• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بچپن کے دن

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
کوئی مجھ کو میرا پھر پور بچپن لادے
میرے بازو، میری آنکھیں، میرا چہرا لادے
ایسا دریا جو کسی اور سمندر میں گرے
اس سے بہتر ہے کہ مجھ کو میرا صحرا لادے
کچھ نہیں چائیے تجھ سے اے میری عمر رواں
میرا بچپن میرے جگنوں میری گڑیا لادے
جس کی آنکھیں مجھے اندر سے بھی پڑھ سکتی ہوں
کوئی چہرا تو میرے شہر میں ایسا لادے
کشتی جاں تو بھنور میں ہے کئی برسوں سے
اے اللہ! اب تو ڈبو دے یا کنارہ لادے​
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
کشتی جاں تو بھنور میں ہے کئی برسوں سے
اے اللہ! اب تو ڈبو دے یا کنارہ لادے
اللہ سے ہمیشہ خیر اور بہتری کی دعا کریں،یوں دعا کریں۔


یا اللہ میری کشتی پار لگا ، تیرے سوا میرا کون ہے جو میری کشتی پار لگائے، اگر تو نے پار نہ لگائی تو میں ڈوب جاؤں گا، میرے اللہ مجھے معاف فرما اور میری کشتی کنارے لگا ، تو اس بات پر قادر ہے میرے رب، اور میں تجھ سے مانگ کر کبھی محروم نہیں رہا۔
 
Top