• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعارف

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اہلاً و سہلاً مرحبا برادر۔
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم السلام ،
فورم پر خوش آمدید بھائی۔
اللہ تعالی آپ کو صحیح دین پر استقامت عطا فرمائے۔آمین

آپ نے بلکل صحیح فرمایا ۔
جہاں میں رہتا ہوں وہاں کوئی اہل حدیث عالم نہیں لیکن اب الحمدللہ اس سائٹ سے علماء اہل حدیث کی
فتوئ کی کتب مل گئی اب احناف کی طرف جانے کیضرورت نہیں ہوگی
فتویٰ اور سوالات کے متعلق نیچے دی گئی ویب سائٹ بہتر ہے،اس میں دلیل سے موضوعات پر جواب دیا جاتا ہے۔ملاحظہ کریں۔
http://islamqa.info/ur
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ ،
ﻓﻮﺭﻡ ﭘﺮ ﺧﻮﺵ ﺁﻣﺪﯾﺪ ﺑﮭﺎﺋﯽ۔
ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺻﺤﯿﺢ ﺩﯾﻦ ﭘﺮ
ﺍﺳﺘﻘﺎﻣﺖ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ۔ﺁﻣﯿﻦ
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891

بشیراحمد

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
459
پوائنٹ
115
آپ نے بلکل صحیح فرمایا ۔
جہاں میں رہتا ہوں وہاں کوئی اہل حدیث عالم نہیں لیکن اب الحمدللہ اس سائٹ سے علماء اہل حدیث کی
فتوئ کی کتب مل گئی اب احناف کی طرف جانے کیضرورت نہیں ہوگی
بھائی جان ماتلی شہر میں تو اہل حدیث مساجد بھی موجود ہیں ۔مولانا عبدالعزیز نظامانی ۔ اور مولانا عبدالجباری کوری ماتلی شہر کے اہل حدیث عالم ہیں ۔ تحصیل ماتلی ضلع بدیں میں آتا ہے اور ضلع بدین میں اہل حدیث کی عظیم الشان دینی درسگاہ جامعہ شمس العلوم موجود ہے۔ وہاں کے شیخ الحدیث عبدالرزاق ابراھیمی حفظہ اللہ سے مسائل کے حوالے سے رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔
بدین شہر میں محقق اھل حدیث ڈاکٹر عبدالحفیظ سمون ناظم اعلی جمعیت اھل حدیث سندھ موجود ہوتے ہیں ۔
آپ چاہیں تو آپ کی رہنمانی کیلئے ان علماء کے موبائل نمبرر ذپ کئے جاسکتے ہیں۔
 
شمولیت
دسمبر 21، 2013
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
3

جزاك الله بھائی
میں ان سے رابطہ کرتا ہوں اگر آپ ان علما ء کا موبا ئل نمبرز دے سکے توبڑی مہربانی ہوگی
 
بشیراحمد

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
459
پوائنٹ
115
بھائی علماء کرام کے موبائل نمبرز ذپ کردیئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top