• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ترک رفع الیدین کی موضوع حدیث

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
@عدیل سلفی نے کب کہا اور کیا کہا جس پر جوابا یہ کہہ رہے ہو "تمہارے خیال میں غلط اور جھوٹ باندھا گیا ہے؟" 2 باتیں یاد رکھو ہمیشہ ، 1- ہمارے تمھارے خیالات ملتے جلتے نہیں ، اس لیئے ، 2- اپنے خیالات (قیاسات) کو اپنے پاس ہی رکھو ۔ اگر نہیں رکھ پاتے تو کسی اور کے سر نہیں ڈال دیا کرو۔

اسکا جواب؟
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
حدیث کو ضعیف راوی پر جرح کے سبب کہہ دیا جاتا ہے۔
راوی پر کیا جرح ہے اس کو دیکھا جاتا ہے کہ جو جرح کی گئی ہے وہ مذکورہ روایت پر اثر انداز ہو رہی ہے کہ نہیں۔
مثلاً راوی پر حافظہ کی کمزوری کی جرح ہو تو دیکھا جائے گا کہ مذکورہ حدیث میں اس کا اثر ہے کہ نہیں۔
اگر متن پر اس کا اثر ہے تو اس کا متن بعین ہی قابل قبول نا ہوگا۔
محدثین لکھا کرتے ہیں کہ فلاں حدیث روایتاً ضعیف متن اس کا صحیح ہے۔
فورم پر (قہقہہ) کا بٹن ہونا چاہیے تھا
بہت ہی بڑے باولے ہو :) یہی تو پوچھا ہے سند اور متن کے بارے میں کیا تحقیق ہے؟ :)

مثالیں
سنن ابن ماجہ کی ایک حدیث پر شیخ البانی حکم لگاتے ہیں ضعيف والحديث صحيح

سنن ابن ماجہ کی ایک اور حدیث کے بارے لکھا ہے في الزوائد إسناده ضعيف لضعف أبي بردة واسمه عمر بن يزيد التيمي. وقول الحاكم إن الحديث صحيح ۔

التفسير من سنن سعيد بن منصور - محققا (2 / 308):
سنده ضعيف؛ لأن هشيمًا ومغيرة مدلِّسان ولم يصرِّحا بالسماع، وقد تابع هشيمًا سفيان الثوري كما سيأتي، ومعنى الحديث صحيح عن إبراهيم كما كان في الحديثين السابقين رقم [82 و 83] .​
واقعی حنفی ہونے کے لیے جاہل ہونا ضروری ہے جو پوچھا ہے اس کا جواب دینے کے بجائے راہ فرار پکڑ لی :)
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62

سنن ابن ماجه (1 / 361):
دَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الْأَصْبَهَانِيِّ، عَنْ سُهَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ صَلَّى فِي يَوْمٍ ثِنْتَيْ عَشْرَةَ رَكْعَةً، بُنِيَ لَهُ بَيْتٌ فِي الْجَنَّةِ، رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْفَجْرِ، وَرَكْعَتَيْنِ قَبْلَ الظُّهْرِ، وَرَكْعَتَيْنِ بَعْدَ الظُّهْرِ، وَرَكْعَتَيْنِ - أَظُنُّهُ قَالَ: قَبْلَ الْعَصْرِ - وَرَكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ - أَظُنُّهُ قَالَ: وَرَكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعِشَاءِ الْآخِرَةِ - "
[حكم الألباني] ضعيف والحديث صحيح بلفظ وأربع ركعات قبل الظهر
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
سچ بولنا لامذہب نام نہاد اہلحدیچوں کی قسمت میں نہیں۔
فقہ حنفی میں دین کا عامی کے لئے سمجھنا بہت آسان ہے ۔
ایک پاکٹ سائز کتاب نماز کے متعلق بازار سے مل جاتی ہے جس میں نماز کے تقریباً تمام ضروری مسائل لکھے ہووتے ہیں اور انسان ان کو بآسانی سمجھ اور یاد کر سکتا ہے۔
یہ سب سے پہلے مدون ہونے والی فقہ ہے اور آسان ہونے کے سبب اس پر چلنے والوں کی تعداد زیادہ ہے
یہ تمام مسائل کتاب و سنت کی روشنی میں ہوتے ہیں مگر دلائل نہیں لکھے ہوتے کہ اس کی عامی کو ضرورت نہیں۔
دلائل مفتیان کرام کے لئے سودمند ہوتے ہین کہ انہوں نے مسائل پر فتویٰ دینا ہوتا ہے۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
سچ بولنا لامذہب نام نہاد اہلحدیچوں کی قسمت میں نہیں۔
فقہ حنفی میں دین کا عامی کے لئے سمجھنا بہت آسان ہے ۔
ایک پاکٹ سائز کتاب نماز کے متعلق بازار سے مل جاتی ہے جس میں نماز کے تقریباً تمام ضروری مسائل لکھے ہووتے ہیں اور انسان ان کو بآسانی سمجھ اور یاد کر سکتا ہے۔
یہ سب سے پہلے مدون ہونے والی فقہ ہے اور آسان ہونے کے سبب اس پر چلنے والوں کی تعداد زیادہ ہے
یہ تمام مسائل کتاب و سنت کی روشنی میں ہوتے ہیں مگر دلائل نہیں لکھے ہوتے کہ اس کی عامی کو ضرورت نہیں۔
دلائل مفتیان کرام کے لئے سودمند ہوتے ہین کہ انہوں نے مسائل پر فتویٰ دینا ہوتا ہے۔

فریب

ان امور پر علمی مباحثے موجود ہیں ، پھر بھی کس سن ھجری میں "فقہ حنفی" مدون ھوئی دلیل کیساتھ جواب دیں ۔ جواب علمی ھو اور غیر جذباتی ھو ۔ فقہ کی ان کتب کا ذکر ھو جن میں تفصیلی گفتگو موجود ہیں ۔ انکے مصنفین اور سن اشاعت کا ذکر خیر بھی ھو ۔

یہ جو فارمولہ پیش کیا ھیکہ:

یہ تمام مسائل کتاب و سنت کی روشنی میں ہوتے ہیں مگر دلائل نہیں لکھے ہوتے کہ اس کی عامی کو ضرورت نہیں۔
دلائل مفتیان کرام کے لئے سودمند ہوتے ہین کہ انہوں نے مسائل پر فتویٰ دینا ہوتا ہے۔
یہ کس کا ھے؟ اس فارمولے پر کن کا اتفاق ھے؟ کس سن ھجری سے اس "فارمولہ" کا رواج ھوا؟ علم جغرافیہ سے اس/ان علاقوں کی نشاندہی بھی کروائیں۔
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
کس سن ہجری میں فقہ حنفی مدون ہوئی؟ کونسا مہینہ تھا؟ دن کونسا تھا؟ لکھنے والے کا نام کیا تھا؟ اس نے کونسے قلم سے لکھی تھی؟ اس وقت کون کون لوگ موجود تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معترض کو یہ سب کچھ پوچھنے کا حق ہے اس سے یہ حق چھینا نہیں جاسکتا (:
لامذہب نام نہاد اہلحدیث کس فقہ حنفی پر معترض ہوتے ہیں؟
کون سی فقہ ھنفی ہے جسے احادیث کا مخالف باور کرایا جاتا ہے؟

یا کہ لامذہب نام نہاد اہلحدیثوں کے نزدیک فقہ حنفی کوئی ہوائی چیز ہے؟
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
لامذہب نام نہاد اہلحدیث مخالفت کریں سنت کی احادیث کا چکمہ دے کر۔
معترض کو فقہ حنفی کے چکر مین ڈالدو۔
اللہ اللہ کیر سلا :)
کچھ بنکٹے تھے ۔۔ انہوں نے ایک بستی سے گزرنا تھا ۔۔۔۔۔ پریشان تھے کیا کیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔ ان میں سے ایک سیانا بولا کوئی مسئلہ ہی نہیں ۔۔۔۔۔ بستی میں داخل ہوتے ہی ۔۔۔۔۔۔ نکو نکو ۔۔۔۔۔۔ کا شور مچا دینا ۔۔۔۔۔۔۔ مسئلہ حل ہو جائے گا۔
بستی والے بے چاروں کو اپنی فکر لگ گئی اور وہ ۔۔۔۔۔۔ نک کٹے ۔۔۔۔۔ بڑے سکون سے بستی سے گزر گئے۔
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
لامذہب نام نہاد اہلحدیثوں کا اپنا نام ’’اہلحدیث‘‘ الاٹ کرانا باقیوں کو اس سے تہی دست باور کرانا اور اپنا کام چلانا۔
ہے نا کمال کی بات :)
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
لامذہب نام نہاد اہلحدیثوں کے ’’بڑے‘‘ قلعہ بند ہو کے آتے ہیں ۔
آگے چیلوں کو رکھتے ہیں کہ جو بھی ہو ان کے کھاتے میں جائے وہ صاف دامن ہی رہیں۔
 
Top