• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تصوف کیا ہے

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
بابر تنویر !بھائی اب آپ ہی بتائیں اس پوسٹ کے جواب میں میں نے صبح ہی ایک پوسٹ کی تھی،مگر افسوس کہ پانچ گھنٹے نہیں گزرے اور وہ ڈیلیٹ ہو چکی ہے،اب آپ ہی بتائیں کیا ان حالات کوئی بات کی جا سکتی ہے۔
کیونکہ آپ نے اس پوسٹ میں پھر سے انتظامیہ کو اپنے نشانہ پر رکھا تھا۔ آپ سے ہر پوسٹ میں درخواست تو کی نہیں جا سکتی۔ لہٰذا آپ فقط موضوع پر بات کریں۔ انتظامیہ کے تعلق سے کچھ کہنا ہو تو شکایات سیکشن میں تشریف لے جائیں۔ ہر دھاگے کی ہر پوسٹ کو شوشہ بنانے سے گریز کریں۔
 

بابر تنویر

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 02، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
692
پوائنٹ
104
بابر تنویر !بھائی اب آپ ہی بتائیں اس پوسٹ کے جواب میں میں نے صبح ہی ایک پوسٹ کی تھی،مگر افسوس کہ پانچ گھنٹے نہیں گزرے اور وہ ڈیلیٹ ہو چکی ہے،اب آپ ہی بتائیں کیا ان حالات کوئی بات کی جا سکتی ہے۔
بھائ عقیل صاحب، پوسٹ کو حذف کرنے کی وجہ شاکر صاحب نے بتا دی ہے۔ اور میں ہوں آپ یا کوئ اور ہم سب کو فورم کے رولز کی پابندی تو بہر حال کرنی ہوگی۔
بھائ میں نے صوفیاء کے حوالے سے بات کی تھی۔ کشف و کرامات کے حوالے سے نہیں۔ ابن عربی کے اشعار سے اس کا وحدیت ادیان کا تصور اجاگر ہو رہا ہے جو کہ قطعا غیر اسلامی ہے اور با یزید بسطامی کا تزکیہ نفس کا طریقہ بہرحال شریعت میں کہیں نہیں ملتا بلکہ یہ تو صریحا نبئ کریم کی تعلیمات سے ٹکرا رہا ہے۔ کیا آپ اس بات سے متفق ہیں؟
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
29۔اکتوبر2011سےلےکرآپ نہ تو دین سمجھ سکے اور نہ ہی تصوف قرآن و حدیث سے ثابت کر سکے ۔
بالآخر آپ نے لکھا:
آپکے تمام سوالوںکا مختصر اور ایک ہی جواب ہے کہ آپ عملی طور پر تصوف میں داخل ہوں۔
بالآخر آپ سے کہا گیا
گویا آپ کے پاس علمی جواب کوئی نہیں ہے۔
لہٰذا اب آپ یوں کریں کہ کسی بھی دھاگے میں تصوف کی بحث نہ کریں۔ فقط یہ کہہ دیا کریں کہ تصوف سمجھنا ہے تو عملاً صوفی ہو جاؤ۔ کیونکہ قرآن و حدیث سے ثابت کرنے کے لئے آپ کے پاس کچھ نہیں ہے۔
دو تھریڈز میں آپ میرے ایک ہی سوال کہ تصوف کے ماخذ کیا ہیں؟ آج تک جواب نہ دے سکے۔

کسی سنیاسی سے دوا لے لیں تاکہ غصہ پر قابو ہو سکے۔
 
Top