• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
uploadfromtaptalk1470173615098.jpg


دوسرے لفظوں میں یہ بھی کہا جاسکتا ہے کہ....

میرا رب اللہ ہے.
 
شمولیت
جولائی 07، 2014
پیغامات
155
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
91
شیخ صاحب! اگر آپ نے اپنا شمار نوے فی صد میں کیا ہے تو فرمانبردار کی بجائے مرید کا لفظ ہی "سُوٹ"کرتا ہے
بہت اعلیٰ ، آپ شادی شدہ لوگوں کی بے کسی ، بے بسی ، بے چارگی ، اور سب سے بڑھ کر ’’مریدگی‘‘ کو دیکھ کر سمجھ میں نہیں آرہا کہ میں اپنے کنوارے ہونے پر کیا تبصرہ کروں ؟؟ اگر مرید والی اصطلاح کو سامنے رکھیں تو نتیجہ یہ نکلے گا کہ میں ابھی تک ’’ بے پیرا ‘‘ ہوں، اور اور مبتدع قسم کے جہال عوام الناس بے پیرے قسم کے لوگوں کے بارے میں کیا کچھ کہتے ہیں ،،،، وہ سب بھی سوچ رہا ہوں !!!ابتسامہ
لیکن یہاں جو’’ مریدانِ ہاؤس پیر‘‘ ، اور’’ اُن‘‘ کی زلفوں کے نہیں احکام کے اسیر ، اور ان کی حالت ہو گھر میں ایسی کہ جیسے یہ ان کے ہیں ’’اجیر‘‘ ایسے میں سر عام شکر ادا کرتے ہوئے بھی ڈر لگتا ہے، کہ ان دنوں کے شکرانوں کے کفارے بعد میں ادا نہ کرنے پڑجائیں۔ ابتسامہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
آپ شادی شدہ لوگوں کی بے کسی ، بے بسی ، بے چارگی ، اور سب سے بڑھ کر ’’مریدگی‘‘ کو دیکھ کر سمجھ میں نہیں آرہا کہ میں اپنے کنوارے ہونے پر کیا تبصرہ کروں ؟؟
کنواروں میں ایسی کوئی خصوصیت سرے سے ہی مفقود ہوتی ہے..اس لیے وہ بلا تبصرہ ہی ہوتے ہیں..ابتسامہ!

اگر مرید والی اصطلاح کو سامنے رکھیں تو نتیجہ یہ نکلے گا کہ میں ابھی تک ’’ بے پیرا ‘‘ ہوں، اور اور مبتدع قسم کے جہال عوام الناس بے پیرے قسم کے لوگوں کے بارے میں کیا کچھ کہتے ہیں ،،،، وہ سب بھی سوچ رہا ہوں !!!ابتسامہ
ہمت مجتمع کیجئے اور اگلے مرحلے میں داخل ہو کر پچھلے سے جان چھڑائیے...ابتسامہ!

لیکن یہاں جو’’ مریدانِ ہاؤس پیر‘‘ ، اور’’ اُن‘‘ کی زلفوں کے نہیں احکام کے اسیر ، اور ان کی حالت ہو گھر میں ایسی کہ جیسے یہ ان کے ہیں ’’اجیر‘‘ ایسے میں سر عام شکر ادا کرتے ہوئے بھی ڈر لگتا ہے، کہ ان دنوں کے شکرانوں کے کفارے بعد میں ادا نہ کرنے پڑجائیں۔ ابتسامہ
بہرحال ہم آپ کو اپنے عظیم گروہ میں خوش آمدید کہنے کو بے قرار ہیں. اور فیصلہ آپ نے کرنا ہے کہ نوے فی صد میں شمار ہونا ہے کہ دس فی صد میں...ابتسامہ!
محترم شیخ فیض الابرار بھائی کی شماریات کے مطابق تو بہرحال کوئی خاتونِ خانہ "شوہر مرید" نہیں...اس لیے آپ کو بھی آخرکار "مرید " ہی بننا پڑے گا...ابتسامہ!
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
بہت اعلیٰ ، آپ شادی شدہ لوگوں کی بے کسی ، بے بسی ، بے چارگی ، اور سب سے بڑھ کر ’’مریدگی‘‘ کو دیکھ کر سمجھ میں نہیں آرہا
شیخ مجھے شدید احتجاج ہے آپ کے ان کلمات پر ہم اپنے فرمانبردار ہونے کا اعتراف کر رہے ہیں یہ بے کسی بے بسی اور بے چارگی یہ کلمات خلاف واقع ہیں
ابتسامہ
 
شمولیت
جولائی 07، 2014
پیغامات
155
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
91
اگر یہ مرید کی اصطلاح یونہی زور پکڑتی گئی اور مریدان کی تعداد میں یونہی اضافہ ہوتا رہا تو خطرہ ہے کہ نکاح کی جگہ کوئی بیعت سسٹم وجود میں نہ آجائے ، سلسلہ قادریہ ، نقشبندیہ ، وغیرہ ان چار سلسلوں کے بعد کوئی سلسلہ ازدواجیہ وجودمیں آجائے اور بیعت کی سخت شروط ہوں، مرید ِہاؤس پیر اس سلسلے میں بیک وقت اظہار فخر و فکر کرتا ہو۔
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
اگر یہ مرید کی اصطلاح یونہی زور پکڑتی گئی اور مریدان کی تعداد میں یونہی اضافہ ہوتا رہا تو خطرہ ہے کہ نکاح کی جگہ کوئی بیعت سسٹم وجود میں نہ آجائے ، سلسلہ قادریہ ، نقشبندیہ ، وغیرہ ان چار سلسلوں کے بعد کوئی سلسلہ ازدواجیہ وجودمیں آجائے اور بیعت کی سخت شروط ہوں، مرید ِہاؤس پیر اس سلسلے میں بیک وقت اظہار فخر و فکر کرتا ہو۔
شیخ یہ سب کچھ غیر اعلانیہ موجود ہے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تمام ساتھیوں سے کافی عرصے غیر حاضری کی معذرت
@محمد نعیم یونس بھائی
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اھلا وسھلا مرحبا یا شیخ!
آپ کی معذرت فوری طور پر لیکن عارضی بنیاد پر قبول کی جاتی ہے..اور مستقل بنیاد پر تب قبول کی جائے گی..جب مستقل تشریف آوری کا یقین ہو جائے گا..ابتسامہ!
 
Top