• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ صاحب!
آپ الفاظ کے استعمال کی بات کرتے ہیں؟ ہمارا تن کیسے استعمال ہوتا ہے؟ اُس کی ایک معمولی جھلک پیش خدمت ہے...ابتسامہ!

*آج کے گھریلو کام*

واش بیسن کا ڈرین پائپ تبدیل کیا.

تین جیٹ والا گیس کا چولہا مکمل سروس کیا.

ماہانہ سودا سلف لا کر دیا.

بیگم کی جزوی غیر موجودگی میں گھر کی حفاظت کی.

اور ابھی ابھی رائتے والے باؤل کو انگلیوں سے چاٹ چاٹ کر صاف و شفاف کیا..

ابتسامہ!

نوٹ:سب کام بحکم اہلیہ سر انجام پائے..الحمد للہ
نعیم بھائی صرف ایک لفظ لکھ دیتے کافی تھا
مثالی شوہر
ابتسامہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
دنیا میں شوہروں کی دو قسمیں ہوتی ہیں
ایک وہ جو علانیہ ۔۔۔۔۔۔ مرید ہوتے ہیں اور یہ تقریبا 90 فی صد ہوتے ہیں
دوسرے وہ جو بہادر بننے کی کوشش کرتے ہیں لیکن درحقیقت وہ بھی ۔۔۔۔۔۔ مرید ہوتے ہیں لیکن یہ غیر اعلانیہ ہوتے ہیں اور باقی یہی ہوتے ہیں
نعیم بھائی :۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 90 فی صد یا 10 فی صد
ابتسامہ
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
نعیم بھائی میں پہلے ہی بتا دیتا ہوں کہ میں 90 فی صد فرمانبرداروں میں سے ہوں کیونکہ مجھے آرڈر ہوا ہے کہ اپنے بارے میں بھی بتا دیں
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
ایک وہ جو علانیہ ۔۔۔۔۔۔ مرید ہوتے ہیں اور یہ تقریبا 90 فی صد ہوتے ہیں
شیخ صاحب! میں نکاح کی تشہیر کر کے ہی مرید ہوا تھا۔۔ ابتسامہ!
نعیم بھائی :۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 90 فی صد یا 10 فی صد
جواب اوپر موجود ہے۔۔ ابتسامہ!
نعیم بھائی میں پہلے ہی بتا دیتا ہوں کہ میں 90 فی صد فرمانبرداروں میں سے ہوں کیونکہ مجھے آرڈر ہوا ہے کہ اپنے بارے میں بھی بتا دیں
شیخ صاحب! اگر آپ نے اپنا شمار نوے فی صد میں کیا ہے تو فرمانبردار کی بجائے مرید کا لفظ ہی "سُوٹ"کرتا ہے۔۔۔موضوع کی مناسبت سے بھی اور بحکم اہلیہ انکشاف کرنے کی وجہ سے بھی۔ ابتسامہ!
 
Top