• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ارسلان بھائی ! کچھ کارگزاری بیان فرمائیں!
کیسے بتائے رات دن ہمارے فراق میں!
 
Last edited:

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ارسلان بھائی ! کچھ کارگزاری بیان فرمائیں!
کیسے بتائے رات دن ہمارے فراق میں!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کارگزاری تو میں بیان کر دوں لیکن پہلے یہ بتائیے کہ یہ "ارسلام" آخر ہے کون؟ ۔۔۔ ابتسامہ
یہ نام بڑی بار سنا ہے، ذرا سرچ والے خانے میں "ارسلام بھائی" لکھ کر سرچ کریں ۔۔ ابتسامہ
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
''ارسلان'' کا پاؤں پھسلتا ہے تو وہ ''ارسلام'' بن جاتا ہے!
مگر دیکھئے آپ کی شکایت سے قبل ہی ہم نے ''ارسلام'' کو اٹھا کر پھر سے ''ارسلان'' بنا دیا تھا!
سرچ کرکے دیکھا تو معلوم ہوا کہ ''ارسلان'' کا پیر کافی بار پھسل چکا ہے!
 
Last edited:

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
''ارسلان'' کا پاؤں پھسلتا ہے تو وہ ''ارسلام'' بن جاتا ہے!
مگر دیکھئے آپ کی شکایت سے قبل ہی ہم نے ''ارسلام'' کو اٹھا کر پھر سے ''ارسلان'' بنا دیا تھا!
سرچ کرکے دیکھا تو معلوم ہوا کہ ''ارسلان'' کا پیر کافی بار پھسل چکا ہے!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ویسے ہم نے بھی سرچ کرتے وقت سوچا تھا کہ دیگر جگہوں پر بھی آپ ہی پھسلے ہیں، لیکن وہ تو دیگر بھائی پھسلے ہوئے تھے، خیر آپ بھی ان میں شامل ہو گئے۔۔ ابتسامہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
پہلے محدث فورم پر جوابی خانہ "سبز" کلر کا ہوتا تھا اور لکھنے کے لئے کی بورڈ سے لینگویج اُردو نہیں کرنی پڑتی تھی، لیکن اب جوابی خانہ سفید ہے اور لکھنے کے لئے کی بورڈ سے اُردو لینگویج سلیکٹ کرنا پڑتی ہے؟ ایسا کس وجہ سے ہے؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
پہلے محدث فورم پر جوابی خانہ "سبز" کلر کا ہوتا تھا اور لکھنے کے لئے کی بورڈ سے لینگویج اُردو نہیں کرنی پڑتی تھی، لیکن اب جوابی خانہ سفید ہے اور لکھنے کے لئے کی بورڈ سے اُردو لینگویج سلیکٹ کرنا پڑتی ہے؟ ایسا کس وجہ سے ہے؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شائد فورم کی اپگریڈیشن کی وجہ سے یہ تبدیلی آئی ہو گی۔۔ابتسامہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شائد فورم کی اپگریڈیشن کی وجہ سے یہ تبدیلی آئی ہو گی۔۔ابتسامہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اچھا انکل جی! لیکن پہلے والا طریقہ زیادہ آسان تھا۔
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
ارسلان بھائی
کیسے ہیں
لانگ ٹائم نو سی

Sent from my SM-N9005 using Tapatalk
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
ارسلان بھائی
کیسے ہیں
لانگ ٹائم نو سی

Sent from my SM-N9005 using Tapatalk
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ
آپ کیسے ہیں بھائی؟
یہ آخری لائن کی ذرا وضاحت کر دیں میں ذرا انگلش میں کمزور ہوں ۔۔ ابتسامہ
Long Time No See
لمبے عرصے سے نظر نہیں آئے

شائد یہی لکھا ہے؟
بھائی آپ فیس بک پر دیکھتے تو تھے، یا شاید پچھلی آئی ڈی میں تھے آپ، میری آئی ڈی ڈیلیٹ ہو گئی تھی۔
 
Last edited:
Top