• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹے کی صحت کے لئے خصوصی دعا کی درخواست

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995

السلام علیکم و رحمتہ الله و برکاتہ


ہماری اہلیہ اور ہمارے بیٹے کی اچھی صحت کے لئے دعا کریں
خاص کر بیٹے کے لئے
پیدائش کے بعد سے ابھی تک آبزرویشن میں ہی ہے
علاج تو چل رہا ہے،دعاؤں کی بھی سخت ضرورت ہے
آپ سب سے گزارش ہے کے ہمارے بیٹے کے لئے خصوصی دعا کریں

جزاکم الله خیرا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
رب جلیل ماں بیٹا کو جلد از جلد صحت یاب کرے۔ آمین
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
السلام علیکم

بیٹے کی ولادت پر مبارک ہو آپکو اور اللہ سبحان تعالی زچہ بچہ کو حفظ و امان میں رکھے اور جلد صحت یابی اور عطا فرمائے آمین۔

کبھی کسی کمی بیشی کے تحت بچہ کو آبزرویشن میں رکھا جاتا ھے اس پر گھبرائیں نہیں بچے کے لئے اچھا ھے اس پر سارے ٹیسٹ کر کے اسے آپکو دیں گے، اللہ سبحان تعالی مدد فرمائے گا انشاء اللہ/ ان شاء اللہ۔

ہو سکے تو اپڈیٹ کرتے رہیں۔

والسلام
ثم آمین
جزاکم الله خیرا

ان شاء اللہ۔

ابھی گھر میں بات ہوئی تو کہ رہے ہیں کے کل سے بہتر ہے الحمد لله
یکسرا نکالے ہیں رپورٹ بھی آگایی ہے ابھی ڈاکٹر آکے دیکھیں گے پھر باتیں گے کے بچے کی حالت کیسی ہے

اللہ کریم ماں اور بیٹے دونوں کو صحت کاملہ عطا کرے،آمین
ثم آمین
جزاکم الله خیرا


اللہ تعالیٰ تندرستی عطا فرمائے
شاید بچوں کو آبزرویشن میں رکھنا عام ہو گیا ہے،ہماری بھانجی کو بھی رکھا گیا تھا۔ پریشانی کی بات نہیں ہے ان شاءاللہ۔
ثم آمین
جزاکم الله خیرا

ان شاءاللہ

السلام علیکم
اگر پاکستان میں ہیں تو گھر والوں کی حیثیت کے مطابق بچوں کو آبزرویشن میں رکھنے پر ان کے گھر والوں سے پیسے بٹورے جاتے ہیں۔ یہ بھی ایک رواج بنا لیا ھے ہسپتال والوں نے اور یہ نیا نہیں پرانا ھے۔ پھر بھی دعا ضرور کرنی چاہئے جب تک بچہ گھر والوں کے حوالہ نہ کر دیں۔ امید ھے ٢٤ گھنٹوں میں بچہ آپکو دے دیں گے نہیں تو ٣ دن تو ضرور لیں گے۔

والسلام
وعلیکم السلام
ہم انڈیا سے ہیں بھائی اور یہاں بھی ایسے ہی حالات ہیں جیسے آپ نے ذکر کے
لیکن ابھی بچے کی طبیعت واقعی نازک ہے بچے نے ولادت سے پہلے پانی پی لیا تھا، ابھی تین دن ہو گئے ہیں علاج جاری ہے
الله سے دعا ہے بچا مکمّل صحت کے ساتھ باہر اے آمین

وعلیکم السلام نوید بھائی جان،
بھائی دعا بھی جاری ہے دوا بھی جاری ہے، اب آپ ہو سکے تو صدقہ بھی کر دیجئے، صدقہ کرنے سے مصیبتیں دور ہو جاتی ہے. ان شاء الله.
اللہ پیارے سے بیٹے کو جلد صحت عطا فرمائے. اور بھابھی کو بھی صحت سے نوازے.آمین
لا باس طھورا ان شاء اللہ
ثم آمین
ان شاء اللہ بھائی
جزاکم الله خیرا

اللہ تعالیٰ پیارے بیٹے کو صحت عطا فرمائے۔ (آمین)
ثم آمین
جزاکم الله خیرا
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اللہ سبحان تعالی نے آپ کو فرزند سے نوازا ھے وہ جلد آپ کے بیٹے کو صحت یابی عطا فرمائیں گے آمین۔ اس کی صحت یابی کے لئے خصوصی دعا کریں گے۔

والسلام
 

بابر تنویر

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 02، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
692
پوائنٹ
104
بھائ حافظ نوید صاحب، اللہ تعالی آپ کی اہلیہ اور نومولود صاحبزادے کو شفاۓ کاملہ عطا فرماۓ۔ آمین!
ہم اور ہمارے سب گھر والے آپ کے لیۓ دعا گو ہیں۔
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
رب جلیل ماں بیٹا کو جلد از جلد صحت یاب کرے۔ آمین
ثم آمین
جزاکم الله خیرا


حافظ نوید بھائ معزرت کے ساتھ میں پیپروں میں مصروف تھا ۔
اللہ آپ کی اھلیہ اور بیتے کو صھت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے
ثم آمین
کوئی بات نہیں بھائی جزاکم الله خیرا

السلام علیکم

اللہ سبحان تعالی نے آپ کو فرزند سے نوازا ھے وہ جلد آپ کے بیٹے کو صحت یابی عطا فرمائیں گے آمین۔ اس کی صحت یابی کے لئے خصوصی دعا کریں گے۔

والسلام
وعلیکم السلام
ثم آمین

ان شاء اللہ
جزاکم الله خیرا
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
بھائ حافظ نوید صاحب، اللہ تعالی آپ کی اہلیہ اور نومولود صاحبزادے کو شفاۓ کاملہ عطا فرماۓ۔ آمین!
ہم اور ہمارے سب گھر والے آپ کے لیۓ دعا گو ہیں۔
ثم آمین
بہت بہت شکریہ بھائی
الله آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو اس کا اجر اور خوش رکھے آمین
 

مشوانی

رکن
شمولیت
ستمبر 06، 2012
پیغامات
68
ری ایکشن اسکور
312
پوائنٹ
44
اے الله تو اپنے بندے پر اور اسکے خاندان پر رحم فرما- اے الله تو انکو شفا دے اور انکی اس مشکل کو آسان فرما- بے شک تو سننے والا اور شفا دینے والا ہے- امین
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
اے الله تو اپنے بندے پر اور اسکے خاندان پر رحم فرما- اے الله تو انکو شفا دے اور انکی اس مشکل کو آسان فرما- بے شک تو سننے والا اور شفا دینے والا ہے- امین
ثم آمین
بے شک
 
Top