ادیب حضرات اسی طرح زرہ نوازی کیا کرتے ہیں
گویا آپ کو یہاں لانے کے لیے استقبالیہ میں پہلے بڑی بڑی شخصیات کا ہونا ضروری ہے ؟ :)بیٹھک پر تو بڑی رونق ہے آج کل
بڑی بڑی شخصیات تشریف لائی ہیں.....
یہ بھی درست ہے ، گویا ’ تکا ‘ لگنے کی امید میں مارا جاتا ہے ۔خضر بھائی "تُکا مارا" جاتا ہے اور کبھی کبھی "تُکا لگ جاتا" ہے
یعنی ’ تکا ‘ لفظ اردو کا ہے ، البتہ یہ مارا جاتا ہے یا لگایا جاتا ہے ، اس میں غور و فکر کرلینا چاہیے ۔؟میں نے لغت دیکھی تو نہیں ، لیکن قرائن سے معلوم ہوتا ہے، کہ تکا مارنا درست رہا ہو گا ــــــــــــ تکا لگانا اس کی 'تصحیح' کی کوشش رہی ہو گی :)
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم
امید ہے سب بخیر ہوں گے :)
سلفی صاحب اب اس کی تشریح بھی آپ کے ذمہ ہے ۔یک ذرۂ زمیں نہیں بے کار باغ کا
یاں جادہ بھی فتیلہ ہے لالے کے داغ کا
جزاکم اللہ خیرا علی التصحیحیک ذرۂ زمیں نہیں بے کار باغ کا
یاں جادہ بھی فتیلہ ہے لالے کے داغ کا
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم برادران و خواہرات
سلفی صاحب اب اس کی تشریح بھی آپ کے ذمہ ہے ۔