• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم
محترم @یوسف ثانی صاحب کبھی ’ بن بلائے ‘ بھی بیٹھک میں تشریف لے آیا کریں ۔ :)
خیر آپ کی یاد مجھے اس لیے آئی کہ آج میں اردو کی ایک محفل کا چکر لگا کر آیا ہوں ، جہاں صرف اس وقت جاتا ہوں ، جب موڈ ضرورت سے زیادہ خوشگوار ہو رہا ہو ، تاکہ توازن آجائے ۔
کفر و الحاد کی محفلوں میں آپ کی اور محترم @فلک شیر صاحب جیسے احباب کی موجودگی ، دل کے لیے تسلی کا باعث ہے ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہم اراکین فورم محترم @شاکر بھائی کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ ماشاء اللہ آج مجھے آن لائن نظر آرہے ہیں۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم
فورم پر اس وقت ریٹنگ کے لیے درج ذیل نو بٹن موجود ہیں :
پسند ، نا پسند ، متفق ، غیر متفق ، معلوماتی ، زبردست ، علمی ، مفید ، غیر متعلق
ایک آپشن کی مزید ضرورت ہے ، ’’ تکرار ‘‘ یا ’’ مکرر ‘‘ ، چند موضوعات ہیں جو ہو بہو دوبارہ فورم پر بعض اراکین لگادیتے ہیں ، بعض دفعہ بحث و مباحثہ کے درمیان کوئی ایک رکن ایک ہی بات کو بار بار بلا ضرورت دہرائے جاتے ہیں ، ان کے لیے بھی یہ بٹن استعمال کیا جائے ۔ اور پوائنٹس کے اعتبار سے یہ ’’ غیر متعلق ‘‘ کے درجے کا ہونا چاہیے ۔
اگر بٹن کم کرنے کی ضرورت ہو تو ’’ مفید ‘‘ اور ’’ معلوماتی ‘‘ کو ایک کیا جاسکتا ہے ۔ ورنہ اب نو ہیں ، ’’ تکرار ‘‘ کا اضافہ کرکے کل 10 ہو جائیں گے ۔
احباب کا کیا خیال ہے ؟
@رجسٹرڈ اراکین
’ تکرار ‘ کا ’ اقرار ‘ ہوگیا ہے ، اس طرح اب ریٹنگ آپشنز کی تعداد دس ہوگئی ہے ۔
احباب سے گزارش ہے کہ ’ تکرار ‘ کو بتکرار استعمال کریں ، لیکن اس وقت جب واقعتا ’ تکرار ‘ ہو ۔
 
  • پسند
Reactions: Dua

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
’ تکرار ‘ کا ’ اقرار ‘ ہوگیا ہے ، اس طرح اب ریٹنگ آپشنز کی تعداد دس ہوگئی ہے ۔
اس کے لۓ ہم آپ کے شکر گزار ھیں. اللہ آپکو خوش رکھے
احباب سے گزارش ہے کہ ’ تکرار ‘ کو بتکرار استعمال کریں ، لیکن اس وقت جب واقعتا ’ تکرار ‘ ہو ۔
بہت خوب شیخ محترم. بہت ھی مختصر لکھا لیکن آپ کے اس جملے کو لکھنے کا انداز دل کو بھا گیا.
اللہ نظر بد سے بچاۓ.
لا حسد الا في اثنتين............. إلى آخر الحديث
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اس کے لۓ ہم آپ کے شکر گزار ھیں. اللہ آپکو خوش رکھے
بہت خوب شیخ محترم. بہت ھی مختصر لکھا لیکن آپ کے اس جملے کو لکھنے کا انداز دل کو بھا گیا.
اللہ نظر بد سے بچاۓ.
لا حسد الا في اثنتين............. إلى آخر الحديث
ابتسامہ
جزاکم اللہ خیرا ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

شیخ محترم @اسحاق سلفی بھائی فورم سے غیر حاضر ہے - کیا ذاتی مصروفیات ہیں ؟؟؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی محترم عامر بھائی!
شیخ ذاتی مصروفیات کی بناء پر ہی غیر حاضر ہیں..ابھی فون پر بات ہوئی ہے..الحمد للہ شیخ خیریت سے ہیں اور انہوں نے جلد ہی واپسی کا عندیہ دیا ہے.
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
حیرانی اور تعجب کے لیے بھی کوئی رمز ہونی چاہیے
اور اس طرح ابتسامہ کے لیے بھی کوئی رمز مقرر کی جائے آج مجھے ان دونوں کی شدید ضرورت محسوس ہوئی
 
Top