• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
الحمدللہ اپنے ہاتھوں سے ساگ پکا کر کھانے کا مزہ ہی کچھ اور ہے
ماشاء اللہ! بہت خوب!!!!
اور مزید یہ کہ اگر مزیدار نہ پکے تو کسی سے شکوہ بھی نہیں کرسکتا۔۔۔ابتسامہ
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
ماشاء اللہ! بہت خوب!!!!
اور مزید یہ کہ اگر مزیدار نہ پکے تو کسی سے شکوہ بھی نہیں کرسکتا۔۔۔ابتسامہ
نعیم بھائی یقین کریں بہت مزے کا بنا تھا آپ اگر کراچی میں ہی رہتے ہیں تو پروگرام بنا لیں ثبوت دے سکتا ہوں
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
نعیم بھائی یقین کریں بہت مزے کا بنا تھا آپ اگر کراچی میں ہی رہتے ہیں تو پروگرام بنا لیں ثبوت دے سکتا ہوں
ماشاء اللہ!آپ کی بات پر الحمدللہ یقین ہے۔
جزاک اللہ خیرااخی۔میری رہائش لاہور میں ہے۔فی الوقت تو ملاقات ممکن نظر نہیں آتی، اس لیے میرے لیے نا رکھیں۔۔۔ابتسامہ۔۔ اللہ تعالی نے چاہا تو ملاقات ہوگی۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
نعیم بھائی یقین کریں بہت مزے کا بنا تھا آپ اگر کراچی میں ہی رہتے ہیں تو پروگرام بنا لیں ثبوت دے سکتا ہوں
بھائی ھم تو کراچی میں ہی رہتے ہے اور ساگ تو میرا پسندیدہ ہے
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
بھائی ھم تو کراچی میں ہی رہتے ہے اور ساگ تو میرا پسندیدہ ہے
اوکے تو پھر ڈن ہو گیا کہ ان شاء اللہ مجھے باجرہ کا آٹا بھی ارینج کرنے دیں پھر آپ سے رابطہ ہو گا
 
Top