شادہ اس لیے لکھا کہ انسان کی زندگی میں سب سے بڑی تبدیلی اسی دن آتی ہے تو شادی سے شادہ کہنا زیادہ بہتر لگا ابتسامہساجدبھائی ہم نے توشادی کی تھی لیکن آپ نےتوشادہ کرکےریکارڈقائم کردیا (ابتسامہ)
دھاگہ ؟حدیث کے سیکشن میں جو میں نے تحقیق حدیث سے متعلق سوال کیا ہے جس بھائی کے علم میں بھی ہو وہ تحقیق کے ساتھ جلد جواب سے نوازیں ،
بہن اگر آپ دھاگے کالنک یہاں لگادیں جیسا کہ خضرحیات بھائی نےفرمایاہے۔توزیادہ بہترہوگااورجواب بھی جلدملنے کی توقع ہے۔حدیث کے سیکشن میں جو میں نے تحقیق حدیث سے متعلق سوال کیا ہے جس بھائی کے علم میں بھی ہو وہ تحقیق کے ساتھ جلد جواب سے نوازیں ،
محترم بھائی کوئی پریشانی کی بات نہیں میں بھی ایک بہن (مشکوۃ) کو پہلے بھائی سمجھتا تھا (اس لنک میں35 نمبر پوسٹ)بارک اللہ لک وبارک علیک وجمع بینکما فی خیر یا اختی
ماشاء اللہ
میں تو ان کو بھائی سمجھتا رہا....
مشکٰوۃ کو محمد شاہد بھائی بھی "بھائی" سمجھتے تھے، ایک بار دورانِ گفتگو جب میں نے مشکوۃ سسٹر کا لفظ کہا تو مجھے کہنے لگے:محترم بھائی کوئی پریشانی کی بات نہیں میں بھی ایک بہن (مشکوۃ) کو پہلے بھائی سمجھتا تھا (اس لنک میں35 نمبر پوسٹ)
بعد میں کسی پوسٹ میں دعا بہن نے انکو بہن کہا تو پتا چلا بلکہ دعا بہن کو بھی کچھ عرصہ ایسے ہی سمجھا
کئی ایک نام ہیں جن کے متعلق مجھے بھائی یا بہن ہونے کا شک ہے۔ ویسے بھی کسی ممبر کے بارے میں پتا چل جائے کہ یہ بہن ہیں لیکن انکی غیرنسوانی آئی ڈی کی وجہ سے جلد ذہن سے انکا بہن ہونا نکل جاتا ہے۔ میں نے اس کا آسان حل نکالا ہے کہ جس ممبر کے بارے میں شک ہوتا ہے میں اسے مخاطب کئے بغیر ہی کلام کرتا ہوں۔محترم بھائی کوئی پریشانی کی بات نہیں میں بھی ایک بہن (مشکوۃ) کو پہلے بھائی سمجھتا تھا (اس لنک میں35 نمبر پوسٹ)
بعد میں کسی پوسٹ میں دعا بہن نے انکو بہن کہا تو پتا چلا بلکہ دعا بہن کو بھی کچھ عرصہ ایسے ہی سمجھا
بھيج دیا گیا ہے ۔http://forum.mohaddis.com/threads/سجدہ-میں-جاتے-ہوئے-گھٹنے-پہلے-ٹکائے-جائیں-یا-ہاتھ-،.21584/#post-170930
یہ لنک ہے براہ مہربانی جلدی جواب دیجیئے۔ مجھے کسی کو جواب دینا ہے