• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تصوف کے شیخ اکبر کی توحید

شمولیت
نومبر 10، 2012
پیغامات
112
ری ایکشن اسکور
237
پوائنٹ
49
متفق۔ جزاک اللہ خیرا۔



السلام علیکم عابد بھائی۔
یہ "صالحین،متقین،مفلحین ،مقربین،مسلمین،مؤمنین،محسنین، اولیاء ، وغیرہ" مختلف نام و صفات تو کتاب و سنت سے ثابت ہیں۔ مگر کیا صوفی یا صوفیاء کی اصطلاح یا نام بھی کتاب و سنت سے ثابت ہے؟
جزاک اللہ خیرا۔
کیا اہلحدیث قرآن وحدیث سے ثابت ہے؟ صریح دلیل پیش کیجئے۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
کیا اہلحدیث قرآن وحدیث سے ثابت ہے؟ صریح دلیل پیش کیجئے۔
مقلد کا کیا کام کہ قرآن و حدیث سے دلیل طلب کرے؟ کیا آپ نے مقلدیت چھوڑ دی؟
 
شمولیت
نومبر 10، 2012
پیغامات
112
ری ایکشن اسکور
237
پوائنٹ
49
مقلد کا کیا کام کہ قرآن و حدیث سے دلیل طلب کرے؟ کیا آپ نے مقلدیت چھوڑ دی؟
یونس صاحب بڑے ٹائم سے دو باتیں پوچھ رہا ہوں ،ایک تو آپ بتا دے کہ ذکر قلبی کرنے کا مسنون طریقہ کیا ہے؟میں ذکر قلبی کرنا چاہتا ہوں ،اس سوال کا جواب وہاں دیجئے۔
دوسرا اہلحدیث کو قرآن و ھدیث سے ثابت کرو؟ مگر کسی منام نہاد اہل حدیث کے پاس اسکا جواب نہیں۔
تقلید کی بحث حناف کے فورم پر جا کریں
تیسرا میں نے لکھا تھا کہ فتوی راشدیہ میں جو روحانی سفر ہے ،وہ کیا چیز مگر کوئی منکر جواب نہیں دے رہا ہے۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
بڑے ٹائم سے دو باتیں پوچھ رہا ہوں ،ایک تو آپ بتا دے کہ ذکر قلبی کرنے کا مسنون طریقہ کیا ہے؟میں ذکر قلبی کرنا چاہتا ہوں ،اس سوال کا جواب وہاں دیجئے۔
کہاں؟ اور سوال بھی وہاں کریں۔
دوسرا اہلحدیث کو قرآن و ھدیث سے ثابت کرو؟
میرا ایسا کوئی دعوی نہیں کہ اہلحدیث قرآن و حدیث سے ہے۔
البتہ لفظ "حدیث" قرآن و حدیث دونوں میں موجود ہے۔

وعن جابر - رضي الله عنه - قال : قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم - : ( أما بعد ، فإن خير الحديث كتاب الله ، وخير الهدي هدي محمد ، وشر الأمور محدثاتها ، وكل بدعة ضلالة )
رواه مسلم
بہترین حدیث اللہ کی کتاب ہے۔

فَذَرْنِي وَمَن يُكَذِّبُ بِهَـٰذَا الْحَدِيثِ ۖ سَنَسْتَدْرِجُهُم مِّنْ حَيْثُ لَا يَعْلَمُونَ ﴿٤٤﴾
سورة القلم

پس مجھے اور اس کلام (حدیث)کو جھٹلانے والے کو چھوڑ دے ہم انہیں اس طرح آہستہ آہستہ کھینچیں گے کہ انہیں معلوم بھی نہ ہوگا
اپنے سوال کو مزید واضح کریں ۔ اور یہ کہ قرآن و حدیث سے دلائل جان کر آپ کیا کریں گے؟ آپ تو علماء و صوفیاء کے اندھے مقلد ہیں۔ کتاب و سنت کی اتباع کا آپ سے کیا واسطہ؟
مگر کسی منام نہاد اہل حدیث کے پاس اسکا جواب نہیں۔
اور یہ منام نہاد اہل حدیث کیا ہوتا ہے؟
تقلید کی بحث حناف کے فورم پر جا کریں
یہ حناف کیا ہوتا ہے
تیسرا میں نے لکھا تھا کہ فتوی راشدیہ میں جو روحانی سفر ہے ،وہ کیا چیز مگر کوئی منکر جواب نہیں دے رہا ہے۔
کہاں پر لکھا ہے؟ شائد میں نے نہیں پڑھا۔
مزید یہ کہ لفظ تصوف اور صوفی کو آپ لوگوں نے کتاب و سنت سے ثابت کرنا ہے۔ انتظار رہے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
عمران اسلم صاحب اگر میاں صاحبؒ زندہ ہوتے تو یقینا آپ بھی صوفی ہوتے ،کیونکہ ابن عربی ؒ کو سمجھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ،اور پھر دوسروں کو منوا لینا یا سمجھا لینا بہت مشکل کام ہے ،یہ میاں صاحبؒ کا ہی کما ل تھا ۔کہ ابن عربیؒ کی بات کو نہ صرف سمجھ گئے بلکہ دوسروں کو بھی سمجھا گئے۔
میں یہاں پر سوچ رہا تھا بہت سخت الفاظ استعمال کروں۔۔۔
مگر اپنی بات اس طرح ختم کروں گا کہ۔۔۔
جس کو سمجھنے کا حکم اللہ وحدہ لاشریک نے دیا ہے اور فرمایا ہے۔۔۔
لقد کان لکم فی رسول اللہ اسوۃ الحسنہ۔
پہلے آپ اس آیت کو سمجھیں۔۔۔
پھر اس ہستی کو سمجھیں جس کے لئے حکم دیا جارہا ہے۔۔۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
1۔ ذکر قلبی کرنے کا مسنون طریقہ کیا ہے؟
2۔ دوسرا اہلحدیث کو قرآن و ھدیث سے ثابت کرو؟
3۔ تقلید کی بحث حناف کے فورم پر جا کریں
4۔ تیسرا میں نے لکھا تھا کہ فتوی راشدیہ میں جو روحانی سفر ہے ،وہ کیا چیز مگر کوئی منکر جواب نہیں دے رہا ہے۔
پہلے سوال کا جواب ذکر قلبی کو مسنون طریقہ کس نے بنایا؟؟؟۔۔۔
دوسرے سوال کا جواب اپنی نسبت امام ابوحنیفہ کی طرف منسوب کرنے کے لئے آیت یا حدیث کہاں وارد ہوئی؟؟؟۔۔۔
تیسرے سوال کا جواب ان فورمز کا لنک دیجئے ہم چلے جاتے ہیں۔۔۔
فتوٰی راشدیہ کا وہ پورا اقتباس کیوں پیش نہیں کردیتے؟؟؟۔۔۔
جس میں یہ روحانی سفر موجود ہے۔۔۔
 
شمولیت
نومبر 10، 2012
پیغامات
112
ری ایکشن اسکور
237
پوائنٹ
49
پہلے سوال کا جواب ذکر قلبی کو مسنون طریقہ کس نے بنایا؟؟؟۔۔۔
دوسرے سوال کا جواب اپنی نسبت امام ابوحنیفہ کی طرف منسوب کرنے کے لئے آیت یا حدیث کہاں وارد ہوئی؟؟؟۔۔۔
تیسرے سوال کا جواب ان فورمز کا لنک دیجئے ہم چلے جاتے ہیں۔۔۔
فتوٰی راشدیہ کا وہ پورا اقتباس کیوں پیش نہیں کردیتے؟؟؟۔۔۔
جس میں یہ روحانی سفر موجود ہے۔۔۔
حرب بھائی لگتا ہے کہ آپ سخت غضے میں ہیں ۔غصے میں بات کی سمجھ نہیں آتی ۔
مغل صاحب نے مختلف کتابوں کے حوالے سے ذکر کی فضیلت پر لکھا تھا ،تو اس میں ذکر قلبی کی فضیلت پر بھی لکھا گیا۔تا بندہ نے عرض کیا کہ میں ذکر قلبی کرنا چاہتا ہوں ،اسکا مسنون طریقہ کیا ہے ،ابھی صاحب تحریر کا حق بنتا ہے کہ میری رہنمائی فرمائیں۔ہاں اگر آپ بھی یا کوئی اور دوست وضاحت کریں تو کوئی حرج نہیں لنک یہ ہے۔اور جواب بھی ادھر ہی تحریر فرمانا۔
دوسرے سوال کا جواب اپنی نسبت امام ابوحنیفہ کی طرف منسوب کرنے کے لئے آیت یا حدیث کہاں وارد ہوئی؟؟؟۔۔۔
منکر تصوف کا عتراض تھا کہ لفظ تصوف قران وحدیث سے ثابت کرو،تو الزامی طور پر میں نے کہہ دیا کہ اہل حدیث پر قرآن وحدیث سے صریح دلیل پیش کیجئے۔
خیر آپ ان باتوں کو چھوڑیئے ۔ان معمولی اعتراضات کی کچھ وقعت نہیں ،میں نے فتوی راشدیہ میں ایک بات پڑھی سمجھ نہیں سکا ،اگر آپ سمجھا دے تو بہت شکر گزار ہونگا۔

یہ خواب سے ہٹ کر روحانی طور پر سفر کرنا اور اکثر روحانی سفر کرنا۔
یہ روحانی کیا چیز ہے؟ اور یہ سفر کیسے ہوتا ہے؟کون لوگ کرتے ہیں؟
یقیناً پیر صاحب ؒ نے تو یہ روحانی سفر کیے ہونگے کوئی انکا شاگرد یا عقیدت مند یا کوئی بھی صاحب علم مجھے اسکے متعلق کچھ مجھے بتا دے۔واضح رہئے کہ یہ بات پیر صاحبؒ نے آپ ﷺ کے جسمانی معراج پر بطور دلیل بات کرتے ہوئے پیش کی۔
 
Top