• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
جی ہاں! اور ہم بھی اپنے تمغوں کے ساتھ آ گئے ہیں۔
15000 پیغامات پوسٹ کرنے پر انتظامیہ کی طرف سے مبارکباد وصول فرمائیں۔ اور انتظامیہ آپ کی شکر گزار ہے کہ آپ مستقل فورم کو ٹائم دینے کے ساتھ پیغامات بھی شامل کرتے رہے۔ انتظامیہ پُرامید ہے کہ اب یہ سلسلہ کبھی نہیں تھمے گا۔آپ مستقل مزاجی سے فورم کو ٹائم دیتے رہیں گے۔ان شاءاللہ

معزز رکن! آپ نے 15000 پیغامات پر کم از کم 4500 پسندیدگیاں حاصل کی ہیں۔ اراکین محدث فورم کو ایسے اچھے پیغامات سے محظوظ کرتے رہیں۔ جزاکم اللہ خیرا!
 

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
میرے دوست ایم اسلم اوڈ کی بائیک چوری ہو گئی۔

واقعہ یہ ہے کہ وہ کل مارکیٹ میں گئے اور بائیک باہر کھڑی کر دی، پھر اندر جا کر کسی سے T20ورلڈ کپ میں انڈیا سے پاکستان کے ہارنے پر گفتگو شروع کر دی، بس تبصرے کرتے کرتے جناب تو گھر پہنچ گئے اور بائیک وہیں کھڑی رہی

اور جب واپس جا کر دیکھا تو بائیک نہیں تھی، اور اسی طرح بقول علی اوڈ صاحب کے تیس ہزار کا نقصان ہو گیا۔
جو اللہ کو منظور
یہ جانی تھی قسمت میں نہیں تھی
میرے خیال سے تو اللہ نے رحم فرمایا مجھ پر کہ
بائک کو تو جانا تھا چائیے میں بھول گیا
یار پھر کوئی دہشت گرد ڈاکو چھین کر لے جاتا اور مجھے نقصان بھی پہنچا جاتاَ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
بائک چوری ہوجانے کے ایک دو دن بعد میرا بیٹا عمر فاروق اپنے دادا کو کہہ رہے تھے کہ آج کے بعد میں اپنے ابا کے ساتھ چھٹی والے دن باہر گومنے کو نہیں جاؤں گا کیا پتہ مجھے بھی کہیں دووور بھول کر آجائے
ابتسامہ
مزے کی بات اب عمر نے میرے فون نمبر کے ساتھ ساتھ اپنے دادا اور چاچاؤں کے فون نمبر بھی زبانی رٹ لئے
ابتسامہ
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
علی اوڈ کا نام تو سُنا اور فون پر گپ شپ بھی رہی ، پر علی اوڈ بھائی ایم اسلم اوڈ میں تبدیل ہوئے مجھے نہیں پتہ چلا، پہلے سمجھا کہ شاید علی بھائی کے بھائی ہوں گے ، چلیں اچھا کیا بتا دیا ورنہ شاید ریپلائل کبھی نہ کرتا میں ابتسامہ
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
کافی دنوں سے بیٹھک میں خاموشی ہے لہذا اس سکوت کو توڑنے کے لیے فورم کی طرف سے پیش کیے جانے والا تمغہ حاضر خدمت ہے :
محدث فورم میں شمولیت اختیار کیے آپ کو3 سال ہوچکے ہیں۔ اپنی اچھی پوسٹس سے قارئین کو محظوظ کرتے رہیں۔ جزاکم اللہ خیرا
جناب یہ پیغام ذاتی پیاغم کی صورت میں دیتے تو شاید میں ایک خوبصورت سا تھریڈ بنا کر پیش کرتا ، کام کی مصروفیت کی بدولت میں بہت سے کم ادھورے چھوڑ رہا ہوں یا وقت نہیں مل پا رہا ، جیسے ارسلان بھائی کا تھریڈ رونے والا آئیکون۔ چلیں کل تک دیکھتا ہوں پھر شاید لگا دوں
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
ریپلائل
ریپلائی
ذاتی پیاغم
ذاتی پیغام
ساجد بھائی! خیر تو ہے آج کچھ لکھتے وقت بھابھی تو ساتھ نہیں بیٹھی تھیں، جن کے پریشر کی وجہ سے آپ سے لکھا نہیں گیا۔ ابتسامہ
جیسے ارسلان بھائی کا تھریڈ رونے والا آئیکون۔ چلیں کل تک دیکھتا ہوں پھر شاید لگا دوں
اس بار تو میں جرمانہ لگانے کی سوچ رہا تھا۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
ریپلائی
ساجد بھائی! خیر تو ہے آج کچھ لکھتے وقت بھابھی تو ساتھ نہیں بیٹھی تھیں، جن کے پریشر کی وجہ سے آپ سے لکھا نہیں گیا۔ ابتسامہ
جی ایسے ہی لگتا ہے تبھی تو پیغام کو پیا غم لکھ رہے ہیں پتا ہے اسکا کیا معنی ہے پیا یعنی وہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
انکل محمد نعیم یونس نے بھی اپنا سٹائل کاپی کر لیا۔۔۔ ماشاءاللہ
کچھ سمجھے ممبران








نہیں










یار انکل کا دستخط چیک کریں۔
سب کو ایسا کرنا چاہئے، اس کا بہت فائدہ ہے، جنہوں نے ہمارے تھریڈ نہیں دیکھے ہوتے وہ با آسانی دیکھ لیتے ہیں۔ماشاءاللہ
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
انکل محمد نعیم یونس نے بھی اپنا سٹائل کاپی کر لیا۔۔۔ ماشاءاللہ
کچھ سمجھے ممبران یار انکل کا دستخط چیک کریں۔
سب کو ایسا کرنا چاہئے، اس کا بہت فائدہ ہے، جنہوں نے ہمارے تھریڈ نہیں دیکھے ہوتے وہ با آسانی دیکھ لیتے ہیں۔ماشاءاللہ
جی محترم بھائی میں بھی کوشش کروں گا کامیاب نہ ہونے پر آپکی مدد لوں گا
 
Top