• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

فلک شیر

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2013
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
81
اس سوال کا جواب ۔۔ اس تھریڈ ۔۔ میں دے دیا تھا
جی یہ تھریڈ میں نے نہیں دیکھا تھا ۔ یہ معانی بھی جدید فارسی میں موجود تو ہین ، لیکن کثرت سے مستعمل وہی ہے، جو میں نے عرض کیا ہے ۔ فیروزاللغات والے معانی بھی یقیناً موجود ہیں ، ان کا انکار نہیں ہے :)
شکرگزار ہوں۔
واژہ نامہ فارسی تلاش برائے درود
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
بیٹھک کا مطلب ہی مجھے اب سمجھ میں آیا کہ اپنی روز مرہ کی باتیں ۔۔۔ انما المومنون اخوۃ ۔۔۔۔ سے کرو ، ایمان کی باتیں ، دعوت کی باتیں ، اپنے معاشرے کی باتیں ، اصلاح احوال کی باتیں،
پہلے میں یہ سمجھا تھا کہ صرف فورم کے حوالے سے گفتگو کی جا سکتی ہے
السلام علیکم
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کراچی اور پنجاب والوں کو ایک ہی دن سمجھ آنا ، حسن اتفاق یا کوئی سازش ؟ :)
شیخ فیض صاحب اسلامیات کے استاذ ہیں ، جبکہ فلک شیر صاحب غالبا اردو ادب کے استاد ہیں ۔ دونوں کو بیٹھک میں خوش آمدید و اہلا وسہلا ۔ شیخ فیض صاحب کو بیٹھک کا مقصد سمجھ آنے پر ، اور فلک شیر صاحب کو پہلی مرتبہ تشریف لانے پر ۔
 
فلک شیر

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2013
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
81
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کراچی اور پنجاب والوں کو ایک ہی دن سمجھ آنا ، حسن اتفاق یا کوئی سازش ؟ :)
شیخ فیض صاحب اسلامیات کے استاذ ہیں ، جبکہ فلک شیر صاحب غالبا اردو ادب کے استاد ہیں ۔ دونوں کو بیٹھک میں خوش آمدید و اہلا وسہلا ۔ شیخ فیض صاحب کو بیٹھک کا مقصد سمجھ آنے پر ، اور فلک شیر صاحب کو پہلی مرتبہ تشریف لانے پر ۔
جزاک اللہ شیخ
میری ڈگری تو انگریزی ادبیات کی ہے اور تدریس و ملازمت بھی اسی سلسلہ کی ہے ۔البتہ اردو ادبیات شوق ہے اور کچھ لکھنے پڑھنے کا شغل :)
سازشیں تو وطنِ عزیز میں ہمیشہ عروج پر رہتی ہیں خضر بھائی ، لیکن اس دفعہ یہاں کسی سازش کا کوئی معاملہ نہیں :)
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
آپ کہتے ہیں تو ”غور“ کئے لیتے ہیں ۔ ۔ ۔ ویسے ”تجویز“ بُری نہیں ہے ۔ ابتسامہ
یعنی یہ توبغیر سوچے سمجھے طے ہے کہ یہ تجویز بری نہیں ، البتہ یہ اچھی ہے یا نہیں ،اس پر غور و فکر کیا جائے گا ۔ خوب :)
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
البتہ اردو ادبیات شوق ہے اور کچھ لکھنے پڑھنے کا شغل :)
ماشاءاللہ ۔ اچھا فلک شیر بھائی یہ تو بتائیں ’’ تُکّا لگانا یا مارنا ‘‘ درست محاورہ ہے ؟ اگر نہیں تواس معنی کو ادا کرنے کے لیے اردو میں کون سے الفاظ ادا کیے جاتے ہیں ؟
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
یعنی یہ توبغیر سوچے سمجھے طے ہے کہ یہ تجویز بری نہیں ، البتہ یہ اچھی ہے یا نہیں ،اس پر غور و فکر کیا جائے گا ۔ خوب :)
خضر حیات بھائی آپ کو علم ہونا چاہیے کہ ادیب حضرات اسی طرح زرہ نوازی کیا کرتے ہیں
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
بیٹھک پر تو بڑی رونق ہے آج کل
بڑی بڑی شخصیات تشریف لائی ہیں.....

خضر بھائی "تُکا مارا" جاتا ہے اور کبھی کبھی "تُکا لگ جاتا" ہے

Sent from my Nokia_XL using Tapatalk
 
فلک شیر

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2013
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
81
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ماشاءاللہ ۔ اچھا فلک شیر بھائی یہ تو بتائیں ’’ تُکّا لگانا یا مارنا ‘‘ درست محاورہ ہے ؟ اگر نہیں تواس معنی کو ادا کرنے کے لیے اردو میں کون سے الفاظ ادا کیے جاتے ہیں ؟
میں نے لغت دیکھی تو نہیں ، لیکن قرائن سے معلوم ہوتا ہے، کہ تکا مارنا درست رہا ہو گا ــــــــــــ تکا لگانا اس کی 'تصحیح' کی کوشش رہی ہو گی :)
 
Top