Ibne Habibullah
بین یوزر
- شمولیت
- جنوری 12، 2016
- پیغامات
- 106
- ری ایکشن اسکور
- 3
- پوائنٹ
- 22
مین مسلہ پوچھ رہا ہون تم خفا ہوتے ہو حنبلی ہاتھ چھور کر نماز پرھے سنی ناف کے نیچے باندھے وہابی سینہ پر کیا ان سب کی نماز صحیح ہے کہ غلط اس مین کیا بے ادبی ہے
مسئلہ پوچھنے کا ایک طریقہ ، اسلوب اور انداز ھوتا ھے۔ آپ آداب کو ملحوظ رکھیں ۔مین مسلہ پوچھ رہا ہون تم خفا ہوتے ہو حنبلی ہاتھ چھور کر نماز پرھے سنی ناف کے نیچے باندھے وہابی سینہ پر کیا ان سب کی نماز صحیح ہے کہ غلط اس مین کیا بے ادبی ہے
برادر محترم @Ibne Habibullah۔ابن حبیب اللہ ۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔حنبلی نہین نہین مالکی ہاتھ چھور کر نماز پرھین سنی ناف کے نیچے ہاتھ باندھین وہابی سینہ پر کیا ان سب کی نمازین صحیح ہین یا کہ نہین اس کا جواب پوچھ رہا ہو