• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ترک رفع یدین کے حق میں 43 دلائل

MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
70
*POST NO - 39:*
*NAMAAZ KA SAHI TARIKA*

*Rafayadain Na Karne Par Daleel:*

*DALEEL NO - 7:*

*HADEES:*
IBNE KHUZAIMA, VOL-4,
PG NO-209.

Hazrat Abdullah Ibne Abbas رضي الله عنه Farmate Hai Ke Allah Ke Rasool ﷺ Ne Farmaya 7 Jagaho Par Haatho Ko Uthaya Jaata Hai.

1. Shuru Namaaz Me
2. Baitullah Ke Paas
3. Safa Par
4. Marwah Par
5. Arfaat Me
6. Muzdalfa Me
7. Jamraat Ke Paas

SUNAN AL-TAHAVI, VOL-1,
PG NO-416.
 

MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
70
*HADEES:*
IBNE KHUZAIMA, VOL-4,
PG NO-209.

Hazrat Abdullah Ibne Abbas رضي الله عنه Farmate Hai Ke Allah Ke Rasool ﷺ Ne Farmaya 7 Jagaho Par Haatho Ko Uthaya Jaata Hai.
اہل علم سے گذارش ہے کہ اس پر بهی کچه رہنمائی فرمائیں مجهے کسی کو جواب دینا ہے
 
شمولیت
دسمبر 01، 2016
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
71
اسلام علیکم
یہ لیں، لیکن میں بتا دوں اس کی پروف ریڈنگ کرنی باقی ہے۔ اور اس میں یقینا غلطیاں بھی ہوں گی۔ اس میں موجود سارے جوابات نور الیعنین کی ڈایریکٹ ٹرانسلیشن ہے!
rafa yadain weak ahadith.docx
اگر pdf فائل ہو تو بہتر رہے گا
 
شمولیت
نومبر 18، 2014
پیغامات
19
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
54
وعلیکم السلام بھائی

میں یہ سمجھتا ہوں کہ جس رفع کو پہلے آپ تسلیم کرچکے ہیں اور پھر منسوخ کہہ کر اس کو چھوڑ چکے ہیں اسی منسوخیت پر آپ دلیل پیش کرنے میں کوئی دیر نہیں لگائیں گے اور وہ بھی اونلی ہماری اصلاح کےلیے۔ تاکہ اگر اس رفع الیدین کی منسوخیت نازل ہوچکی ہے اور ہمیں اس کا علم نہیں تو آپ کے توسط سے ہمیں علم ہوجائے گا اور ہم رفع سے رک جائیں گے جس کا ثواب آپ کو قیامت تک ملتا رہے گا۔ ان شاء اللہ

آپ نے منسوخیت کی دلیل پیش نہ کرکے میری بھی الجھن میں اضافہ کردیا ہے ۔ کہ آخر وہ دلیل کہاں ہے؟ اور پھر یہاں پیش کرنے میں کیا مانع ہے؟ جس بنیاد پہ ہمارے اصحاب منسوخ منسوخ رفع الیدین منسوخ کا نعرہ لگاتے رہتے ہیں۔ اسی دلیل کو جاننے کی الجھن میں بجلی کی طرح اضافہ ہوا ہے۔

جب وہ ہم سے پوچھے گا کہ آپ نماز میں رفع الیدین کرتے ہیں تو ہم اس کو بادلیل اور پریکٹیکلی دکھا بھی دیں گے۔ لیکن آپ جیسے چالاک مقلدین کے ساتھ معاملہ غور وفکر سے کیا جاتا ہے۔ عجیب صورت حال ہے کہ جب رفع الیدین کی دلیلیں پیش کی جاتی ہیں تو کہا یہ جاتا ہے کہ آپ وہ حدیث دکھائیں جس میں تاحیات کا ذکر ہو۔؟
محترم یاسر اقبال بھائی میں آپ سے پوچھتا ہوں کہ آپ نبی کریمﷺ کی ہر ہر سنت پر تاحیات کی قید وشرط اور دلیل میں تاحیات کے الفاظ دکھانے کی بات سے متفق ہیں یا نہیں ؟ ہاں یا ناں میں جواب۔
پھر میں دیکھوں گا کہ اس شرط وقید کے ساتھ آپ نبی کریمﷺ کی کتنی سنتوں کو تاحیات ثابت کرسکتے ہیں۔

بہت مضحکہ خیز بات ہے ابھی وہ نیو مسلم ہے یا پھر غیر مسلم وہ تو ہم سے جان رہا ہے کہ آپ رفع الیدین کرتے ہیں یا نہیں۔؟ ہم اس کو بتا دیں گے ان شاء اللہ لیکن آپ کا معاملہ الٹ ہے۔محترم بھائی جان

عزیز بھائی آپ لوگوں سے بات کرتے کرتے اتنا تو اندازہ ہو چکا ہے کہ آپ کہاں سے بات کررہے ہیں اور کس مقصد وچالاکی کو بیچ میں لا رہے ہیں۔ آپ اپنی ہی پوسٹ نمبر15 کو دوبارہ بغور پڑھ لیں۔ کافی فائدہ ہوگا اور یہ بھی معلوم ہوجائے گا کہ آپ کے یہ الفاظ آپ کی ماقبل پوسٹ سے میل کھاتے بھی ہیں کہ نہیں ؟

آپ کے الفاظ دوباہ پیش کررہا ہوں۔ دیکھیں ذرا

ہائی لائٹ باتیں تو آپ کی کچھ اور بتلا رہی ہیں اور آپ کچھ اور فرمارہے ہیں۔؟ اور پھر بقول آپ کے اگر آپ نے اصلاح کی خاطر پوسٹ کی تو اس بات کو آپ خود بھی تسلیم کرتے ہیں کہ رفع الیدین کی جاتی تھی۔اور اب ایک کیےجانے والے عمل کو جن لوگوں نے منسوخ قرار دیا ہے آپ ان سے اس کی دلیل طلب کریں۔ اگر وہ دلیل پیش کردیں تو ٹھیک ورنہ وہی رفع الیدین شروع کردیں جس کے قائل آپ ایک وقت تک ہیں۔
بجائے اس کے کہ آپ ہم سے اسی سنت کے تاحیات الفاظ کے ساتھ مطالبہ کریں۔

اگر آپ نے حنفی بن کر نہیں بلکہ عام مسلمان بن کر سوال کیا ہے (باقی آپ کی پوسٹ سے بالکل ظاہر ہے کہ آپ نے عام مسلمان بن کر سوال کیا تھا یا متعصب مقلد بن کر) تو پھر آپ اسی فورم کی ہی ویب سائٹ سے ان کتب کا مطالعہ فرمائیں۔ تفصیلی طور رفع الیدین کی حقیقت جان لیں گے۔ ان شاء اللہ
امید ہے آپ مطالعہ کی مشقت برداشت کریں گے اور وہ بھی اپنی اصلاح کےلیے۔

جی جی بھائی اب جب معاملہ بدلنے لگا ہے تب مزید باتیں شامل ہونے لگی ہیں۔ اگر آپ بحث ومباحثہ نہیں بلکہ اصلاح کےلیے آئے تھے تو پھر آپ کے یہ الفاظ

محترم بھائی گزارش یہ ہے کہ شروع سے اینڈ تک ایک ہی طرح کا معاملہ کیا کریں بار بار اپنے آپ کو کسی بھی وجہ سے بدلتے رہنا ذرا اچھا نہیں لگتا۔

جو اصلاح کی نظر سے آئے اس کی اصلاح کی جاتی ہے اور جو چسکا یا پھر بے تکے اعتراضات لے کر حاضر ہو تو اس کی اسی نظر سے خاطر تواضع کی جاتی ہے۔

ہمار موقف الحمد اللہ حدیث کے مطابق ہے لیکن آپ اپنے کیئے ہوئے اعتراض کے مطابق حدیث کا مطالبہ بنی اسرائیل کی طرح کررہے ہیں۔ یہ نا سمجھ آنے والی بات کے ساتھ کسی کلمہ گو کا شیوہ ہی نہیں۔ جب ایک بار معلوم ہوگیا کہ آپﷺ نماز میں ان ان جگہوں پر یوں یوں رفع الیدین کرتے تھے۔ تو بس ہمیں بھی کرنا چاہیے۔بجائے اس کے کہ ہم تاحیات اور دائمی وغیرہ کی قیود سے اپنے تقلیدی ذہن کو تقویت دیں۔
حیرانگی ہوتی ہے۔ کہ جب رفع الیدین کی بات ہو تو بیچ میں تاحیات کے الفاظ آجاتے ہیں۔ اگر یہی بات ہے تو پھر کیا آپ مجھے ایسی دلیل پیش فرماسکتے ہیں جس میں اللہ تعالیٰ نے یا نبی کریمﷺ نے فرمایا ہوں کہ ’’ نماز کو تاحیات اس اس طریقہ سے ان ان وقتوں میں اداء کیا کرو ‘‘اگر دلیل ہے تو پیش کرو ورنہ پھر نماز کو بھی چھوڑ دو۔ بے تکے اعتراضات وسوالات سے عقل کا استعمال بہتر ہوتا ہے۔میرے بھائی

پہلے بھی کہا اور اب بھی کہتا ہوں کہ جو اصلاح کی نظر سے آئے دلائل اسی کے سامنے پیش کیےجاتے ہیں۔ لیکن جو کوئی اور مقصد لے کر حاضر ہو تو پھر معاملہ میں فرق ہوتا ہے۔

تمام ممبرز جب آپ کی ماقبل پوسٹس پڑھیں گے تو جان جائیں گے کہ آپ کس زاویے سے بات کررہے ہیں۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو سمجھنے کی توفیق دے۔ اور تمام زندگی اسوہ رسولﷺ کے مطابق گزارنے کی طاقب وتوفیق بھی دے۔ آمین
محترم بھائی پھر آپ نے وہی بچگانہ سوال کردیا کہ جس میں آخری نماز کا بھی ذکر ہو اور رکوع کے درمیان کا بھی ذکرہو۔ عزیز بھائی اگر ہم تاحیات تاحیات کے الفاظ کی زد میں آگئے تو پھر جو اعمال کرتے ہیں سب سے ہاتھ دھونا پڑ جائے گا۔
اگر تو رفع الیدین کا ثبوت درکار ہے کہ آپﷺ نے رفع الیدین کیا تو یہ ثبوت بےکار ہے کیونکہ آپ خود تسلیم کرچکے ہیں کہ آپﷺ نے رفع الیدین کیا۔ اگر پھر بھی ثبوت درکار ہیں تو اس پوسٹ کا مطالعہ فرمائیں

لیکن اگر آپ کہتے ہیں کہ مجھے تاحیات کے الفاظ کے ساتھ حدیث پیش کرو تو پھر ہماری گزارش یہ ہوگی کہ پہلے آپ اس کا منسوخ ہونا ثابت کردیں۔ اس کے بعد ہم تاحیات اس فعل کا ثبوت بھی ثابت کردیں گے۔ ان شاء اللہ
یاسر بھائی آپ کو دلیل دینی چاہے تھی منسوخ ہونے کی کیوں کے آپ نے خود تسلیم کیا ہے کے رفع یدین منسوخ ہو گئ تھی جب آپ کو پتہ ہے کے منسوخ ہو گئی ہے تو ہمیں بتانے میں کیا حرج ہے ۔۔۔۔اپ کیوں احکام دین چھپا رہے ہو ؟؟؟
 
Top