• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @ابوالحسن علوی بھائی!
آپ خیریت سے ہیں؟ ڈیڑھ مہینہ ہوگیا آپ فورم پر تشریف نہیں لائے۔ اللہ تعالی آپ کی حفاظت کرے۔ آمین!
کوئی بھائی شیخ صاحب کی خیریت سے آگاہ کردے۔ جزاک اللہ خیرا۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
 

مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,391
ری ایکشن اسکور
453
پوائنٹ
209
اسلامی سنٹر شمال طائف مسرہ کی جانب سے 21مئی 2015 بروز جمعرات یک روزہ عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد کیا جارہاہے جس میں شیخ توصیف الرحمن راشدی حفظہ اللہ ، شیخ سید معراج ربانی حفظہ اللہ ، شیخ مختار احمد عثمانی حفظہ اللہ اور شیخ عبدالمحسن حفظہ اللہ شرکت فرمارہے ہیں ، ان کے علاوہ طائف شہر کے تمام دعاۃ شامل ہورہے ہیں۔
سعودی عرب میں رہنے والے احباب سے اس کانفرنس میں شرکت کی پرخلوص گذارش کی جاتی ہے اور سعودی عر ب سے باہر رہنے والے حضرات سے دعاؤں کی درخواست کی جاتی ہے کہ اس کانفرنس کے ذریعہ عموما لوگوں میں نتیجہ خیز اثر ہو اور خصوصا طائف شہر میں ہم جس مقصد کے تحت اس کا انعقاد کررہے ہیں اس میں بھرپور کامیابی ملے۔
پہلے میں بریدہ القصیم کے اسلامی سنٹر میں تھا اور اب شمال طائف (مسرہ) دعوہ سنٹر میں داعی ہوں ۔ یہ سنٹر مین طائف شہر اور حویہ کے درمیان واقع ہے، اسے لوگ حلقہ شرقیہ کے نام سے جانتے ہیں ۔ اس علاقے میں مجھے تقریبا دوسال کا عرضہ گذرا ہے ، یہیں جامعہ طائف کے نام سے ایک بڑی یونیورسٹی زیر تعمیر ہے ، اس یونیورسٹی کی تعمیر میں جامعہ کے حدود میں کئی کمپنیاں تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔محمد الراشد نامی کمپنی میں میرا خطبہ جمعہ دو سالوں سے مسلسل ہورہاہے۔ جمعہ کی نماز پڑھنے کی غرض سے کئی کمپنیاں اس جگہ اکٹھی ہوتی ہیں ، الحمد للہ خطبہ کے دور رس نتائج سامنے آئے اور کئی احباب نے مسلک حق قبول کیا ۔ کتاب و سنت سے لوگوں کی بے پناہ محبت ہونے کی وجہ سے میں نے کانفرنس کا ارادہ کیا، اور اللہ تعالی کی توفیق و اعانت سے21 مئی کو یہ پروگرام کرانے جارہاہوں۔ آپ تمام بھائیوں سے اس کی کامیابی کے لئے دعا کی درخواست ہے ۔

دفتر تعاونی برائے دعوت و ارشاد شمال طائف مسرہ
مکمل پتہ : طائف شہر کے قریب حلقہ شرقیہ نزد کبری حلقہ ، فروج الطائف کے بالمقابل۔

المنشور221.png
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
اللہ تعالی کامیابی و کامرانی سے ہمکنار کرے.آمین!
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
۔
@علی بہرا
آپ کہاں ہیں۔ آجکل آپ کی طرف سے مراسلات کا سلسلہ بند ہے۔

کیا آپ خیریت سے ہیں۔کہیں یمن تو نہیں چلے گے
 
Top