• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تبلیغیوں کی "فضائل اعمال" کے جھوٹ

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بات فضائل اعمال کے دفاع کی چل رہی ہے
ہاں تو!

اس تھریڈ میں جو اعتراض کیئے گئے ہیں، ان کا جواب دیں نا بھائی!
اب آپ ایک خود ہی ایک اعتراض بنا کر اس کا دفاع کرتے پھرو، تو کیا کریں!
 
فضل ملی

مبتدی
شمولیت
دسمبر 24، 2017
پیغامات
22
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
11
اما م ابو حنیفہ وضو کے گرتے ہوئے پانی میں گناہ دیکھلیا کرتے تہے
یہ امام صاحب کا کشف تہا بزرگوں سے کشف کا ہونا یہ حقیقت ہے
جیساکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے بہی بیت المقدس لا دیا گیا رہا(خلاصہ کتاب فضائل اعمال کا عادلانہ دفاع)
 
فضل ملی

مبتدی
شمولیت
دسمبر 24، 2017
پیغامات
22
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
11
یہی واقعہ علامہ شعرانی نے میزان الکبری کے اندر ذکر کہا کے
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
اما م ابو حنیفہ وضو کے گرتے ہوئے پانی میں گناہ دیکھلیا کرتے تہے
یہ امام صاحب کا کشف تہا بزرگوں سے کشف کا ہونا یہ حقیقت ہے
جیساکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے بہی بیت المقدس لا دیا گیا رہا(خلاصہ کتاب فضائل اعمال کا عادلانہ دفاع)
معاذاللہ ۔۔۔ نبی کریم ﷺ کو جو معجزہ حاصل تھا ،وہ ایک امتی عالم کو بھی مل گیا ؟
تقلید اسی لیئے بری ہے کہ اس میں کچھ بزرگوں کے مقام میں غلو کرکے انہیں اللہ کے نبی ﷺ کے برابر بٹھادیا جاتا ہے ،
شاید آپ کے عقیدہ و علم میں جناب محمد رسول اللہ ﷺ کا مقام بھی کوفہ شریف کے فقیہ کے برابر ہے ؛
اللہ سے ڈرو ، آخرت کی فکر کرو ،جہاں کسی فقیہ نے آپ کو نہیں بچانا ، بلکہ شاید آپ کو پہچاننا بھی نہیں !
لا تغلوا فی دینکم ۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
یہ امام صاحب کا کشف تہا بزرگوں سے کشف کا ہونا یہ حقیقت ہے
یہ کشف تو کسی ۔۔۔ بے چارے اندھے صوفی ۔۔۔ نے نقل کیا ہے ۔۔۔۔
لیکن ایک کشف روز محشر ہوگا ، اور سب کو ہوگا ، جو اللہ تعالی نے بتایا ہے ؛
سب کی آنکھیں کھلیں گی ، پھر جو ہوگا وہ برداشت سے باہر ہوگا !
لَقَدْ كُنْتَ فِي غَفْلَةٍ مِنْ هَذَا فَكَشَفْنَا عَنْكَ غِطَاءَكَ فَبَصَرُكَ الْيَوْمَ حَدِيدٌ (22)
ــــــــــــــــــــــــــــــــــ
 
فضل ملی

مبتدی
شمولیت
دسمبر 24، 2017
پیغامات
22
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
11
معاذاللہ ۔۔۔ نبی کریم ﷺ کو جو معجزہ حاصل تھا ،وہ ایک امتی عالم کو بھی مل گیا ؟
تقلید اسی لیئے بری ہے کہ اس میں کچھ بزرگوں کے مقام میں غلو کرکے انہیں اللہ کے نبی ﷺ کے برابر بٹھادیا جاتا ہے ،
شاید آپ کے عقیدہ و علم میں جناب محمد رسول اللہ ﷺ کا مقام بھی کوفہ شریف کے فقیہ کے برابر ہے ؛
اللہ سے ڈرو ، آخرت کی فکر کرو ،جہاں کسی فقیہ نے آپ کو نہیں بچانا ، بلکہ شاید آپ کو پہچاننا بھی نہیں !
لا تغلوا فی دینکم ۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا ضروری کہ کوئ معجزہ کسی سے ثابت ہو دوسروں سے ہونا ضروری ہے بہت سےمعجزات ایسے ہیں جو دیگر انبیاء سے ثابت ہیں لیکن ہمارے نبی سے ثابت نہیں ہے صحابہ سے جو کرامات ثابت ہیں وہ نبی صلی الله عليه وسلم سے ثابت نہیں
 
Last edited:

فضل ملی

مبتدی
شمولیت
دسمبر 24، 2017
پیغامات
22
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
11
تو کیا اپ ان کرامات کا یہ کہکر انکار کردوگے کہ یہ نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم سے ثابت نہیں
 
رحمانی

رکن
شمولیت
اکتوبر 13، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
105
پوائنٹ
91
کسی بزرگ سے کشف یاکرامت کے واقعہ کا غیرمستند یابے بنیاد ہونا ایک بات ہے اور کشف وکرامت پرہی ’’شرک وبدعت‘‘ کا اطلاق دوسری بات ہے، یہ ٹھیک ہے کہ بزرگوں کی سوانح میں کشف وکرامات کے تعلق سے دورازکار باتیں لکھ دی گئی ہیں، لیکن ان کو بنیاد بناکر نفس کشف وکرامت پرہی سوالیہ نشان کھڑے کرنا غیرمعقول اورغیرعلمی رویہ ہے۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
کسی بزرگ سے کشف یاکرامت کے واقعہ کا غیرمستند یابے بنیاد ہونا ایک بات ہے اور کشف وکرامت پرہی ’’شرک وبدعت‘‘ کا اطلاق دوسری بات ہے، یہ ٹھیک ہے کہ بزرگوں کی سوانح میں کشف وکرامات کے تعلق سے دورازکار باتیں لکھ دی گئی ہیں، لیکن ان کو بنیاد بناکر نفس کشف وکرامت پرہی سوالیہ نشان کھڑے کرنا غیرمعقول اورغیرعلمی رویہ ہے۔
تو کیا آپ حضرت امام ابوحنیفہ کے (( وضوء کےپانی سے گناہ گرتے دیکھنے ) کے کشف کو نہیں مانتے ؟
فضل ملی صاحب کو کشف سے معلوم ہوا ہے کہ امام صاحب کا کشف " ثابت " ہے ، بلکہ امام الانبیاء ﷺ کے ایک معجزے کی نظیر و مثال ہے !
امام صاحب کا کشف تہا بزرگوں سے کشف کا ہونا یہ حقیقت ہے
جیساکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے بہی بیت المقدس لا دیا گیا رہا
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
کیا کسی بھی بزرگ کے کسی بھی مستند کشف و کرامت (جسے غیر مستند کشف و کرامت سے جدا کرکے پہچاننے کے لئے بھی صاحب کشف و کرامت ہونا پڑے گا۔ ابتسامہ) پر ایمان لانا ضروری ہے؟ اور اگر ہم ایسے بزرگوں کے سوانح حیات کو "بائی پاس" کردیں تو کیا ہم دین اسلام کی مکمل تعلیمات حاصل نہیں کرسکتے؟ بزرگوں کی تو ایک "طویل سیریز" موجود ہے۔ کیا ہم بزرگوں کی سوانح اور ان کی تعلیمات پر اپنا قیمتی وقت صرف کرنے کی بجائے پہلے قرآن و سنت کی تعلیمات اور بعد ازاں ممتاز صحابہ و صحابیات کی سوانح و سیرت کا مطالعہ کرکے اچھے مسلمان نہیں بن سکتے؟
(خود کلامی)
 
Top