• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ا حنا ف کا اسلام سے واضح اختلا ف کون سا ہے؟؟؟

اہل سلف

مبتدی
شمولیت
جولائی 04، 2011
پیغامات
33
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
0

آفتاب

مبتدی
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
132
ری ایکشن اسکور
718
پوائنٹ
0
جزاک اللہ تو کہ دیا لیکن کیا صرف ایک طرف کی رائے سن کر آپ کو یقین آگیا کہ احناف دین اسلام سے واضح اختلاف رکھتے ہیں ۔ کیا آپ حضرات نے کبھی احناف کے مدارس سے رابطہ کر کے ان کا نظریہ پوچھا ۔ اگر پوچھا تو کیا جواب ملا اور اگر نہیں پوچھا تو صرف ایک طرف کی بات سن کر فیصلہ کرلینا کون سی تحقیق ہے ۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800

محترم بھائی! کیا آپ کے نزدیک کتبِ احناف (بشمول ہدایہ، قدوری وغیرہ) بھی اس قابل نہیں کہ ان سے ائمہ احناف کے اقوال کی تحقیق کی جائے، کیا ان میں ائمہ احناف کے متعلّق غلط لکھا ہوا ہے؟؟!!
یا آپ کے نزدیک آج معیارِ تحقیق صرف یہی ہے کہ مدارسِ حنفیہ سے پوچھا جائے کہ فلاں مسئلے میں ائمہ احناف کی رائے کیا ہے؟؟!!
گویا آج مدارسِ حنفیہ یہ فیصلہ کریں گے کہ فلاں مسئلے میں امام ابو حنیفہ﷫ ودیگر کی یہ رائے تھی یا نہیں؟؟!!
تو جب یہ مدارس نہیں تھے تب کون فیصلے کرتا تھا؟؟!!
 
آفتاب

مبتدی
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
132
ری ایکشن اسکور
718
پوائنٹ
0
آپ بھی کوئی لنک دے دیں ،، جن میں ان کا رد یا تفصیل ہو،
یعنی آج بات چھڑی تو آپ لنک مانگ رہے ہیں ۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ اس سے پہلے آپ نے تحقیق نہ کی ۔

تو جب یہ مدارس نہیں تھے تب کون فیصلے کرتا تھا؟؟!!
مدارس صرف درودیوار کا نام نہیں ۔ صرف موجودہ درس نظامی کا نام نہیں ۔ مدرسہ کی تاريخ مکہ سے نبوت سے شروع ہوتی ہے ۔ جب مکہ میں مدرسہ بند ہوا تو مدینہ میں جا کہ صفہ مدرسہ کھلا ۔ مدرسہ آج تک در و دیوار کا محتاج نہیں ۔ دیوبند مدرسہ تو ایک انار کے درخت کے نیچے درس سے شروع ہوا ۔
۔ آپ یہ جملہ کیسے کہ سکتے ہیں کہ جب یہ مدارس نہیں تھے ۔ مدرسہ تو استاد اور شاگرد کے رشتہ کا نام ہے ۔

محترم بھائی! کیا آپ کے نزدیک کتبِ احناف (بشمول ہدایہ، قدوری وغیرہ) بھی اس قابل نہیں کہ ان سے ائمہ احناف کے اقوال کی تحقیق کی جائے، کیا ان میں ائمہ احناف کے متعلّق غلط لکھا ہوا ہے؟؟!!
اگر صرف کتابیں پڑھ کر کوئی مجتھد بن سکتا ہے تو آپ صرف لائبریری کیوں نہیں کھول لیتے ۔ آپ کے ہاں مدارس میں استاد کیوں حدیثوں کی کتابیں پڑہاتے ہیں ۔ جب کوئی مسئلہ پوچھتا ہے تو کیوں نہیں کہتے جاؤ بخاری پڑھ لو جاؤ مسلم پڑھ لو ۔ اس وقت استاد کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے ؟ کیا یہ کتب اس قابل نہیں کہ اس میں سے دیکھ کر کوئی شرعی مسئلہ کے حل کو نہیں پاسکتا ؟
اگر آپ میں اتنی قابلیت ہے کہ فقہی کتابیں پڑھ سکتے ہیں تو اپ بالکل ان کتب کو پڑھیں ۔ ویسے آپ نے تحقیق کے لئیے کتنی فقہ حنفی کتب پڑھی ہیں ۔ نام بتائیں گے ۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
اگر صرف کتابیں پڑھ کر کوئی مجتھد بن سکتا ہے
محترم بھائی! براہِ مہربانی خلطِ مبحث نہ کریں! یہاں اجتہاد ومجتہد اور کسی شرعی مسئلہ کے حل کی بات نہیں ہو رہی، بلکہ تحقیق اور دلیل دینے کی بات ہو رہی ہے۔
کیا آپ کے نزدیک حنفی موقف بیان کرتے ہوئے دلیل کے طور پر ’ہدایہ‘ کا حوالہ دینا تحقیق کے منافی ہے، جس میں حنفی موقف صراحت سے بیان ہوا ہو؟!!
غامدی صاحب کے نزدیک حدیث سے کسی قسم کا عقیدہ وعمل ثابت نہیں ہوتا، اس کیلئے ان کی کتاب میزان کا حوالہ دینا کافی نہیں؟!!

اسی لئے پہلے بھی عرض کیا تھا جس پر شائد آپ نے غور کرنے کی ضرورت محسوس نہ کی، دوبارہ غور کیجئے گا:
محترم بھائی! کیا آپ کے نزدیک کتبِ احناف (بشمول ہدایہ، قدوری وغیرہ) بھی اس قابل نہیں کہ ان سے ائمہ احناف کے اقوال کی تحقیق کی جائے، کیا ان میں ائمہ احناف کے متعلّق غلط لکھا ہوا ہے؟؟!!
یا آپ کے نزدیک آج معیارِ تحقیق صرف یہی ہے کہ مدارسِ حنفیہ سے پوچھا جائے کہ فلاں مسئلے میں ائمہ احناف کی رائے کیا ہے؟؟!!
گویا آج مدارسِ حنفیہ یہ فیصلہ کریں گے کہ فلاں مسئلے میں امام ابو حنیفہ﷫ ودیگر کی یہ رائے تھی یا نہیں؟؟!!
تو جب یہ مدارس نہیں تھے تب کون فیصلے کرتا تھا؟؟!!
 
آفتاب

مبتدی
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
132
ری ایکشن اسکور
718
پوائنٹ
0
محترم بھائی! کیا آپ کے نزدیک کتبِ احناف (بشمول ہدایہ، قدوری وغیرہ) بھی اس قابل نہیں کہ ان سے ائمہ احناف کے اقوال کی تحقیق کی جائے، کیا ان میں ائمہ احناف کے متعلّق غلط لکھا ہوا ہے؟؟!!
یا آپ کے نزدیک آج معیارِ تحقیق صرف یہی ہے کہ مدارسِ حنفیہ سے پوچھا جائے کہ فلاں مسئلے میں ائمہ احناف کی رائے کیا ہے؟؟!!
گویا آج مدارسِ حنفیہ یہ فیصلہ کریں گے کہ فلاں مسئلے میں امام ابو حنیفہ﷫ ودیگر کی یہ رائے تھی یا نہیں؟؟!!
تو جب یہ مدارس نہیں تھے تب کون فیصلے کرتا تھا؟؟!!
آپ کا لگتا ہے تحقیق کا ارادا نہیں ۔ اس لئيے گھما پھرا کر وہی بات دوبارہ کی جاتی ہے ۔
میں واضح طور پر کہ رہا ہوں کہ آپ بلاشبہ فقہی حنفی کتب پڑھ کر تحقیق کرسکتے ہیں ۔
لیکن آپ نے یہ جواب نہیں دیا کہ آپ اب تک کتنی فقہی کتب تحقیق کی نیت سے پڑھ چکے ہیں ؟
 
Top