• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بچپن کے دن

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
ہمم۔ ۔ ۔ کتنا مزا آتا تھا۔ چن چن کر نام رکھے جاتے تھے:)۔۔ ایک دفعہ بھائی نے خصوصا میری معاونت سے الٹے سیدھے ناموں پر مشتمل دن رات بنایا تھا۔ ۔ یہ وہ واحد کھیل تھا جس میں بے ایمانی نہیں کی جاتی تھی۔ ۔کوئی کسر ہی نہیں چھوڑتے تھے تو بے ایمانی کیسی:)

یہ کرتے ہوئے میں ہمیشہ سوچتی تھی اس لائٹ میں ضرور کوئی خاص بات ہے تبھی ایسے ریڈ رنگ آرہا ہے ۔۔۔
موبائل ٹارچ کی مدد سے ہاتھ کی وینز کے مشاہدے کا بہت مزا آتا تھا۔ ۔ خون کے رنگ کی وجہ سے روشنی سرخ ہوتی ہو گی!
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
کیوٹ۔ ۔ ۔ کس کس کو یاد آیا؟؟؟؟​
1384269_10152066526837868_1623606599_n.jpg
 
شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
زندگی کے سب سے خوبصورت دن ۔۔ اسکول جانے سے پہلے قرآن پاک سننا ۔۔۔ پھر نیوز اور اس انتظار میں رہنا کہ تھورے بہت تو کارٹون دیکھ کے جائیں گے ۔۔۔
 

اٹیچمنٹس

شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
ہمم۔ ۔ ۔ کتنا مزا آتا تھا۔ چن چن کر نام رکھے جاتے تھے:)۔۔ ایک دفعہ بھائی نے خصوصا میری معاونت سے الٹے سیدھے ناموں پر مشتمل دن رات بنایا تھا۔ ۔ یہ وہ واحد کھیل تھا جس میں بے ایمانی نہیں کی جاتی تھی۔ ۔کوئی کسر ہی نہیں چھوڑتے تھے تو بے ایمانی کیسی:)
بالکل چیٹنگ کا کوئی چانس نہیں ہوتا ۔۔۔ اس کو بنانے میں سب سے زیادہ مزہ آتا تھا
 
Top