• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
عبدہ بھائی آگاہ کرنے کا شکریہ
ویسے یہ تھریڈ پرانے ممبران کو ایکٹیو کرنے اور حال چال پوچھنے کے لیے تھا لیکن یہاں تو کچھ اور ہی شروع ہو جاتا ہے ، لیکن ایک لحاظ سے ٹھیک ہے اسی بہانے تھوڑی چہل قدمی رہتی ہے۔
غلطیاں نکالتے رہیں میری ، جزاک اللہ خیرا
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425

واہ پیارے بھائی غلطی نکالنے والے کو پتا ہی نہیں کہ کہاں اور کون سی غلطی نکالی
جیسے وہ کلاس میں طلباء سے پوچھا گیا کہ سومنات کا مندر کس نے توڑا تو سب نے یہ کہا کہ استا جی قسم لے لیں ہم تو کلاس سے باہر ہی نہیں نکلے باہر ہیڈ ماسٹر کے بچے آئے ہوئے تھے انھوں نے توڑا ہو گا (یعنی سومنات کا مندر نہ ہوا کوئی گملہ ہو گیا)
اسی طرح مجھے نہیں پتا کہ کس نے آپ کی غلطی نکالی ہے
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ویسے سوال اچھا ہے کہ کس نے میری غلطی نکالی ہاہاہاہا یا اسی نام سے تھریڈ لگا کر پوچھ لوں ابتسامہ
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
السلام علیکم!
بیٹھک کے برادرانِ گرامی قدر٬مجھے حج کےمناسک کی سنت طریقے سے ادائیگی کے موضوع پر کچھ کتابیں درکار ہیں. جس میں حج کے دوران ہونے والی غلطیوں اور رائج ہو جانےوالی بدعتوں پر بھی آگاہی دی گئی ہو. اسی موضوع پر کوئی آڈیو ۔ وڈیو مواد بھی دستیاب ہو تو شیئر کریں مشکور رہوں گا.
عبدەُ بھائی آپ نے بھی کچھ عرصہ پہلے کسی پوسٹ میں حج پر جانے کا ارادہ ظاہر کیا تھا لہٰذا اگر آپ کےپاس اوپر ذکر کردہ مواد موجود ہو تو شیئرکردیں.
جزاکم الله خیر
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
السلام علیکم!
بیٹھک کے برادرانِ گرامی قدر٬مجھے حج کےمناسک کی سنت طریقے سے ادائیگی کے موضوع پر کچھ کتابیں درکار ہیں. جس میں حج کے دوران ہونے والی غلطیوں اور رائج ہو جانےوالی بدعتوں پر بھی آگاہی دی گئی ہو. اسی موضوع پر کوئی آڈیو ۔ وڈیو مواد بھی دستیاب ہو تو شیئر کریں مشکور رہوں گا.
عبدەُ بھائی آپ نے بھی کچھ عرصہ پہلے کسی پوسٹ میں حج پر جانے کا ارادہ ظاہر کیا تھا لہٰذا اگر آپ کےپاس اوپر ذکر کردہ مواد موجود ہو تو شیئرکردیں.
محترم بھائی میں نے تو اپنے اور سسٹر کے پیسے گورنمنٹ سکیم میں جمع کرا دیئے ہیں آگے اللہ کی مرضی- مگر پہلے یہ بتائیں کہ کیا آپ کا بھی پروگرام ہے تاکہ کوآرڈینیشن ہو جائے
البتہ میرے پاس آپکی مطلوبہ معلومات نہیں کسی اور بھائی (خصوصا محترم محمد ارسلان بھائی جو فورم پر گمشدہ چیزیں لا حاضر کرتے ہیں) کو تکلیف دیتے ہیں اللہ جزائے خیر دے امین
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155

جی بھائی اس سال میرا ارادہ ہے حج پر جانے کا٬ میری والدہ اور زوجہ بھی ساتھ ہونگی إن شاء الله
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
میں نے الحمدللہ گزشتہ سال ہی نانی، امی اور اہلیہ کے ساتھ حج کیا ہے۔ اور روانگی سے قبل کافی کچھ مواد جمع کیا تھا۔ کچھ ویڈیوز اور خاص طور پر حج کی اردو میں ایک بہت اچھی پریزینٹیشن مجھے ملی تھی جس سے مجھے تو کافی مدد ملی۔ میں نے ابھی اپ لوڈنگ پر لگائی ہوئی ہے کوئی دو جی بی کے قریب مواد ہے۔ لہٰذا دو چار روز لگیں گے پھر ان شاء اللہ میں آپ احباب کے ساتھ شیئر کرتا ہوں۔
دراصل حج کے دونوں پہلو بہت اہم ہے۔ شرعی پہلو بھی اور انتظامی بھی۔ شرعی رہنمائی پر تو ایک صفحے کے لیف لیٹس سے لے کر سینکڑوں صفحات پر مشتمل کتب بآسانی مل جاتی ہیں۔ مزید وہاں جا کر بھی علمائے کرام سے استفادہ ممکن ہے۔ البتہ انتظامی رہنمائی کے لئے کچھ خاص مواد نہیں ملتا۔ خصوصاً جب خواتین یا بزرگ ساتھ ہوں تو اجنبی جگہ پر ذرا سی بھول بھی بڑی پریشانی کا سبب بن سکتی ہے۔ اور تھوڑی سی پیشگی منصوبہ بندی اور پیشگی معلومات کا حصول وہاں بڑی ہی سہولت کا سبب بن سکتا ہے۔
اس سلسلے میں محترم یوسف ثانی بھائی نے بھی ایک بہت زبردست مضمون لکھا تھا جس میں انتظامی معاملات کے حوالے سے بہت اچھی رہنمائی کی گئی تھی۔
 
Top