• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تبلیغی جماعت ،،،خوبیاں اور خامیاں

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
...ﻋﻘﯿﺪﮦ ﮐﺎ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮﻧﺎﻣﺴﺌﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟ ،ﮨﺮﻓﺮﻗﮧ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﻧﮕﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﻓﺮﻗﮧ ﮐﺎ ﻋﻘﯿﺪﮦ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﮯ، ﻭﺭﻧﮧ ﻓﺮﻗﮧ
ﺑﻨﺘﺎﮨﯽ ﮐﯿﻮﮞ؟"
----------------+---------------

ہاں ۔ آپ نے وہی کہا اور بالکل ویسا ہی کہا جیسا ہم کہتے ہیں ۔ ساری باتوں کا نچوڑ آپکا یہ جملہ ہے
اور
اسلام کی بنیاد عقیدہ ہے ۔ اس فرق کو جسمیں پایا جائے ، اسکی ایک علیحدہ شناخت بنتی ہے جسے فرقہ کہا گیا اور کہا جاتا ہے ۔ یہ مذہبی یعنی مسلکی فرق نہیں بلکہ ایک علیحدہ فرقہ ہے ۔
آپ اس تہریڈ میں موجود سبکی ساری پوسٹوں کا اعادہ کر لیں ۔ ہر ایک نے یہی کہا اور یہی تو وجہ اختلاف ہے۔
ہم تو اس طرح کی فکر کو فرقہ ہی سمجہتے ہیں اور اسی معاملہ پر توجہ دلاتے ہیں اور اسی معاملہ پر کہتے آئے ہیں ۔
میرے خیال سے آپ سے اس سے زیادہ کسی اور بات کی ضرورت ہی نہیں ۔ آپکا یہ اعتراف ہی ایسا ہیکہ آپ اس پر خود غور کریں اور چاہیں تو اصلاح فرمالیں ۔
مرض کی تشخیص ہو چکی اب علاج کروانا نہیں کروانا مریض کی خواہش اور مرضی ۔ حکمتوں سے مکمل قرآن بهی ہے ، سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بهی موجود ہے ۔ صحابہ الکرام رضی اللہ عنہم کے اعمال و اقوال بهی ۔ یعنی کافی اور شافی ۔

والسلام عليكم ورحمة الله وبركاته
@محمد علی جواد
@ابن داود
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
غیرمقلدین حضرات کے پاس دوہرامسئلہ ہے، اکہرانہیں،ایک تو بلاوجہ کےاعتراضات کھڑے کریں گے اورجب کوئی ان کی جواب دہی کرے گاتواسی پر اعتراض شروع کردیں گے،خضرحیات کا بھی یہی مسئلہ ہے نفس تبلیغی جماعت کے مسئلہ پر ایک لفظ نہیں، تبلیغی جماعت کے عقائد کے باب میں غیرمقلدین کے متضاد اوردوہرے رویے پر ایک لفظ نہیں، لیکن اپنی نصیحتوں کی پٹاری لےکر تشریف ضرور لائے ہیں اب ایسے ناصحوں کا کوئی کیاکرے،سوائے اس کے کہ شاعر کے الفاظ میں دوہرادے
ناصحامت کرنصیحت جی مراگھبرائے ہے
میں اسے سمجھوں ہوں دشمن جومجھے سمجھائے ہے​

عقیدہ کا خراب ہونامسئلہ نہیں ،ہرفرقہ والوں کی نگاہ میں دوسرے فرقہ کا عقیدہ خراب ہے، ورنہ فرقہ بنتاہی کیوں؟اصل سوال یہ ہے کہ تبلیغی جماعت عقیدہ کی دعوت دیتی ہے یانہیں، خضرحیات صاحب نے ایک بار پھر موضوع بحث سمجھے بغیر اپنے ارشادات انڈیلے ہیں۔

میری شخصیت میں انفرادی طورپرآپ کو کیانظرآرہاہے اس سے مجھے کوئی فرق نہین پڑتا،آپ کے خیالات نظریات ،ارشادات ،نصائح ہدایات اوراپنے کمالات خود تک ہی محدود رکھیں توبڑی مہربانی اوربڑاکرم ہوگا،بات عمومی کیاکریں اسی میں سب کا بھلاہے،ورنہ کسی کا شعر ہے
ہے یہ گنبد کی صدا جیسی کہے ویسے سنے
آپ نے یہ قطعاارشاد نہیں فرمایاکہ شیخ صالح المنجد کے زریں خیالات کس حد تک صحیح ہیں یاغلط ہیں، ظاہر سی بات ہے کہ شیخ صالح المنجد کی غلط گوئی پر کچھ کہنے کیلئے بچانہیں تو ایک غیر متعلق بات شروع کردی، ویسے یہ کتنے حیرت کی بات ہے کہ شیخ صالح المنجد ہمارے تقلیدی بھائی ہیں لیکن ان کے پوسٹ سے پورے فورم کو بھرنے والے غیرمقلدین ہیں، یہ بھی کتنی حیرت کی بات ہے کہ شیخ صالح المنجد کا تقلیدی ہونا بروقت یاد آیاگیا ورنہ کسی دوسرے مبحث میں احناف تقلیدی اوریہ حضرات متبع قرار پاتے ہیں ۔​
جوچاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
لیکن اب ایسابھی اندھیر نہیں ہے کہ آپ کچھ بھی ارشاد فرماکر نکل جائیں اور کوئی دم بھی نہ مارسکے​

کچھ لوگوں کی تعیین بڑی ضروری ہے،ورنہ اس کے بغیر ہم سمجھیں گے کہ کچھ لوگوں کا مشارالیہ آپ اپنی ذات اوراپنے مسلک والوں کو قراردے رہے ہیں اورکچھ لوگ سمجھیں گے کہ ہمیں اورہمارے مسلک والوں کو ہدف بنارہے ہیں،ویسے یہ حقیقت ہے کہ اس فورم پر مقلدین بے چاروں نے شاید ہی تبلیغی جماعت پر کوئی تھریڈ شروع کیاہو ،ان کے بیشتر تھریڈ اورمراسلات دفاعی ہیں، اورظاہر سی بات ہے کہ جب کوئی دیدہ دلیری کے ساتھ تبلیغی جماعت کے حق میں کذب بیانی کرے گا دروغ بے فروغ کو فروغ دیناچاہے گا تو اس کا کوئی نہ کوئی دفاع کرے گا،
ہم نہیں کوئی اورسہی، کوئی اورنہیں کوئی اورسہی​
جب آپ نے اوپر بڑی دیدہ دلیری کے ساتھ تعیین کے ساتھ حقیر پرتقصیر کانام لے ہی لیاہے اشارہ کرہی دیاہے تو اب اتناابہام کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟کہیں یہ مصرع توصادق نہیں آرہا​
دیکھاجومجھ کو چھوڑدیئے مسکراکے ہاتھ
اتناپر علم تبصرہ کہیں اور کہاں دیکھنے میں آئےگا، ایسے علمی تبصرے محدث فورم کی ہی زینت ہیں ،جی چاہتاہے کہ ایسے تبصروں کو یادگار بناکررکھاجائے اور ہرآنے جانے والے کو دکھایاجائے،کہ محدث فورم کے ایک ذی شخصیت کا نہایت عالمانہ فاضلانہ،ماہرانہ اورپتہ نہیں کیاکیا "نہ" تبصرہ ہے۔

طریقہ کار اور تعلیم میں فرق کرناچاہئے، دعوت کا طریقہ کیاہو،کیااس کی کسی نص میں تحدید وحصر بیان کیاگیاہے، اگرنہیں اوراس کو داعی کے صوابدید پر چھوڑاگیاہے تو پھر کیوں عقل مند بن کر تحجرت واسعا والا کام انجام دے رہے ہیں۔

@ابن داود
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
غیرمقلدین حضرات کے پاس دوہرامسئلہ ہے، اکہرانہیں،ایک تو بلاوجہ کےاعتراضات کھڑے کریں گے اورجب کوئی ان کی جواب دہی کرے گاتواسی پر اعتراض شروع کردیں گے
آپ کی طرف سے ہمیشہ یہی چیخ و پکار سنی ہے کہ فلاں پر اعتراض کردیا ، علاں پر نقد کردیا ، لیکن خود آپ بھی تو یہی کچھ کرتے ہیں ۔ ہمیں نہ کسی کے اعتراض کرنے پر اعتراض ہے ، نہ ہم کسی کے نقد سے ڈرتے ہیں ، فقط صاحب کے دوغلے پن کی طرف توجہ دلانا مقصود تھا ۔
خضرحیات کا بھی یہی مسئلہ ہے نفس تبلیغی جماعت کے مسئلہ پر ایک لفظ نہیں، تبلیغی جماعت کے عقائد کے باب میں غیرمقلدین کے متضاد اوردوہرے رویے پر ایک لفظ نہیں،
تبلیغی جماعت کے عقائد پر جن علماء نے کلام کیا ہے ، باحوالہ کیا ہے ۔ اس بعد یہ بحث کرنے کی حاجت نہیں کہ تبلیغی جماعت والے عقائد کی تبلیغ کرر ہے ہیں یا ان کو چھپائے پھرتے ہیں ۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
عقیدہ کے اختلافات کی اصلاح پہلے ہونی چاہیئے فروعی اختلافات کی بعد میں۔میں محدث فورم کے ذمہ داران سے التماس کرتا ہوں کہ اس پر جتنے بھی فروعی اختلافات سے متعلق تھریڈز ہیں ان کو ختم کرکے صرف عقائد سے متعلق تھریڈز رہنے دیئے جائیں۔ ہر عقیدہ کا الگ تھریڈ بنایا جائے اور اس پر ابحاث ہوں۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
عقیدہ کے اختلافات کی اصلاح پہلے ہونی چاہیئے فروعی اختلافات کی بعد میں۔میں محدث فورم کے ذمہ داران سے التماس کرتا ہوں کہ اس پر جتنے بھی فروعی اختلافات سے متعلق تھریڈز ہیں ان کو ختم کرکے صرف عقائد سے متعلق تھریڈز رہنے دیئے جائیں۔ ہر عقیدہ کا الگ تھریڈ بنایا جائے اور اس پر ابحاث ہوں۔
پسند آئی بات آپکی ۔ شرط ہیکہ بحث علمی ہو ۔ عام مسلمانوں کے لیئے مفید ہو ۔ اعترافات ہوں ۔ اصلاح بهی ہو ۔ ورنہ کیا فائدہ ہے کہ میں میری کہتا رہوں اور دوسرے اپنی ۔
میری رائے تو یہ ہیکہ ایسی بحث جسکا حاصل صفر ہو نا ہی کیجائے تو بهتر ۔
والسلام
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عقیدہ کے اختلافات کی اصلاح پہلے ہونی چاہیئے فروعی اختلافات کی بعد میں۔میں محدث فورم کے ذمہ داران سے التماس کرتا ہوں کہ اس پر جتنے بھی فروعی اختلافات سے متعلق تھریڈز ہیں ان کو ختم کرکے صرف عقائد سے متعلق تھریڈز رہنے دیئے جائیں۔ ہر عقیدہ کا الگ تھریڈ بنایا جائے اور اس پر ابحاث ہوں۔
میں ''حیران کن'' کا نشان تلاش کر رہا تھا مگر ملا نہیں،
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں ''حیران کن'' کا نشان تلاش کر رہا تھا مگر ملا نہیں،
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

بھائی بڑے دنوں بعد آپ فورم پر نظر آئے ہیں - خیریت تو ہے
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
آپ کے گھر آئینہ نہیں ہے کیا؟ ۔۔۔ ابتسامہ!
یہ غلط روش ہے جواب دینے کی ۔ آپکی سابقہ تمام پوسٹ پڑہنے والوں اس مراسلہ کو پڑهکر حیرت زدہ ہونا حیرانی کی بات ہرگز نہیں ۔ آپ اپنے اسلوب کی اصلاح اب تک نا کرسکے ۔ اس فورم سے اگر اتنا بهی نا سیکہا تو کیا فائدہ پہونچایا خود کو؟
افسوس !
 
Top