• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ترک رفع الیدین کی موضوع حدیث

شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
ہم تو محدث فورم پر آئے ہی ناپسند ہونے کے لئے ہیں :)
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
شیطان اچھوں کو کہاں پسند کیا کرتا ہے!؟ :)
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
آگ میں جھونک دو۔
سونا ہے تو اس کی میل کچیل اتر جائے گی خالس نکل آئے گا۔
کند ہے تو جل کر راکھ ہو جائے گا پاک ہو جائے گا۔
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
ہم تو محدث فورم پر آئے ہی ناپسند ہونے کے لئے ہیں :)
شیطان اچھوں کو کہاں پسند کیا کرتا ہے!؟ :)
آگ میں جھونک دو۔
سونا ہے تو اس کی میل کچیل اتر جائے گی خالس نکل آئے گا۔
کند ہے تو جل کر راکھ ہو جائے گا پاک ہو جائے گا۔
جاہل فقہ کے جاہل مقلد جب علمی بحث نہیں کرنی تو بلاوجہ بیچ میں آکر اپنا مجرا نہ دکھاؤ :)
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
۹.امام ابن عدی فرماتے ہیں کہ محمد بن جابر سے کبار شیوخ جیسا کہ امام شعبہ ، امام ابن عینیہ ، سفیان الثوری اور ہشام بن حسان جیسے محدثین روایت کرتے ہیں اگر انکا یہ مقام (ثقہ)ٌ نہ ہوتا تو وہ ان سے روایت نہ کرتے جو ان سے بھی افضل تھے
آپ نے ''یہ مقام'' کو ''(ثقہ)'' کس بنیادپر قرار دیا؟
کیا جس سے روایت کی جائے، اس سے اس کا ''ثقہ'' ہونا لازم قرار پاتا ہے؟
اور کیا کوئی افضل راوی اپنے سے کمتر کسی سے روایت کرے، تو کیا جس سے روایت کی گئی، وہ ثقہ قرار پاتا ہے؟
اگر ایسا ہو تو پھر امام أبو حنیفہ نے جابر جعفی سے روایت کی ہے، تو کیا آپ کے نزدیک امام أبو حنیفہ جیسے افضل اور کبیر فقیہ، مجتہد ومحدث کا جابر جعفی سے روایت کرنے پر یہ کہا جا سکتا ہے، کہ
اگر امام أبو حنیفہ کے نزدیک جابر جعفی کا یہ مقام (ثقہ) نہ ہوتا تو امام أبو حنیفہ جیسے افضل وکبیر فقیہ، مجتہد ومحدث جابر جعفی سے روایت نہیں کرتے!
مگر ایسا ہے نہیں! جابر جعفی سے روایت کرنے میں جو مصلحت وحکمت آپ کو امام أبو حنیفہ کی نظر آئے، اسی کو
محمد بن جابر اليمامي پر بھی منطبق کیا جا سکتا ہے!
ایک اور دلخراش بات تو یہ ہے،
محمد بن جابر اليمامي ی کی توثیق کشید کرنے کے لئے، آدھی ادھوری عبارت کی من مانی ترجمانی کی جاتی ہے!
حالانکہ زیر بحث عبارت میں یہ بات بھی واضح الفاظ میں موجود ہے، کہ
محمد بن جابر اليمامي پر کلام کرنے والوں، یعنی جرح کرنے والوں نے، جرح کے باوجود اس سے روایت بھی کی ہے! اسی بات سے معلوم ہو جانا چاہیئے، کہ ابن عدي الجرجاني نے یہاں اس کا ''یہ مقام (ثقہ)'' نہیں کہا!

ولمحمد بن جابر من الحديث غير ما ذكرت وعند إسحاق بن أَبِي إسرائيل عن مُحَمد بن جابر كتاب أحاديث صالحة وكان إسحاق يفضل مُحَمد بن جابر عَلَى جماعة شيوخ هم أفضل مِنْهُ وأوثق وقد روى عن مُحَمد بن جابر كما ذكرت من الكبار أيوب، وابن عون، وهِشام بن حسان والثوري، وشُعبة، وابن عُيَينة وغيرهم ممن ذكرتهم ولولا أن مُحَمد بن جابر فِي ذَلِكَ المحل لم يرو عنه هؤلاء الذين هُوَ دونهم وقد خالف فِي أحاديث ومع ما تكلم فيه من تكلم يكتب حديثه.
ملاحظہ فرمائیں: صفحه 340 جلد 07 الكامل في ضعفاء الرجال ۔ أبو أحمد بن عدي الجرجاني (المتوفى: 365هـ) – دار الكتب العلمية، بيروت
ملاحظہ فرمائیں: صفحه 2163 ۔ 2164 جلد 06 الكامل في ضعفاء الرجال ۔ أبو أحمد بن عدي الجرجاني (المتوفى: 365هـ) – دار الفكر، بيروت
ملاحظہ فرمائیں: صفحه 135 ۔ 136 جلد 09 الكامل في ضعفاء الرجال ۔ أبو أحمد بن عدي الجرجاني (المتوفى: 365هـ) – مكتبة الرشد، الرياض
محمد بن جابر اليمامي سے جیسا کہ میں نے ذکر کیا، ایوب، ابن عون، ھشام بن حسان، ثوری، شعبہ، ابن عینہ اور ان کے علاوہ جن کا میں نے ذکر کیا، روایت کی ہے، اگر محمد بن جابر اليمامي کا یہ مقام نہ ہوتا، تو اس سے (محمد بن جابر اليمامي سے) سے روایت نہ کرتے، اور جو ان کے علاوہ ہیں، انہوں نے اس کی (محمد بن جابر اليمامي کی) حدیث میں اختلاف کیا ہے، اور باوجود اس کے کہ اس پر (محمد بن جابر اليمامي پر) کلام کیا ہے، جنہوں نے اس پر (محمد بن جابر اليمامي پر) کلام کیا ہے، انہوں نے اس کی (محمد بن جابر اليمامي کی) احادیث کو لکھا بھی ہے!
لہذا یہاں
ابن عدي الجرجاني نے محمد بن جابر اليمامي کا مقام یہ بتلایا ہے کہ '' يكتب حديثه''

ابن عدي الجرجاني کی اسی کتاب سے، ابن عدي الجرجاني کے کلام سے بطور نمونہ چند اقوال پیش کرتے ہیں، جو اس امر کا بین ثبوت ہیں، کہ ابن عدي الجرجاني جب کسی کا مقام یہ بتلائیں، کہ '' يكتب حديثه'' تو اس سے قطعی طور پر یہ لازم نہیں آتا کہ اس کا مقام وہ ثقہ بتلا رہے ہوں! بلکہ اس کے ضعف کے باوجود روایت لکھی جاتی ہے۔
اور اس کی کئ وجوہات ہیں! ان وجوہات کا کچھ ذکر آگے آئے گا ان شاء اللہ!


أحمد بن بديل بن قريش بن الحارث الكوفي الإيامي قاضيهم.
۔۔۔۔
قَالَ الشَّيْخُ: وَهَذَا الْحَدِيثُ بَهَذَا الإِسْنَادِ لا أَعْلَمُ رَوَاهُ غَيْرُ أَحْمَدَ بْنِ بُدَيْلٍ،
وَلأَحْمَدَ بْنِ بُدَيْلٍ أَحَادِيثُ لاَ يُتَابَعُ عَليها عَنْ قَوْمٍ ثِقَاتٍ، وَهو مِمَّنْ يُكْتَبُ حَدِيثُهُ مَعَ ضَعْفِهِ، وَلَيْسَ هَذَا الْحَدِيثُ مَحْفُوظًا عَنْ حَفْصٍ، ولاَ فِي أَحَادِيثِ الأَعْمَش، عَن أَبِي الزُّبَيْرِ.

ملاحظہ فرمائیں: صفحه 305 جلد 01 الكامل في ضعفاء الرجال ۔ أبو أحمد بن عدي الجرجاني (المتوفى: 365هـ) – دار الكتب العلمية، بيروت
ملاحظہ فرمائیں: صفحه 190 جلد 01 الكامل في ضعفاء الرجال ۔ أبو أحمد بن عدي الجرجاني (المتوفى: 365هـ) – دار الفكر، بيروت
ملاحظہ فرمائیں: صفحه 426 جلد 01 الكامل في ضعفاء الرجال ۔ أبو أحمد بن عدي الجرجاني (المتوفى: 365هـ) – مكتبة الرشد، الرياض

أحمد بن مُحَمد بن الحجاج بن رشدين بن سعد، أبو جعفر المصري
۔۔۔۔
قَالَ الشَّيْخُ: وَهَذَا الْحَدِيثُ بَهَذَا الإِسْنَادِ لَيْسَ بِمَحْفُوظٍ، وَهو مُحْتَمَلٌ، وَابْنُ رِشْدِينَ هَذَا صَاحِبُ حَدِيثٍ كَثِيرٍ يُحَدِّثُ عَنِ الْحُفَّاظِ بِحَدِيثِ مِصْرَ،
أَنْكَرْتُ عَلَيْهِ أَشْيَاءَ مِمَّا رَوَاهُ، وَهو مِمَّنْ يُكْتَبُ حَدِيثُهُ مَعَ ضَعْفِهِ.

ملاحظہ فرمائیں: صفحه 327 جلد 01 الكامل في ضعفاء الرجال ۔ أبو أحمد بن عدي الجرجاني (المتوفى: 365هـ) – دار الكتب العلمية، بيروت
ملاحظہ فرمائیں: صفحه 201 جلد 01 الكامل في ضعفاء الرجال ۔ أبو أحمد بن عدي الجرجاني (المتوفى: 365هـ) – دار الفكر، بيروت
ملاحظہ فرمائیں: صفحه 454 جلد 01 الكامل في ضعفاء الرجال ۔ أبو أحمد بن عدي الجرجاني (المتوفى: 365هـ) – مكتبة الرشد، الرياض

إبراهيم بن يزيد الخوزي المكي
۔۔۔۔۔
لم أذكره أقوم مما ذكرته،
وَهو في عداد من يُكتب حديثه، وإن كان قد نسب إلى الضعف.

ملاحظہ فرمائیں: صفحه 374 جلد 01 الكامل في ضعفاء الرجال ۔ أبو أحمد بن عدي الجرجاني (المتوفى: 365هـ) – دار الكتب العلمية، بيروت
ملاحظہ فرمائیں: صفحه 230 جلد 01 الكامل في ضعفاء الرجال ۔ أبو أحمد بن عدي الجرجاني (المتوفى: 365هـ) – دار الفكر، بيروت
ملاحظہ فرمائیں: صفحه 519 جلد 01 الكامل في ضعفاء الرجال ۔ أبو أحمد بن عدي الجرجاني (المتوفى: 365هـ) – مكتبة الرشد، الرياض

إبراهيم بن يزيد المدني.
قَالَ الشَّيْخُ: وَهَذَانِ الْحَدِيثَانِ قَالَ فِيهِمَا الثَّوْريّ: عَنْ رَجُلٍ، عَنِ الْمَقْبُرِيِّ، وَالرَّجُلُ هُوَ: إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْفَضْلِ، وَهَذِهِ الأَحَادِيثُ الَّتِي أَمْلَيْتُهَا مَعَ أَحَادِيثَ سِوَاهَا عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْمَقْبُرِيِّ، عَن أَبِي هُرَيْرَةَ، مِمَّا لَمْ أَذْكُرْهُ، فَكُلُّ ذَلِكَ غَيْرُ مَحْفُوظٍ، وَلَمْ أَرَ فِي أَحَادِيثِهِ أَوْحَشَ مِنْهَا، وَإِنَّمَا يَرْوِيهِ إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْفَضْلِ، عَنِ الْمَقْبُرِيِّ،
وَمَعَ ضَعْفِهِ يُكتب حَدِيثُهُ، وَعِنْدِي أَنَّهُ لا يَجُوزُ الاحْتِجَاجُ بِحَدِيثِهِ، وَإِبْرَاهِيمُ الْخُوزِيُّ عِنْدِي أَصْلَحُ مِنْهُ.

ملاحظہ فرمائیں: صفحه 377 جلد 01 الكامل في ضعفاء الرجال ۔ أبو أحمد بن عدي الجرجاني (المتوفى: 365هـ) – دار الكتب العلمية، بيروت
ملاحظہ فرمائیں: صفحه 233 جلد 01 الكامل في ضعفاء الرجال ۔ أبو أحمد بن عدي الجرجاني (المتوفى: 365هـ) – دار الفكر، بيروت
ملاحظہ فرمائیں: صفحه 524 جلد 01 الكامل في ضعفاء الرجال ۔ أبو أحمد بن عدي الجرجاني (المتوفى: 365هـ) – مكتبة الرشد، الرياض

إبراهيم بن إسماعيل بن مجمعبن يزيد بن جارية الأنصاري مدني
قَالَ الشَّيْخُ: وَهَذَا الْحَدِيثُ مَعْرُوفٌ بِعَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وَرَوَاهُ غَيْرُ عُبَيد اللَّهِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُجَمِّعٍ، عَنْ عَمْرو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَن أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. رَوَاهُ عَنْهُ يَحْيى بْنُ نَصْرِ بْنِ حَاجِبٍ، وَمِنْهُمْ مَنْ أَوْقَفَهُ.
ولإبراهيم هذا أحاديث غير هذا، اختصرت منه ما ذكرته، وَهو قريب من إبراهيم بن الفضل الذي تقدم ذكره،
ومع ضعفه يكتب حديثه.

ملاحظہ فرمائیں: صفحه 379 جلد 01 الكامل في ضعفاء الرجال ۔ أبو أحمد بن عدي الجرجاني (المتوفى: 365هـ) – دار الكتب العلمية، بيروت
ملاحظہ فرمائیں: صفحه 234 جلد 01 الكامل في ضعفاء الرجال ۔ أبو أحمد بن عدي الجرجاني (المتوفى: 365هـ) – دار الفكر، بيروت
ملاحظہ فرمائیں: صفحه 527 جلد 01 الكامل في ضعفاء الرجال ۔ أبو أحمد بن عدي الجرجاني (المتوفى: 365هـ) – مكتبة الرشد، الرياض

إسماعيل بن رافع أبو رافع المدني.
قال الشيخ: ولإسماعيل بن رافع أحاديث غير ما ذكرته
وأحاديثه كلها مما فيه نظر إلاَّ أنه يكتب حديثه في جملة الضعفاء.

ملاحظہ فرمائیں: صفحه 454 جلد 01 الكامل في ضعفاء الرجال ۔ أبو أحمد بن عدي الجرجاني (المتوفى: 365هـ) – دار الكتب العلمية، بيروت
ملاحظہ فرمائیں: صفحه 279 جلد 01 الكامل في ضعفاء الرجال ۔ أبو أحمد بن عدي الجرجاني (المتوفى: 365هـ) – دار الفكر، بيروت
ملاحظہ فرمائیں: صفحه 60 جلد 02 الكامل في ضعفاء الرجال ۔ أبو أحمد بن عدي الجرجاني (المتوفى: 365هـ) – مكتبة الرشد، الرياض

إسماعيل بن مسلم المكي.
قال الشيخ: ولإسماعيل بن مسلم غير ما ذكرت من الحديث،
وأحاديثه غير محفوظة عن أهل الحجاز والبصرة والكوفة إلاَّ أنه ممن يكتب حديثه.

ملاحظہ فرمائیں: صفحه 463 جلد 01 الكامل في ضعفاء الرجال ۔ أبو أحمد بن عدي الجرجاني (المتوفى: 365هـ) – دار الكتب العلمية، بيروت
ملاحظہ فرمائیں: صفحه 282 جلد 01 الكامل في ضعفاء الرجال ۔ أبو أحمد بن عدي الجرجاني (المتوفى: 365هـ) – دار الفكر، بيروت
ملاحظہ فرمائیں: صفحه 68 جلد 02 الكامل في ضعفاء الرجال ۔ أبو أحمد بن عدي الجرجاني (المتوفى: 365هـ) – مكتبة الرشد، الرياض

إسماعيل بن أبي إسحاق، واسم أبي إسحاق عَبد العزيز.
قال الشيخ: ولأبي إسرائيل هذا أحاديث غير ما ذكرت عن عطية وغيره
وعامة ما يرويه يخالف الثقات، وَهو في جملة من يكتب حديثه.

ملاحظہ فرمائیں: صفحه 471 جلد 01 الكامل في ضعفاء الرجال ۔ أبو أحمد بن عدي الجرجاني (المتوفى: 365هـ) – دار الكتب العلمية، بيروت
ملاحظہ فرمائیں: صفحه 288 جلد 01 الكامل في ضعفاء الرجال ۔ أبو أحمد بن عدي الجرجاني (المتوفى: 365هـ) – دار الفكر، بيروت
ملاحظہ فرمائیں: صفحه 80 جلد 02 الكامل في ضعفاء الرجال ۔ أبو أحمد بن عدي الجرجاني (المتوفى: 365هـ) – مكتبة الرشد، الرياض

إسماعيل بن يعلى أبو أمية الثقفي البصري.
قال الشيخ: ولأبي أمية بن يعلى غير ما ذكرت من الحديث،
وَهو في جملة الضعفاء، وَهو ممن يكتب حديثه.

ملاحظہ فرمائیں: صفحه 516 جلد 01 الكامل في ضعفاء الرجال ۔ أبو أحمد بن عدي الجرجاني (المتوفى: 365هـ) – دار الكتب العلمية، بيروت
ملاحظہ فرمائیں: صفحه 311 جلد 01 الكامل في ضعفاء الرجال ۔ أبو أحمد بن عدي الجرجاني (المتوفى: 365هـ) – دار الفكر، بيروت
ملاحظہ فرمائیں: صفحه 133 جلد 02 الكامل في ضعفاء الرجال ۔ أبو أحمد بن عدي الجرجاني (المتوفى: 365هـ) – مكتبة الرشد، الرياض


أَشْعَث بْن سَعِيد أَبُو الربيع السمان بصري.
قَالَ الشَّيْخُ: وأَبُو الربيع السمان لَهُ من الْحَدِيث غير ما ذكرت فِي أحاديثه ما لَيْسَ بمحفوظ،
وَهو مع ضعفه يكتب حديثه وأنكر ما حدث عَنْهُ ما ذكرته.

ملاحظہ فرمائیں: صفحه 52 جلد 02 الكامل في ضعفاء الرجال ۔ أبو أحمد بن عدي الجرجاني (المتوفى: 365هـ) – دار الكتب العلمية، بيروت
ملاحظہ فرمائیں: صفحه 370 جلد 01 الكامل في ضعفاء الرجال ۔ أبو أحمد بن عدي الجرجاني (المتوفى: 365هـ) – دار الفكر، بيروت
ملاحظہ فرمائیں: صفحه 263 جلد 02 الكامل في ضعفاء الرجال ۔ أبو أحمد بن عدي الجرجاني (المتوفى: 365هـ) – مكتبة الرشد، الرياض

لہذا ابن عدي الجرجاني کی نسبت یہ کہنا کہ ابن عدي الجرجاني نے محمد بن جابر اليمامي کا مقام ثقہ بتلاتے ہوئے ابن عدي الجرجاني نے محمدبن جابر الیمامی کی توثیق کی ہے، بالکل باطل ہے!

(جاری ہے)
 
شمولیت
ستمبر 15، 2018
پیغامات
164
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
54
بہہہہہہہہ!!!! ابھی تک جاری چل رہی ہے ؟؟؟؟؟ میں تو سوچ کر آیا تھا اب کہانی ختم ہو چکی ہوگی خیر جناب مکمل کریں کریں زور لگا دیں اب آپکا رد منفرد طریقے سے ہوگا لیکن پہلے ہماری اس ::جاری ہے:: سے جان چھوٹے تو نہ :)
 
Top