• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

باب:13۔ چوری کی سزا میں ہاتھ کاٹا جائے

شمولیت
جون 13، 2019
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
6
جب قرآن پاک خود ہی واضح کر رہا ہے کہ اس کا مطلب یہی ہے جو نے بیان کیا ہے تو پھر ادھر ادھر سے آپ کیا ڈھونڈنا چاہیں گے؟ احادیث میں بھی ہاتھ پر کاٹ لگانے ( کلائی داغنے ) کی بات ایسے ہی لی جائے گی جیساکہ قرآن پاک میں آیا ہے۔ مگر ہو سکتا ہے کہ آپ کے ذہن میں کوئی اور خیالی کہانی چل رہی ہو؟ آپ تو گھوم پھر کر اسی بات پر آئیں گے جو تصویر آپ اپنے ذہن میں بٹھا چکے ہو۔ اس کا علاج تو میرے پاس نہیں ہے۔

Sent from my SM-A605FN using Tapatalk
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
میں نے ساری بات چیت پڑھی ہے مگر ایک بات کہنا چاہوں گا کہ فَاقْطَعُوْآ کا جو مطلب آپ لوگ لے رہے ہیں وہ ٹھیک نہیں ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کے زمانہ میں کلائی پر کاٹ کا نشان لگایا جاتا تھا۔ یعنی اوپری جلد گولائی میں ایک سنٹی میٹر سے کم۔ ہاتھ ہڈی سمیت نہیں کاٹتے تھے۔
نبی اکرم ﷺ کے دور کا یہ حوالہ جو آپ نے دیا ہے یہ کہاں سے لیا ؟
یعنی کس کتاب میں ہے ،ظاہر ہے آپ نے کہیں سے پڑھ کر ہی لکھی ہوگی !
 
شمولیت
جون 13، 2019
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
6
میرے پاس کوئی اور حوالہ تو نہیں ماسوائے قرآن پاک کے الفاظ کے۔ ایک حل ہے۔ آپ چوری کریں پھر خوب پشیمان ہوں رات سونے سے پہلے اللہ پاک سے مدد طلب کریں کہ وہ آپ کو کچھ نشانی / راستہ / اشارہ دکھا دے۔ آپ انشااللہ ضرور حقیقت تک پہنچ جائیں گے۔ مگر اس کے کیلئے حقیقی چوری اور حقیقی پریشانی اور اللہ سے ہدایت کی دعا بہت ضروری ہیں۔

Sent from my SM-A605FN using Tapatalk
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
ایک بات کہنا چاہوں گا کہ فَاقْطَعُوْآ کا جو مطلب آپ لوگ لے رہے ہیں وہ ٹھیک نہیں ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کے زمانہ میں کلائی پر کاٹ کا نشان لگایا جاتا تھا۔ یعنی اوپری جلد گولائی میں ایک سنٹی میٹر سے کم۔ ہاتھ ہڈی سمیت نہیں کاٹتے تھے۔
میرے پاس کوئی اور حوالہ تو نہیں ماسوائے قرآن پاک کے الفاظ کے۔
یعنی آپ نے امام الانبیاء علیہ الصلاۃ والسلام کے نام پر اپنی طرف سے بات بنا کر لکھ ماری ،
اور یہی نہیں آپ نے قرآن حکیم میں معنوی تحریف کا ارتکاب بھی کیا ،
قرآنی حکم (فَاقْطَعُوْا ) کا خود ساختہ معنی گھڑلیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمولیت
جون 13، 2019
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
6
یہ تو بھائی صاحب ترجمہ ہے فَاقْطَعُوْآ کا جو میں اپنی تحقیق اور تجربے سے سمجھا ہوں۔ یہ الفاظ احادیث میں بھی اسی ترجمہ سے سمجھتا ہوں۔ اگر یہ بات یعنی چور کے ہاتھ کاٹنے کا حکم ہڈی سمیت یعنی کاٹ کر ہی ہاتھ کو علیحدہ کر دینا کسی اور طرح کے مختلف الفاظ میں آیا ہے تو مجھے ضرور بتا دیں؟
اور میں نے تو کہیں یہ بھی پڑھا ہے کہ شیعہ علما کرام فَاقْطَعُوْآ کا ترجمعہ چور کی انگلیاں کاٹنا لیتے ہیں۔ اس کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟۔۔۔۔شکریہ

Sent from my SM-A605FN using Tapatalk
 
Last edited:
شمولیت
جون 13، 2019
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
6
یہ تو بھائی صاحب ترجمہ ہے فَاقْطَعُوْآ کا جو میں اپنی تحقیق اور تجربے سے سمجھا ہوں۔ یہ الفاظ احادیث میں بھی اسی ترجمہ سے سمجھتا ہوں۔ اگر یہ بات یعنی چور کے ہاتھ کاٹنے کا حکم ہڈی سمیت یعنی کاٹ کر ہی ہاتھ کو علیحدہ کر دینا کسی اور طرح کے مختلف الفاظ میں آیا ہے تو مجھے ضرور بتا دیں؟
اور میں نے تو کہیں یہ بھی پڑھا ہے کہ شیعہ علما کرام فَاقْطَعُوْآ کا ترجمعہ چور کی انگلیاں کاٹنا لیتے ہیں۔ اس کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟
اور کئی جگہ یہ بھی پڑھنے کو مل رہا یے کہ
فَاقْطَعُوْآ کا مطلب ہاتھ یا انگلیاں وغیرہ کچھ بھی کاٹنا نہیں بلکہ انہیں روکنا ہے یعنی ان کا بائیکاٹ کرنا ہے؟
اور غامدی صاحب کو بھی سن لیں کہ وہ کیا فرماتے ہیں؟
Sent from my SM-A605FN using Tapatalk


Sent from my SM-A605FN using Tapatalk
 

عبدالحبیب

مبتدی
شمولیت
جولائی 22، 2019
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
28
محترم چوتھائ دینار یا تین درہم کی قیمت پاکستانی روپوں کے اعتبار سے کتنی ہوگی؟؟؟؟
 

zahra

رکن
شمولیت
دسمبر 04، 2018
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
48

zahra

رکن
شمولیت
دسمبر 04، 2018
پیغامات
203
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
48
nice one
 
Top