
یا مماتی دیوبندی
اور کیا بریلوی تھے ؟
اگر بریلوی تھے
تو کس قسم کے ؟ بہت سی قسمیں ہیں،،
کون حق پر ہے اور کون امام ابو حنیفہ کے مسلک پر ہے
زراحنفی بھائی تفصیل سے بتادیں۔

Reminder
کیا صحابہ جب کسی معاملہ پر تحقیق کرتے تو بخاری مسلم ترمذی کا حوالہ دیتے ۔ اور کیا اصطلاحات متواتر ، مرسل کا استعمال کرتے تھے ؟
 
جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
جِن کی آنکھیں ,کان,دِل ھدائت کے لئے آمادہ نہ ھوں,

صرف زبان چلتی ھو
,
اپنے آباءواجداد کے مذھب پر ڈٹے رھیں,

ان کے لئے پھر بھئ ھدائت کی دُعا ھے

اللہ رب العزت ہم سَب کو صراطِ مُستقیم پر رکھے,

کسی کو شحصی طور پر جاننے کی ضرورت نھیں.

بات دلیل سے اور شاءستگی کے دائرے میں کرنی چاھئے,

حوالھ جات اگر فقھ حَنفی کی کتابوں سے دئے جائیں تو تلملانے والی کوئ بات نھئں,

اپنی ان کتابوں سے انکار کر دو اور کتاب و سُنت کی طرف لوٹ آؤ.

ھدائت اس کے لئے جسے اللہ دے.
تعجب ہے انتظامیہ کو اوورایکٹنگ کے الفاظ تو قابل اعتراض محسوس ہوتے ہیں لیکن اسی قسم کے دوسرے الفاظ قابل اعتراض محسوس نہیں ہوتے ۔بہرحال میں نہیں سمجھتاکہ اگرکسی کو اپنی نصیحت اپنے پاس رکھنے کا مشورہ دیاجائے تواس میں کوئی قابل اعتراض بات یاشائستگی کے حدود سے باہر کی بات ہے ۔
اسی طرح اگرکسی کو اوورایکٹنگ نہ کرنے کا پرخلوص مشورہ دیاجائے تواسے بھی اسی تحمل اوربرداشت سے لیناچاہئے جس تحمل سے دوسروں کو نصیحت کرتے ہیں اوریہ کہتے ہیں ۔
جِن کی آنکھیں ,کان,دِل ھدائت کے لئے آمادہ نہ ھوں,
صرف زبان چلتی ھو
ہمیں امید ہے کہ آئندہ اپناناصحانہ مشوروں سے نوازنے سے قبل ایک مرتبہ ضرور غورکریں گے ۔ والسلام
 
Top