- شمولیت
- اپریل 27، 2013
- پیغامات
- 26,584
- ری ایکشن اسکور
- 6,762
- پوائنٹ
- 1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جناب کچھ الجھنوں میں پھنس گیا تھا ، اسی لئے حاضری نہیں دی جا رہی، بیمار بھی تھا اکثر جب مجھے بخار آتا ہے تو خون میں موجود platelet count کی تعداد کافی کم ہو جاتا ہے ، بس الله ہی ہے جو مدد کرتا ہے،
لاباس طھور ان شاء اللہ
اللہ تعالی آپ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
اب آپ کی طبیعت کیسی ہے؟ اُمید ہے علاج کی طرف مناسب توجہ دے رہے ہوں گے۔