عمران ناصر
رکن
- شمولیت
- مئی 01، 2011
- پیغامات
- 47
- ری ایکشن اسکور
- 151
- پوائنٹ
- 58
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
السلام علیکم و رحمتہ اللہبھائی جان ! میں نے اپنی ان گناہگار آنکھوں سے چند حنفی بھائیوں کو ڈیڑھ سے دو منٹ میں چار رکعت پڑھتے دیکھا ہے اس حساب سے تو دو ہزار رکعت پڑھنے کے بعد بھی کافی اضافی وقت بچ جاتا ہے، لیکن بات چونکہ صرف رات کی ہو رہی ہے تو ارسلان بھائی کی Calculation کے مطابقیہ یاد رہے کہ دن بھر میں صرف 1440 منٹ ہوتے ہیں!!!
تو پھر معاملہ اگر سنجیدہ نہیں تو کم از کم پیچیدہ ضرور ہو جاتا ہے۔ مگر خیر آفتاب بھائی کی اس وضاحتسردیوں میں راتیں بڑی ہوتی ہیں۔7:30بجے سے لے کر صبح6:00بجے تک کا وقت بھی لگا لیا جائے تو تقریبا 630 منٹ بنتے ہیں
نے اس پیچیدگی کو بھی دور کر دیا ہے۔اس بزرگ کے قصہ میں ان کی کرامت ذکر گئی ہے
بقول آفتاب بھائی
اب اس طرح کے واقعات سے لوگوں میں عبادت کا شوق پیدا ہو یا نہ ہو لیکن کرامت کا شوق ضرور پیدا ہو جاتا ہے۔ ویسے میں نے ایک کتاب میں کسی بزرگ کا ہی قول پڑھا تھا کہ:-اس طرح کے واقعات اس لئیے پیش کیے جاتے ہیں تاکہ عبادت کا شوق پیدا ہو۔
استقامت کا طالب بننے کے بعد کرامت کے طالب نہ بنو، تمارا نفس تم سے کرامت طلب کرتا ہے، مگر تمارا خدا تم سے استقامت کا طالب ہے۔