اگر اصحاب کو برا کہنے والا کافر ہے تو سب سے بڑا کا فر امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ ہے جس کی پوری زندگی افضل الاصحاب حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو برا بلا کہنے میں صرف ہوئی
جناب جان محمد صاحب :
کچھ اپنی ہی اداؤں پہ غور کریں
ہم عرض کریں گے تو شکایت ہوگی
جناب نے اپنے اس کمنٹ میں سیدنا امام معاویہ رضی اللہ عنہ کو (رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) لکھا ہے یہ بتائیں جس سے اللہ تعالیٰ راضی ہو جائے کیا وہ کافر ہو سکتا ہے؟؟؟
دوسری بات جناب نے اپنے اس کمنٹ میں بطور تبرا یہ لکھی کہ ( حضرت علی افضل الاصحاب) ہیں ۔ اپنی اصلاح کر لیں افضل البشر بعد الانبیاء سیدنا امام ابو بکر صدیق ہیں اور سیدنا امام علی رضی اللہ عنہ بھی انہیں اپنے سے بلکہ تمام صحابہ کرام سے افضل سمجھتے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس دھاگہ کا 6 نمبر پیج مطالعہ کریں جہاں بندہ نے چند سوال اُٹھائے ہیں اگر ہو سکے تو اُن کو بغور پڑھیں اور ان کا جواب دیکر گفتگو کا آغاز کر لیں۔